Insomnia ?
Insomnia 1 Common Sleep Disorder Hai Jes Mein Mareez مریض Ko Pori Raat Neend Nahi Ati آتی Aur Agr Mariz Ko Neend Aa Bhe Jae Tu Wo Kuch کچھ Dair دیر Mein Apni Neend Se Jag جاگ Jata Hai . 1 Aam Insan Aik Raat Mein 6 Se 8 Ghante Sota Hai Maghar Insomnia Ka Mareez Pori Raat Aur Baz Oqaat بعض اوقات Pora Hafta ہفتہ Nahi So Pata . Iss K Ilawa Baz Insomnia K Mariz Aysay Bhe Hain Ju Pora Mahina مہینہ So Nahi Patay Aur Inhay انہیں Sone K Liye Bohat Se Nasha Aawar Medicine نشہ آور ادویات Lene Parti Hain . Insomnia Ka Mariz Sone Ki Bohat Koshash کوشش Karta Hai Maghar Wo So Nahi Pata . Baz Oqaat Ye Mariz Apnay Aap Se Be Had Tang تنگ Aa Jatay Hain . Insomnia Treatment K Liye Sab Se Pehlay Doctor Se Hi Apna Ilaj Karwana کروانا Chayia چاہئے Aur Agr Doctor K Ilaj K Bawajood باوجود Aap Ko Shifa Na Mil Rahi Tu Aap Iss Kay Ilaj K Sath Insomnia Ka Rohani Treatment Bhe Zaroor Karwain کروائیں . Neend Na Aane Ka Masla Aam Tor Psycological نفسیاتی Disorder Hai . Jo Ksi Bhe Insaan Ko Tension Ya Kesi Physical Health Problems Aur Mental Illness Ke Waja Se Hota Hai . Neend Na Aane Ki Problem Zaida Tar Young Larkon لڑکوں Ya Larkion لڑکیوں Ko Hoti Hai . Likan Ye Masla Bachon Aur Zaida Omar K Afrad Mein Bhe Paia Jata Hai Jes Ka Rohani Ilaj Dua Naade Ali Sharif Mein Mojood Hai .
Insomnia Ki Waja Jab Medically Hoti Hai Tu Iss Ka Ilaj Medicine Se Ho Jata Hai Likan 100 Mein Se 30 Afrad Mein Insomnia Nazre Bad , Kala Jadu Aur Nagative Energy Ki Waja Se Hota Hai Jes Ka Ilaj Sirf Medicine Nahi . Aap K Insomnia Ki Waja Medically Hai Ya Rohani Inn Dono Wajuhat K Liye Ham Ne Aap Ko Aik Rohani Ilaj Bataia Hai . Insha Allah Iss Rohani Ilaj Ki Barkat Se Aap Ko Jaldi Shifa Mil Jae Ghe Insha Allah .
Iss Post Mein Insomnia Ka Rohani Ilaj , Insomnia K Liye Dua , Insomnia K Liye Wazifa Aur Insomnia Ka Taweez K Rohani Asrat K Baray Mein Aap Ko Detail De Hai

Insomnia Kya Hai

انسومینیا کو اردو میں بے خوابی کا مرض کہا جاتا ہے یعنی یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں مریض سو نہیں پاتا اور اگر سو جائے تو وہ جلد ہی اپنی نیند سے جاگ جاتا ہے اور دوبارہ سو بھی نہیں پاتا ۔ یہ مرض اگر شدت اختیار کر جائے تو اس سے مریض کو بعض اوقات پورا ہفتہ نیند نہیں آتی اور نیند کے لئے مریض کو بعض اوقات نشہ آور ادویات بھی استعمال کرنی پڑتی ہیں ۔ انسومینیا کا ڈاکٹری علاج ضرور کروانا چاہیئےلیکن اس کے ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ آپ کو اس کا روحانی علاج بھی کروانا ہی پڑے گا کیونکہ یہ مرض آسانی سے جاتا نہیں اور نشہ آور ادویات کا علاج بھی نہیں ۔

Insomnia Types

انسومینیا کی عام طور پر 4 اقسام بتائی جاتی ہیں جن کے نام ہم نے نیچے درج کر دئیے ہیں ان اقسام کی مزید ڈیٹیل ہم کسی اور آرٹیکل میں آپ کے لئے پیش کریں گے یہاں صرف وہ باتیں آپ سے شئیر کریں گے جنکی آپ کو آسانی سے سمجھ آجائےتاکہ آپ کسی قسم کی الجھن کا شکار نہ ہوں ۔

Acute insomnia
Chronic insomnia
Onset insomnia
Maintenance insomnia

Side Effects Of Insomnia

انسومینیا کے بے شمار نقصانات ہیں ان نقصانات کو ابتداء میں تو اپنی نیند کے ٹائم شیڈول کو ٹھیک کر کے کنٹرول کیا جا سکتا ہے لیکن اگر یہ مرض کچھ پرانا ہو جائے تو اس کے نقصانات کو کنڑول کرنا ممکن نہیں رہتا یعنی انسومینیا فرد کو دل کے امراض ، بلڈپریشر ، شوگر اور ڈیپریشن کے مرض میں مبتلاء کر دیتا ہے اور ہر کوئی جانتا ہے کہ شوگر ، بلڈ پریشر اور دل کے امراض کا کوئی حتمی علاج موجود نہیں۔

Insomnia Causes

 انسومینیا کی بڑی وجہ ذہنی تناؤ ہے ۔یعنی بعض افراد کو اس بات کا ڈر ہوتا ہے کہ اگر یہ کام پورا نہ ہوا تو کل کو نہ جانے اس کی وجہ سے مجھے کیا نقصان ہوگا ۔ یا لوگ کیا کہیں گے ۔ اس قسم کے اندیشے فرد کو رات بھر خیالات میں الجھا کر رکھتے ہیں جسکی وجہ سے وہ سو نہیں پاتا تو مسلسل اس قسم کے اندیشے فرد کو انسومینیا کے مرض میں مبتلاء کر دیتے ہیں۔
اس کے علاوہ کسی بھی حوالے سے اگر آپ کی نیند مسلسل خراب ہو رہی ہے تو یہ انسومینیا کی وجہ بن سکتی ہے اب آپ کی نیند کس طرح مسلسل متاثر ہو رہی ہے یہ آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں ۔
یعنی نیند کے مسلسل متاثر ہونے کی وجہ سے انسانی جسم میں کچھ اس قسم کی تبدیلیاں رونما ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے انسان کو انسومینیا اور بہت سی پرابلم کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔

Insomnia Symptoms

انسومینیا کی علامات میں سے سب سے اہم بات یہی ہے کہ مریض سونے کی کوشش کرتا ہے مگر سو نہیں پاتا اب اسی بات کو مختلف لوگوں نے مختلف انداز سے بیان کر دیا ہے یعنی انسومینیا میں مریض بے حد مشکل سے سو پاتا ہے۔
اگر مریض سو جائے تو وہ جلد ہی جاگ جاتا ہے اور اسکے بعد دوبارہ نہیں سو پاتا۔
انسومینیا کا مریض تھکا تھکا سا رہتا ہے۔
اس کے علاوہ یہ مریض چڑ چڑا اور زندگی سے بے زار بھی دیکھائی دیتا ہے۔

Insomnia Treatment

انسومینیا یعنی بے خوابی کا بہترین علاج روحانی ہے اگر کسی بھائی یا بہن کو کسی وجہ سے انسومینیا کا مرض لاحق ہو گیا ہے اور اسے کسی بھی طرح سے اس سے شفاء نہیں مل رہی تو وہ دعائے نادعلی کا یہ چھوٹا سا مراقبہ کر لے انشاء اللہ اس بھائی یا بہن کو 3 دن سے پہلے پہلے اس مرض سے شفاء حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔
نادعلی شریف کے اس عمل کو مراقبہ شان علی بھی کہا جاتا ہے اور اس مراقبہ میں آپ کی تمام نفسیاتی ، روحانی اور جسماتی امراض کا علاج موجود ہے ۔
اس مراقبہ کے لئے آپ نے عشاء یا فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد ایک مرتبہ سورہ فاتحہ ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے اور اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ دعائے نادعلی پنجتنی اس طرح پڑھنی ہے کہ جب آپ یاعلی یا علی یا علی پر پہنچیں تو اس کے فوری بعد آپ نے اپنی آنکھیں بند کر لینی ہیں اور اس حالت میں آپ نے یہ تصور کرنا ہے کہ
آپ کے دل کے اوپر جناب مولا علی کا نام مبارک علی نور سے تحریر ہے ۔ یہ تصور آپ نے کم ازکم 5 منٹ تک قائم رکھنا ہے
یا اندازے سے 5 منٹ مکمل ہو جائیں تو آپ نے آنکھیں کھول دینی ہیں اور اس کے بعد آپ نے نادعلی شریف کو جو حصہ بقایا رہ گیا اسے پڑھ لیں ۔
اس مراقبہ میں آپ نے ایک بار دعائے نادعلی اور 5 منٹ تک جناب مولا علی کا نام مبارک کا تصور اپنے دل پر کرنا ہے ۔
یہ مراقبہ اسی طرح آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔ 3 دن میں اگر  آپ کو اس مراقبہ کی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں تو آپ اسے 14 دن تک جاری رکھیں اور اگر فائدہ نہ ہو تو آپ اس مراقبہ کو چھوڑ دینا ۔
لیکن انشاء اللہ مراقبہ کو چھوڑنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ۔ ہم یہاں زیادہ باتیں نہیں کرتے آپ مراقبہ کریں حقیقت آپ کے سامنے آجائے گی ۔
اس مراقبہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔

insomnia ka taweez

nady-ali
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

جیساء کہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ نادعلی شریف میں انسومینیا کا علاج موجود ہے لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا مراقبہ نہ کر سکیں تو وہ دعائے نادعلی شریف کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گلے میں رکھیں ۔ انشاء اللہ نادعلی کے اس عربی نقش کی برکت سے آپ کو پہلے ہی دن اس مرض سے شفاء ہونا شروع ہو جائے گی ۔
ناظرین یہ مرض بچوں کو بھی لاحق ہو سکتا ہے ، بچے چونکہ مراقبہ نہیں کر سکتے لہذا ان کے گلے میں بھی نادعلی کا عربی نقش ضرور پہنا دیں ۔
یاد رہے کہ انسومینیا کا مرض فرد میں شوگر ، بلڈ پریشر ، دل کے امراض اور بہت سے نفسیاتی اور جسمانی بیماریوں کی وجہ بنتا ہے اور نادعلی شریف کی برکت سے آپ کو نہ صرف انسومینیا سے نجات حاصل ہوگی بلکہ آپ اس سے پیدا ہونے والی تمام بیماریوں سے بھی اللہ کے کرم سے محفوظ رہیں گے ۔
کوشش کریں کہ آپ نادعلی شریف کو پاک سیاہی یعنی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحریر کریں اور اگر ایساء آپ سے نہ ہو سکے تو آپ مشک ، عنبر ،زعفران اورگلاب سے تحریر نقش نادعلی آمنہ بہن کو کال کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ نقش آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو کورئیر کردیا جائے گا جو کہ 48گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا ۔
جب یہ نقش آپ کو وصول ہو جائے تو آپ اس نقش کا ہدیہ خرچ کورئیر بوائے کو ادا کر دیں ۔
اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیاہے  ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest