dar dur karne ki dua Naade Ali sharif ki barkat se ap har kisam k dar aur khuf se hameesha ہمیشہ mehfoz reh saktay hain . nazrin dar aik aysa ایساء masla مسلہ hai ju har fard mein kisi na kisi andaz انداز mein mojood hai . koe fard bohat zaida darta hai aur koe kam . Dar ki waja nafsiyati نفسیاتی bhe ho sakti hai aur rohani bhe .
nafsiyati dar ka ilaj medicine se ho sakta hai , likan ager dar ki waja Rohani hai tu iss ka ilaj asan nahi .
aur yad rakhne رکھنے wali baat ye bhe hai k ager ap k dar ki waja rohani hai tu iss ka dair دیر se ilaj be had khatank خطرناک bhe sabat ثابت ho sakta hai .
yad rahain رکھیں k jinnat har jagha جگہ par mojood موجودhain , jinnat ki mojodgi موجودگی ka ihsaas احساس bachon aur baz aurton ko ho jata hai . jabkay جبکہ jinnat ye harghaz ہرگز nahi chahtay چاہتے k in ki mojodghi موجودگی ka ahsaas احساس kisi insan انسان ko ho .
jinnat ki mojodgi dil mein khuf paida karti hai , lahaza khufzada خوفزدہ afrad k wajood وجود par jinnat fori hawi حاوی ho saktay hain aur ager dar ka ilaj waqat وقت par na kyia jae tu ye jinnat fard k wajood par hawi ho bhe jatay hain .
Issi tarha اسی طرح dar ki waja nafsiyati نفساتی bhe ho sakti hai aur asay ایسے Dar ka shikar bachay nahi hotay balaky sirf baray hotay hain .
nazreen bachu ka dar aam mana jata hai jb k bary afraad mein dar ka hona parshan پریشان kn کن baat hai . agr es dar yani phobia ko khatam ختم na kiya Jay tu fard ke zindagi mein bhut se mushkilaat مشکلات paida ho hain.
dar ki waja se fard ziada negative منفی aur inactive rehta hai yani koi kàam bhe nahi karta aur na hi iss se koe kaam asani se hota hai .
lahaza apnay dar ka ilaj waqat par krain aur iss ka powerful rohani ilaj Dua Nad e Ali sharif mein hai . iss post mein ham ap ko bacho بچوں aur baron بڑوں ka dar dur karne k liye Dua Naade Ali sharif ka aysa rohani amal bata rahay hain jes ki barkat se ap ko har kisam k dar se fori najat hasil ho jae ghe insha Allah .yad rahay k dar dur karne ki Dua Nade Ali sharif sirf 5 minutes mein apni barkat zahar kar deti hai azma lain 

dar dur karne ki dua

ڈر ایک عام سی بیماری ہے جو کسی کو بھی لاحق ہو سکتی ہے لیکن اگر ڈر حد سے ذیادہ تجاوز کر جائے تو اس یہ کسی بھی فرد کے لئے اس کی سوچ سے بھی ذیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔ ڈر کی وجہ نفساتی بھی ہو سکتی ہے اور روحانی ہے ۔ نفسیاتی ڈر کا علاج ادویات وغیرہ سے ہو سکتا ہے لیکن اگر کسی کو ادویات لینے کے باوجود خود سے نجات نہ مل رہی ہو تو مطلب اس فرد کے ڈر کی وجہ روحانی ہے جو کہ آسانی سے نہیں جائے گا ۔ناظرین ڈر کا شکار بچے اور بڑئے دونوں ہو سکتے ہیں لیکن چھوٹے بچوں کے ڈر کی وجہ نفسیاتی نہیں ہوتی ۔جبکہ کوئی بڑی عمر کا فرد اگر ڈر کا شکار ہوتا ہے تو اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی بڑی وجہ ہوتی ہے ۔

dar dur karne ki dua aur wajuhat

جساء کہ ہم نے پہلے بھی بتایا کہ ڈر لگنے کی وجہ نفسیاتی اور روحانی ہو سکتی ہے روحانی وجوہات میں ڈر کی وجہ جنات ہو سکتے ہیں ۔ جنات چونکہ ہر جگہ موجود ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ وہ کسی کے سامنے ظاہر ہوں ۔ لیکن چھوٹے بچے اور عورتیں اکثر جنات کی موجودگی کو محسوس کر لیتے ہیں جسکی وجہ سے ان کے دل میں بھیانک خیالات اور وسوسے آنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جنات ہر اس فرد پر آسانی سے حاوی ہو جاتے ہیں جو کہ ان سے خوف ذدہ ہوں ۔ اس کی مثال ایسے ہے کہ کسی آوارہ کتے کو دیکھ کر اگر آپ اس سے گھبرا گئے تو وہ ہر صورت میں آپ کو کاٹے گا ۔ لیکن اگر آپ اس سے نہ گھبرائے تو وہ خود راستہ چھوڑ دے گا
یعنی کوئی بھی انسان جنات سے خوف ذدہ ہو کر اسے اپنے اوپر حاوی ہونے کا خود موقع دیتا ہے ۔
بعض افراد چاہتے ہوئے بھی اپنے اندر کا خوف ختم نہیں کر پاتے اور خوف کا اگر وقت پر علاج نہ کیا جائے تو وہ آپ کا پیچھا ساری زندگی نہیں چھوڑئے گا ۔
اسی طرح جنات کی نظربد کی وجہ سے بھی لوگ متاثر ہو کر شدید خوف میں مبتلاء ہو جاتے ہیں ۔ ناظرین جنات کی تعداد انسانوں سے بے حد ذیادہ ہے اور
چونکہ یہ ہر جگہ پر موجود ہیں لہذا ان کی نظربد سے کوئی بھی مٹاثر ہو سکتا ہے
جنات کی نظربد سے ذیادہ تر بچے متاثر ہوتے ہیں جسکی علامت بچوں کا رات کو ڈرنا ، رونا ، ضد کرنا یا نیند میں جھٹکے سا جاگنا ہے ۔

