Nagative energy Dunia mein paye Jane wali powerful energy hai. Jis se Aaj k maqt mein har insaan kisi na kisi Tarah mutasir hai. Ye energy fard k communicate Karne , kisi se Milne aur khayalat k zariye aik insaan se dousray mein muntakil Hoti hai.
Aur esi Tarah afraad es se mutasir ho kar har kisi ko apni negative energy , thoughts se nuqsaan dety Hain. Es Liye negative energy se mehfooz rehna bhut Zaroori hai. Jis k k Liye Sab se mujarrab amal Naad e Ali k Naqsh Mubarak ko apnay pas aur Ghar mein rakhna hai.

Negative Energy

ہماری کائنات میں چاروں طرف منفی توانائی پھیلی ہوئی ہے جو کہ انسان کو مسلسل متاثر کر رہی ہے ۔
منفی توانائی انسان کی سوچ ، کامیابی اور لک کو شدید نقصان سے دوچار کر سکتی ہے ۔زیادہ تر منفی توانائی کی موجودگی شراب خانہ ، جوا خانہ ، پرانا گھر ، پرانا درخت ، ویران راستہ اور ناپاک جگہوں پر ہوتی ہے
دنیا میں بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جن میں منفی انرجی کی مقدار بہت زیادہ ہو جاتی ہے اور ایسے افراد کے پاس بیٹھنے اور ان سے ہاتھ ملانے سے بھی ان میں موجود منفی توانائی آپ کی طرف منتقل ہو سکتی ہے ۔
انسان کے اندر اللہ کا بنایا ہوا ایک ایساء نظام موجود ہے جو اسے ہر قسم کی منفی توانائی سے محفوظ رکھتا ہے ۔ لیکن بعض اوقات فرد کی کسی غلطی یا گناہ کی وجہ سے یہ نظام کمزور ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے بے شمار شیطانی اثرات اور منفی توانائیاں فرد پر اثر انداز ہو جاتی ہیں ۔
منفی توانائی انسان کو اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہونے دیتی لیکن اس سے ہونے والے نقصانات کا فرد کو ہر حال میں سامناء کرنا ہی پڑتا ہے ۔

Negative Energy ki alamat

فرد منفی توانائی کا شکار اگر ہو چکا ہے تو اس کی پہچان چند علامات کی بناء پر کی جا سکتی ہے ۔ یہ علامات درج ذیل ہیں ۔
منفی توانائی کی وجہ سے فرد
بے چینی ، گھبراہٹ اور گھٹن کا احساس اکثر ہوتا رہتا ہے ۔
فرد احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے ۔
فرد کامیابی کے لئے مقابلہ نہیں کر پاتا
محنت کرنے کی سکت فرد میں نہیں رہتی
فرد حد سے ذیادہ مایوسی اور ڈیپریشن کا شکار ہو جاتا ہے ۔
فرد کو اگر کوئی بیماری لاحق ہو جائے تو اس جلد شفاء نہیں ملتی ۔
فرد کا کسی سے بات کرنے کو جی نہیں چاہتا ۔
فرد کو اپنی بیوی سے نفرت ہو جاتی ہے ۔
فرد اپنی اولاد کا شور برداشت نہیں کر پاتا
فرد خوف محسوس کرتا ہے ۔
فرد کو لگتا ہے کہ کوئی موجود ہے لیکن حقیقت میں کوئی موجود نہیں ہوتا ۔
فرد کو وہم اور شک کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے ۔
فرد اپنے بازو اور سینے کے درمیان میں اکثر درد محسوس کرتا ہے ۔
فرد کو تنہائی میں سکون ملتا ہے
فرد کو تنقید کرنے اور دوسروں میں نقص نکالنے کی عادت پڑھ جاتی ہے ۔
یاد رہے کہ اگر گھر میں ایک فرد نمفی توانائی کا شکار ہے تو مطلب چند دنوں میں اس گھر کے تمام افراد منفی توانائی کا ہر حال میں شکار ہو جائیں گے ۔ منفی توانائی انسان کے پریشانی ، مصیبت اور غم کے دروازئے ہمیشہ کے لئے کھول دیتی ہے اور چند دنوں میں ایساء ہو جاتا ہے کہ فرد اپنی بے حد کوشش کے باوجود بھی اس سے شفاء حاصل نہیں کر پاتا ۔
۔ بیان کی گئی علامات میں سے اگر آپ کے اندر 5علامات موجود ہیں تو آپ منفی توانائی کا شکار ہیں
لہذا دیر کئے بغیر آپ اپنے صحیح روحانی علاج کی طرف توجہ دیں ۔

Negative Energy nuqsan

منفی توانائی ایک وائرس کی طرح ہے جو فرد کے اندر آہستہ آہستہ پھیل کر اس کی سوچ ، سماجی اور ادوساجی زندگی کو مکمل طور پر تباہ کر دیتی ہے ۔ منفی توانائی سے متاثرہ فرد منفی توانائی کی وجہ سے اپنے آپ کو خود نقصان دیتا ہے ۔
منفی توانائی فرد کو بے شمار نقصانات سے دوچار کرتی ہے اور ان نقصانات میں سے چند بھیانک نقصانات درج ذیل ہیں ۔
منفی توانائی کی وجہ سے فرد شدید حادثہ کا شکار ہو سکتا ہے ۔
منفی توانائی کی وجہ سے فرد اپنے بیوی بچوں پر تشدد کر سکتا ہے
منفی توانائی فرد کو خود کشی کی سوچ دیتی ہے
منفی توانائی گھر کو تباہ کر دیتی ہے
منفی توانائی گھر میں بے سکونی لاتی ہے
منفی توانائی کی وجہ سے شوہر اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے
منفی توانائی فرد کو لاعلاج بیماری لاحق کرتی ہے
نیند نہ آنا ، ڈیپریشن ، ذہنی اضطراب ، بلڈ پریشر ، دل کا عارضہ اور ڈرگز کا استعمال منفی توانائی کی وجہ سے ہے ۔
منفی توانائی انسان کو ہر قسم کے نقصان سے دوچار کر سکتی ہے
منفی توانائی کو نظر انداز کرنے والے افراد کی زندگی سکون سے ہمیشہ کے لئے محروم ہو جاتی ہے

Negative Energy ka rohani ilaj

منفی توانائی سے دوری اختیار کرنے اور اس سے محفوظ رہنے کے لیے مجرب ترین روحانی علاج ناد علی کا نقش ہے۔
اگر آپ منفی توانائی سے متاثر ہیں اور اس سے نجات چاہتے ہیں۔ تو نقش ناد علی کو اپنے پاس اور گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں۔ انشاء اللہ آپ کو جلد ہی منفی توانائی کے اثرات سے نجات حاصل ہو گی اور آپ آئندہ زندگی اس سے محفوظ بھی رہیں گے۔
یہ نقش آپ خود بھی مشق ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ سے یہ نقش تحریر نہ ہو سکے تو آپ اس نقش کو آستانہ سے لینے کے لیے آمنہ بہن کو کال کر کے اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش ناد علی کا ہدیہ خرچ پوسٹ کے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔

Naqsh Nade Ali

naqsh-naade-ali

Amna Behan :0092 306 3441786

you can Find out the solution to your every problem From site Naade Ali and YouTube channel Nad e Ali