Normal Delivery Ki Dua ?
Naade Ali Un Tamam Behnu K Liye Bohut Mujarrab مجرب Hai Jo Chahti چاہتی Hain K Unke Delivery ڈیلیوری Normal نارمل Ho . Nazreen Zamana Qadeem زمانہ قدیم Mein Har Aurat Ki Normal Delivery Hoa ہوا Karti کرتی Thee تھی , Iss Ki Waja Ye Hai K Zama Qadeem Mein Aurton عورتوں Mein Bardashat برداشت Aur Taqat طاقت Hoti Thee Jes Ki Bina بناء Par In K Bachay Ki Birth Normal Delivery Se Hi Hoti ہوتی Thee تھی . Likan Chonkay چونکہ Aaj 100 Mein Se 70 Aurton عورتوں Mein Bardashat برداشت Aur Jismani Taqat Ki Kami Hai Iss Waja Se Pregnancy K Doraan Inn Ko Be Had Weekness Ka Samna Rehta Hai Aur Bohat Zaida Weekness Ki Waja Se Khawateen Mein Normal Tarika Se Delivery Momkan ممکن Nahi Ho Pati . Likan Iss K Bawajood Har Female Yehi Chahti Hai K Iss K Baby Ki Birth Normal Ho . Operation Se Delivery Karwane Se Har Behan Iss Liye Darti ڈرتی Hai K Pata Nahi Kiya Ho Gha .
Lahaza Agr Koe Behan Normal Delivery K Zariye Apnay Baby Ki Birth Karwana کروانا Chahti Hai Tu Wo Birth Se Chand Din Pehlay Normal Delivery Ki Dua Naade Ali Shareef Ka Wird Shuru Kar De . Insha Allah Iss Behan K Baby Ki Birth Normal Delivery Se Ho Jae Ghe Aur Ye Behan Labour Pain Se Bhe Mehfoz محفوظ Rahay Ghe . Iss K Ilawa Dua Nady Ali Shareef Ki Barkat Se Birth K Doran Maa Aur Bacha Dono Allah K Hukam Se Safe Rahay Ghay . Yad Rahay K Easy Delivery K Liye Dua Nad E Ali Shareef Aap K Liye Best Aur Powerful Hai Aur Iss Dua Mobarka Mein Baby Birth Aur Pregnancy K Hawalay Se Har Pareshani Ka Hal Mojood Hai.
Iss Post Mein Normal Delivery Ki Dua , Normal Delivery Ki Dua Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Normal Delivery Ki Dua K Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Normal Delivery Ki Dua Ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Normal Delivery Ki Dua K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Malomaat Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site Naadeali.Com Ko Zaroor Visit Krain .

Normal Delivery Ki Dua

ناظرین  بہت  سی  پریگنینٹ  خواتین  ان  لمحات  کو سوچ کر پریشان ہوتی ہیں جو ان کو ڈیلیوری کے وقت پیش آئیں گے۔  بعض خواتین کے ذہن میں برے برے خیالات  بھی  آتے  ہیں  ان کے ذہن میں ڈر اور خوف بہت  زیادہ  ہوتا  ہے  جس  کی وجہ سے وہ بے چینی کا شکار رہتی ہیں۔
خواتین  کے  سوالات  جو  عموماً  پریگننسی کی حالت میں ان کے ذہن میں گردش کرتے ہیں۔
کیا ڈیلیوری نارمل ہو گی یا نہیں۔
آپریشن تو نہیں کروانا پڑے گا۔
ڈیلیوری میں زیادہ درد ہو گا یا کم۔
کہیں مجھے اور میرے بچے کو کچھ ہو نہ جائے ۔
یہ سوالات  ایسے ہیں جو خواتین کسی سے بہت کم ہی پوچھتی ہیں ۔
اور جب کوئی کسی سے اپنی پریشانی شئیر نہیں کرے گا تو اس کا حل کوئی کیسے بتا سکتا  ہے  لہذا  خواتین کو ڈلیوری  سے  پہلے  ، ڈلیوری  کے دوران اور ڈلیوری کے بعد جو  پریشانیاں  لاحق  ہوتی  ہیں انکی پوری ڈیٹیل آپ کو ہماری سائٹ سے حاصل ہو جائے گی اور ان کا روحانی  حل  بھی  آپ  کو اسی سائٹ سے حاصل ہوگا انشاء اللہ ۔
ہمارا موضوع  چونکہ نارمل ڈلیوری کے حوالے سے ہے لہذا  اس  پوسٹ  میں  ہم آپ کو نارمل ڈلیوری کے حوالے  سے  دعائے  نادعلی شریف کا ایک ایساء آسان وظیفہ بتائیں  گے جسکی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو بےبی کی  پیدائش  کے  دوران  ہر  قسم  کے خطرے سے محفوظ  بھی  فرمائیں  گے  اور  آپ کی ڈلیوری نارمل طریقہ سے بھی ہو جائے گی۔