nafsiyati aur rohani dar dur karne ki dua

ناظرین بڑے افراد کو ڈر لگنا کوئی عام بات نہیں ہے۔ بڑے لوگ اگر ڈر کا اظہار کریں تو ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے ۔ بڑے افراد میں ڈر کو فوبیا کہا جاتا ہے ۔ یعنی ایسے لوگ جو ڈر کا شکار رہتے ہیں انھیں کسی مخصوص چیز سے ڈر لگتا ہے بعض لوگوں کو اونچائی سے بعغں کو پانی سے ، کچھ لوگ اندھیرے سے ڈرتے ہیں۔
ناظرین کچھ لوگ جو ذہنی طور پر ٹینشن کا بھی شکار رہتے ہیں یا جن لوگوں کا دماغ منفی خیالات سے بھرا رہتا ہے وہ لوگ بھی خوف محسوس کرتے ہیں ۔ لیکن یہاں پہ زیر غور بات یہ ہے کہ انسان کو کسی چیز سے ڈر لگنا یعنی فوبیا ایک عرصے سے ہی ہوتا ہے آپ کہہ سکتے ہیں کہ کچھ لوگ شروع سے ہی کچھ چیزوں کا ڈر اپنے ذہن میں بیٹھا لیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ایسی چیزوں کے قریب بھی نہیں جاتے ۔
جبکہ کسی انسان کو ایک دم کوئی ڈر لگنا فویبا نہیں کہلاتا اور عام طور پر کسی سلجھے، سمجھدار بندے کا اچانک ہی خوف کا شکار ہو جانا خاصی عجیب بات ہے ۔ ناظرین یہاں ہم آپ کو بتاتے چلے کہ ایسا ڈر جو انسان کو اچانک لاحق ہو جائے یعنی ایسا ڈر جس کو بیان نہ کیا جا سکے کہ کس چیز کی وجہ سے ہے کیا محسوس ہو رہا ہے ۔ ایسا ڈر بد اثرات ، جادو اور نظر بد کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
اس ڈر کی علامت یہ ہے کہ ایسا فرد لوگوں کے ساتھ ہوتے ہوئے ٹھیک رہتا ہے لیکن جیسے ہی تنہا ہوتا ہے یہاں اکیلے کہیں جانا پڑتا ہے تو خوف محسوس کرتا ہے ۔ خاص کر رات کو وہ اکیلا سوتا نہیں ہے سو جائے تو بار بار ڈر کی وجہ سے اس کی آنکھ کھل جاتی ہے ۔
ناظرین یہ تمام نفسیاتی اور روحانی علامات جو ہم نے آپ کو بتائی ہیں بالکل سچ اور حقیقت پر مبنی ہیں۔ بہت سے لوگ اس ڈر کی وجہ سے بہت پریشان ہیں ۔ اس لیے آج ہم آپ کو چھوٹے بڑے ہر فرد کے ڈر کو دور کرنے کا روحانی عمل بتائیں گے جس کی برکت سے ڈر بھی ختم ہو گا اور جس فرد کے اوپر اثرات وغیرہ بھی ہوں گے وہ بھی ختم ہو جائیں گے ۔

dar dur karne ki dua wazifa

ناظرین ڈر کو دور کرنے ، فوبیا کے خاتمے اور بد اثرات کے سبب ڈر لگنے کے لیے ناد علی دعا کا وظیفہ بہت مجرب ہے ۔ ناظرین جس بھی فرد کو ڈر لگتا ہو ۔
وہ روزانہ 7 دن تک عشاء کی نماز کے بعد 70 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے پڑھے یا وہ فرد 3 دن تک آمنہ بہن سے فون پر دم کروائے ۔ انشاء اللہ آپ کو ہر قسم کے ڈر سے اللہ کے کرم سے کامل شفاء حاصل ہو جائے گی ۔

Dar Ka Taweez

nady-ali

ناظرین بچوں اور بڑوں کے خوف کا سب سے بہترین اور آسان علاج دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش ہے ۔ ڈر کی وجہ کوئی بھی ہے آپ اس نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ یہ نقش جسے ہی آپ اپنے گلے میں رکھیں گے آپ کو ڈر اور خوف سے اسی وقت نجات حاصل ہو جائے گی اس کے علاوہ
ہر قسم کے اثرات سے بچنے ، محفوظ رہنے اور اپنے گھر میں خیرو برکت کے لیے ناد علی کا نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔ یہ نقش آپ کی روحانی اور دنیاوی ہر طرح سے اللہ کے حکم سےحفاظت کرے گا۔ یہ نقش آپ اپنے بچوں کے گلے میں ضرور ڈالیں اور ایسا فرد جس پہ اثرات ہوں اس کے گلے میں بھی ضرور ڈالیں ۔
انشاء اللہ خوف سے نجات اور روحانی حفاظت حوالے سے آپ کو یہ نقش تمام زندگی فائدہ دے گا انشاء اللہ ۔
ناظرین نقش ناد علی آستانہ میں خاص مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کیا جاتا ہے ۔
اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی رکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ 850 روپے ادا کر دینا ہے ۔ ناظرین نقش نادعلی شریف کا جو ہدیہ وصول کیا جاتا ہے یہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں اور اگر کوئی بہن چاہئے تو اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کی سکتی ہے ۔
اگر کوئی بہن اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔
نقش نادعلی شریف کی مزید آپ کو کیا فائدے حاصل ہوں گے اس کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے اسے کلک کرلیں

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum