Dil ki bimari kisi bhe bhai ya behan ko 40 saal ki age me ho sakti hai . Lehaza agr aap ki heartbeat bohat zaida hone lagh jae, ya aap ko buray khwab dekhai dene laghay tu iss ki waja blood pressure , ya dil ki bimari ho sakti hai . Iss post mein ham aap ko dil ki bimari k liye aik behtreen qurani amal batayen ghay jes ki barkat se aap ko dil ki bimari se hameesha k liye allah ki zaat shifa ata farma dain ghay .
Dil Ki Bimari Ke Liye Dua Urdu
اگر اپ کے بازو میں درد رہتا ہو ، گبھراہٹ اور بے چینی بھی آپ کو ہوتی ہو ، آپ کو عجیب اور بھیانک خواب دیکھائی دیتے ہوں یا آپ کو بلاوجہ کوئی نہ کوئی غم ستاتا ہو تو اس کی وجہ یا تو آپ کے پیٹ میں کوئی پرابلم ہے یا آپ کو دل کا مسلہ لاحق ہو سکتا ہے ۔ آپ کو اصل میں کیا بیماری ہے اسکی وجہ آپ کو ایک ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے ۔ لہذا عقل مندی اس بات میں ہے کہ آپ کسی ماہر ڈاکٹر کو اپنا چیک اپ ضرور کروائیں اور یاد رہے کہ دیسی ادویات یا گھریلو ٹو ٹکے استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں ۔
بیماری میں دوا کا استعمال کرنا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی مبارک سے ثابت ہے ۔
اب ڈاکٹر کی ادویات آپ کے لئے شفاء کی وجہ جلد بن جائیں تو اس کے لئے الحمد شریف کا آسان عمل ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔
Dil Ki Bimari Ke Liye Dua
دل کی بیماری سے جلد شفاء کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر اپنے سینے پر دم کریں اور یہ عمل آپ نے 11 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 11 روز میں اللہ کی ذات آپ کو شفاء عطاء فرمائیں گے ۔ یہ عمل شروع کرنے سے پہلے کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیں ۔ اس کے علاوہ آپ چاول ،اور ہر قسم کا بازاری کھانا کھانے سے بھی پرہیز کریں ۔
اس کے علاوہ آپ کو صبح کی سیر کرنے کی بھی عادت ڈال لینی چاہیئے ۔
یاد رہے کہ پرہیز علاج سے زیادہ فائدہ دے جاتی ہے ۔
Dil Ki Bimari ka Taweez
اگر آپ کو اس بات کی تصدیق ہے کہ آپ کو دل کی کوئی بیماری لاحق ہے اور اس بیماری سے آپ کو دوا لینے کے باوجود شفاء نہیں مل رہی تو اس کے لئے آپ سورہ فاتحہ کی پہلی آیت مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کے اپنے گلے میں پہن لیں ۔ الحمد شریف کی برکت سے آپ کو جلد ہی دل کی بیماری سے شفاء حاصل ہو جائے گی ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ نقش تحریر کرنے میں پرابلم ہو تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے بذریعہ ٹی سی ایس منگوا سکتے ہیں ۔ دل کی بیماری کی وجہ نظربد بھی ہو سکتی ہے ۔ انشاء اللہ آپ کی بیماری کی جو بھی وجہ ہوگی اللہ کے کرم سے دور ہو جائے گی ۔