Normal Delivery Ki Dua Wazifa

اگر کوئی  بہن  نارمل  طریقے  سے  اپنے بےبی کی پیدائش کروانا چاہتی ہے تو اس کے  لئے وہ بے بی کی پیدائش سے چند دن  پہلے  فجر  یا  عشاء  کی  نماز کے بعد 4 مرتبہ سورہ فاتحہ  ،   10  مرتبہ درود ابراہیمی  اور   21 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتنی محبت سے پڑھ لیا کرے ۔ اس کے علاوہ  دن  میں  جب  بھی آپ کو وقت ملا کرے آپ دعائے نادعلی پڑھ لیا کریں ۔
یہ وظیفہ  ڈلیوری  سے کم ازکم 3 دن پہلے کریں اور اگر ڈلیوری سے 21 دن پہلے اس وظیفہ کو کر لیا جائے تو یہ زیادہ بہتر ہے ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے سےآپ کا بچہ اللہ کے کرم سےآسانی سے نارمل ڈلیوری کے  ذریعے  پیدا ہو جائے گا
اس کے  علاوہ آپ لیبر پین کی شدت سے بھی محفوظ رہیں گی انشاء اللہ ۔

Normal Delivery Ka Taweez

nady-ali
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

دعائے  نادعلی  شریف  زچگی  کے دوران  ہونے والی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ لہذا  اگر  کوئی  بہن  آپریشن  سے ڈرتی ہے اور چاہتی ہے کہ اس کے بچے کی پیدائش نارمل طریقہ  سے  ہو جائے  تو اس کے لئے آسان روحانی عمل نقش نادعلی شریف کا ہے ۔
لہذا ہر  وہ  بہن جو حاملہ ہے وہ دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے گلے  میں  ضرور  رکھے ۔  انشاء اللہ نادعلی  کی  برکت  سے  اس بہن کے بے بی کی  پیدائش نارمل ہوگی اور وہ  لیبرپین کی شدت سے بھی محفوظ رہے گی ۔
لہذا جس  بہن  کے  ڈیلیوری  کے  دن  قریب ہوں وہ ناد علی دعا کا نقش اپنے گلے میں ضرور پہن لے ۔ انشاء اللہ  اس خاص نقش کی برکت سے  ڈیلیوری کے تمام لمحات بغیر تکلیف کے گزر جائیں گے ۔ یہ نقش وہ بہن  ڈیلیوری  کے  بعد بھی پہنے رکھ سکتی ہے اور اگر چاہے تو اتار بھی سکتی ہے ۔
اس دعا مبارکہ کا عربی نقش مشک ، عنبر زعفران اور گلاب سے آپ خود  بھی تحریر کر سکتی ہیں اور آپ کی آسانی کے  لئے دعائے نادعلی شریف عربی میں  ہم  نے اوپر بیان کر دی  ہے ۔
اگر کوئی بہن چاہے تو اس دعا کا عربی نقش آستانہ سے بھی صرف ہدیہ خرچ یعنی مشک ، عنبر  ، زعفران  اور کورئیر کا خرچ 850 روپے ادا کرکے حاصل کر سکتی ہے ۔
نقش ناد علی شریف  آستانہ میں خاص مشک  ، عنبر اور زعفران سے تحریر کیا جاتا ہے ۔
اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو  کال کر لیں ۔ آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48  گھنٹوں  میں  آپ کو وصول ہو جائے گا آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ ادا کر دینا ہے ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے لہذا اسے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest