Sar chakrana aik aam bemari hai jo kisi bhi umar mein kisi bhi fard ko mutasir kar sakti hai. Is bemari ki aam wajuhat bhi ho sakti hain aur yeh kisi bhi intehai bemari ki alamat bhi ho sakti hai. Is post mein hum chakkar aane ki 23 wajuhat aap ko batayenge is ke ilawah aap ko chakkar aane ki alamat ko door karne ke liye qur’ani dua bhi batayenge. Lihaza is post ko aakhir tak parhein.

Sar Chakrane ki 23 Wajuhat Urdu

سر چکرانا ایک عام بیماری ہے جو کسی بھی عمر میں کسی بھی فرد کو متاثر کر سکتی ہے ۔ اس بیماری کی عام وجوہات بھی ہو سکتی ہیں اور یہ کسی بھیانک بیماری کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔ اس پوسٹ میں ہم چکر آنے کی 23 وجوہات آپ کو بتائیں گے اس کے علاوہ آپ کو چکر آنے کی علامت کو دور کرنے کے لئے قرآنی دعا بھی بتائیں گے ۔ لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔

Sar Chakrane ki 23 Wajuhat

جب کسی فرد کا سر چکراتا ہے تو اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔
یہ وجوہات میڈیکلی بھی ہو سکتی ہیں اور روحانی وجوہات کی بنا پر بھی کسی فرد کو چکر آنے کی بیماری لاحق ہو سکتی ہیں ۔
سب سے پہلے ہم آپ کو چکر آنے کی میڈیکلی 20 وجوہات آپ کو بتاتے ہیں جو کہ درج ذیل ہو سکتی ہیں ۔
اگر کسی شخص کا ویسٹیبولر نظام میں خرابی آجاے تو اس کی وجہ سے وہ اپنا توازن برقرار نہیں رکھ پاتا
اور اسی وجہ سے مریض کو چکر ۔الٹی اور قے ہو سکتی ہے ۔
اور ایساء درد شقیقہ کے مریضوں کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے ۔
اندورنی کان کی خرابی اور کان کا انفیکشن کی وجہ سے بھی مریض کو چکر آسکتے ہیں ۔
بلڈ پریشر ذیادہ یا کم ہونے کی وجہ سے فرد کو چکر آسکتے ہیں ۔
معدہ کی سوزش ، گیس اور قبض کی وجہ سے مریض کو چکر اور گبھراہٹ ہو سکتی ہے ۔
دل کی بیماری یا دماغ کو خون کی صحیح ترسیل نہ ہونے کی وجہ سے فرد کو چکر آسکتے ہیں ۔
خون کی کمی کی وجہ سے مریض کو گھبراہٹ اور چکر آنے کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔
جو افراد رات کو دیر سے سوتے ہیں انہیں چکر آنے کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔
اس کے علاوہ کولڈ ڈرنک ، بازاری کھانا ، چاول ، اور بیکری کی مصنوعات ، چائے اور کافی کا بہت زیادہ استعمال اور پانی کا کم استعمال کی وجہ سے بھی کسی فرد کو چکر آنے کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔
بے چینی کی وجہ سے فرد کو چکر آسکتے ہیں ۔
اس کے بعد بعض افراد کو بستر پر لیننے کے بعد چکر محسوس ہوتے ہیں
بعض افراد کو کھانا کھانے کے بعد چکر محسوس ہوتے ہیں جس کی وجہ معدہ میں پرابلم ہو سکتی ہے ۔
حاملہ خواتین کو چکر آسکتے ہیں ۔
اس کے علاوہ ماہواری کی خرابی کی وجہ سے بھی خواتین کو چکر آتے ہیں ۔
سردرد اور درد شقیقہ کی وجہ سے فرد کو چکر محسوس ہو سکتے ہیں ۔
اعصابی نظام کی کمزوری کی وجہ سے فرد کو چکر آسکتے ہیں ۔
بعض افراد جب کھڑے ہوتے ہیں تو ان کو کچھ دیر کے لئے چکر آتے ہیں ۔
کچھ افراد کو صبح کے وقت چکر محسوس ہوتے ہیں ۔
تھکاوٹ کی وجہ سے کسی فرد کو چکر ؐحسوس ہو سکتے ہیں ۔
بوڑھے افراد کو جسمانی کمزوری کے سبب چکر محسوس ہو سکتے ہیں ۔
بعض افراد کو ورزش کرنے سے چکر محسوس ہوتے ہیں ۔
شوگر کی بیماری کی وجہ سے فرد کو چکر محسوس ہو سکتے ہیں ۔
گردن کے پٹھوں میں کھچاو کی وجہ سے فرد کو چکر محسوس ہو سکتے ہیں ۔
اس کے علاوہ جن افراد کی عمر 62 سال یا اس سے زیادہ ہوتی ہے انہیں چکر آنے کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے ۔
چکر آنے کی 22 وجوہات ہم نے آپ کو بتادی ہیں ۔ لہذا اب آپ کو اندازہ ہو سکتا ہے کہ آپ کو چکر کیوں آرہے ہیں ۔
اپنی بیماری کی صحیح وجہ جان کر آپ اس کا علاج کریں یا ڈاکٹر سے رابطہ کریں ۔ اس کے علاوہ آپ کو چکر آنے کی جو بھی وجہ ہے آپ اس وجہ اور بیماری کو چکرآنے کی دعا کے زریعے دور کر سکتے ہیں اور یہ روحانی علاج آخر میں دے دیا گیا ہے ۔

Sar Chakrane Ki Dua

اگر آپ کا سر چکراتا رہتا ہے تو ایسی صورت میں آپ چاول اور بازاری کھانا کھانے سے پرہیز کریں اور اس کے علا وہ سر چکرانے کے دوران آپ استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ورد کرتے رہیں انشاءاللہ یہ دعا ورد کرنے کے دوران ہی آپ کو چکر آنے کی علامت سے نجات مل جاےگی ۔ چکر آنے کے حوالے سے ایک خاص روحانی علاج بھی نادعلی میں دیا گیا ہے اس کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے ۔

Click Here “Chakkar Aane Ka ilaj” for Rohani ilaj

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719