گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Sar dard ki dua naade ali me har kisam k sar dard se shifa ka secret mojood hai . Yani naade ali dua ki barkat se aap ko sar dard se fori shifa bhe hasil ho ghe aur aap tamam zindagi sar dard ki bimari se mehfoz bhe rahain ghay . Sar dard ki bohat se iqsam hain aur har kisam k sar dard ka rohani ilaj dua nade ali sharif me mojood hai . Sar dard ki iqsam me adhe sar ka dàrd yani migraine be had khatarnak mana jata hai aur doctors ky mutabiq es ka ilaj mumkin nahi , yani mareez ko sari zindagi migraine k liye medicine khani parhti hai .
Likan baz oqaat mareez ko medicine lene k bawajood bhe faida nahi hota . Headache ya migraine koe aam bimari nahi aur ju logh iss ko aam bimari man kar nazar andaz kar dety hain wo tamam zindagi pareshan rehtay hain .
Yad rahay k sar dard ya migraine ko koe aam sa masla samaj kar nazar andaz karne ki ghalti harghaz na krain q k iss waja se bohut sy log apni zindagi sy tang aa آ jaty hain ۔ agr ap ko sar sard se medicine lene k bawajood faida na ho tu aap medicine lene k sath sath sar dard ki dua naade ali ka iss post mein bataya gaya amal zaroor kar lein . Insha allah aap ko sar dard se allah ki zaat shifa ata farma dein ghay .

Sar Dard ki Dua Se Dam

سر درد عارضی بھی ہو سکتا ہے اور دائمی بھی ۔ دائمی سر درد آسانی سے نہیں جاتا اور اس سردرد کی بے حد بھیانک وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ دائمی سر درد کے لئے بعض اوقات مریض کو تمام زندگی ادویات لینی پڑتی ہیں ۔ یاد رہے کہ مریض کو اپنی شفاء سے غرض ہونی چاہئیے وہ شفاء ڈاکٹر کی ادویات سے ہو یا روحانی علاج سے ۔ روحانی علاج ایک دعا ہے اور دعا اللہ کی مدد حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے اللہ نے اپنی مدد کو اسباب سے جوڑا ہے لہذا جب کسی کو ادویات سے شفاء ملتی ہے تو وہ شفاء اللہ نے ہی دی ہوتی ہے دوا صرف ایک سبب ہے ۔ لہذا سر درد کے ہر مریض کو اپنا چیک اپ ڈاکٹر سے ضرور کروانا چاہئیے ۔ سر درد سے شفاء کے لئے پہلا آسان روحانی عمل یہ ہے کہ آپ 7 دن تک آمنہ بہن سے فون پر دم کروائیں ۔ آمنہ بہن نے چونکہ نادعلی کی زکات اکبر ادا کی ہے اس لئے ہر فرد کو آمنہ بہن سے دم کروانے پر پہلے ہی دن واضع فرق محسوس ہوگا ۔اور 7 دن میں آپ کو کامل شفاء عطاء ہو جائے گی ۔ اس پوسٹ میں سردرد سے شفاء کے حوالے سے دو روحانی اعمال بتائے گئے ہیں ۔ جو آپ کو آسان لگے آپ کر لیں ۔

Sar Dard ki Dua

ناظرین آج کے وقت میں سر درد کا مسٔلہ ہر دوسرے فرد کو ہے اور یہ ایساء مسلہ ہے جسے لوگ عام سا مسلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں جبکہ یہ کوئی عام سا مسلہ نہیں اور نہ ہی اسے عام سا مسلہ سمجھنے کی غلطی کریں ۔
کیونکہ ہم نے اس درد کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو اپنی زندگی سے بھی تنگ آتے دیکھا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر سردرد کو شروع میں کنڑول نہ کیا جائے تو یہ اس حد تک بڑھ جاتا ہے کہ سردرد کا علاج کرنا ممکن ہی نہیں رہتا۔
سر درد کی بہت سی اقسام ہیں جن میں زیادہ تکلیف میگرین یعنی درد شقیقہ دیتی ہے ۔
اسے آدھے سر کا درد بھی کہا جاتا ہے ۔
یہ درد آہستہ آہستہ سر کے ایک حصے سے شروع ہوتا ہے اور پورے سر میں پھیل کر شدت اختیار کر لیتا ہے ۔ ڈاکٹر کے مطابق ایسے سر درد کا کوئی حتمی علاج نہیں ہے ، یعنی وقتی طور پر تو سر درد دوا کے ذریعے ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن کچھ ہی دیر بعد دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔
درد شقیقہ کی وجہ موروثی بھی ہو سکتی ہے اور آپ کی ظاہری پریشانی بھی اس درد کی وجہ بن سکتی ہے یعنی سردرد کی اہم اور عام وجہ پریشانیوں میں مسلسل اضافہ کا ہونا ہے ۔ جب ایک انسان اپنی پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پاتا اور نہ ہی اسے کوئی حل ملتا ہے تو یہ پریشانی اس کے ذہن پر حاوی ہو کر سردرد کی صورت اختیار کر لیتی ہے اور جب یہ سر درد ایک تسلسل کے ساتھ چلتا رہتا ہے تو یہ میگرین یعنی درد شقیقہ کی صورت اختیار کر سکتا ہے
میگرین یعنی آدھے سر درد کے مریض کو ساری زندگی دوائی کا سہارا لینا ہی پڑتا ہے۔ میگرین یا درد شقیقہ مریض کو اسکے روزمرہ کے کاموں کو بخوبی سرانجام دینے کے قابل نہیں چھوڑتا اور بلا آخر مریض اپنی زندگی سے بے حد تنگ آکر نشہ آور ادویات کا استعمال شروع کر دیتا ہے ۔
جیساء کہ پہلے بتایا گیا کہ سردرد کی بہت سی اقسام ہیں ، کچھ اقسام تو فرد کی جان جلدی چھوڑ دیتی ہیں لیکن بعض افرد کا پیچھا تمام زندگی نہیں چھوڑتی ۔ لہذا سردرد اس سے پہلے کہ بگھڑ جائے آپ کو اسکا صحیح علاج کی طرف توجہ دینی چاہئے اور اس کا صحیح علاج یہ ہے کہ آپ اپنا میڈیکلی ٹریٹمنٹ کروانے کے ساتھ ساتھ اپنا روحانی علاج بھی کریں اور روحانی علاج کے لئے دعائے نادعلی کا یہ چھوٹا سا عمل کر لیں انشاء اللہ آپ کو سردرد سے شفاء حاصل ہو جائے گی ۔

 Sar Dard Ki Dua Wazifa

ناظرین اس عمل کو آپ 3 دن کر کہ دیکھیں ، اگر تو 3 دن میں آپ کو افاقہ ہو جائےتو آپ اس عمل کو جاری رکھیں اگر 3 دن میں آپ کو افاقہ نہ ہو تو آپ اس عمل کو چھوڑ دیں ۔ لیکن ہمارا یقین ہے کہ آپ کو اس عمل سے فائدہ ہو گا ۔
اس عمل کو آپ نے فجر یا عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ عمل کے لئے آپ قبلہ رُخ ہو کر آلتی پالتی کی حالت میں بیٹھ جائیں اور اس حالت میں آپ دعائے نادعلی پنجتنی دیکھ کر ایک مرتبہ پڑھیں ، نادعلی شریف پڑھنے کے دوران جب بنبوتک یا رسول اللہ پر پہنچیں تو آپ اسی وقت اپنی شہادت کی انگلی سے اپنی پیشانی پر یارسول اللہ تحریر کریں اور اسکے بعد آپ نادعلی کا جو حصہ باقی رہ گیا ہو اسے پڑھ لیں ۔ یہ عمل آپ نے 7 مرتبہ دھرانا ہے اور اس پورئے عمل کو آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو سردرد سے کامل شفاء مل جائے گی ۔ سردرد کا مریض چاول اور بازاری غذائیں کھانے سے پرہیز کرے اور ڈاکٹر کی اصلاح بھی ضرور لے ۔
یہ روحانی عمل بے حد قدیم ہے اور یہ عمل آمنہ بہن کے پردادا کو 100 سال پہلے کسی برزگ سے عطاء ہوا تھا ۔یہ عمل آمنہ بہن کو بخشیش ہوا ہے اور آمنہ بہن نے اس عمل کو عوام کے فائدے کے لئے عام کردیا تاکہ ہر خاص و عام اس عمل سے فائدہ مند ہو سکے ۔
پہلے بتایا گیا دم بھی آمنہ بہن کو بخشیش ہے اور اس دم میں ذیادہ برکت اس وجہ سے بھی ہے کیونکہ آمنہ بہن نے دعائے نادعلی کو 14 لاکھ بار پڑھ کر اس کی ذکات اکبر ادا کی ہے ۔ لہذا دم کے لئے کسی بھی فرد سے کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ۔

Sar Dard Ka Taweez

naade-ali-dua

اگر کسی بھائی یا بہن کو سردرد سے شفاء مل جائے تو اس کے بعد آپ کوشش کریں کہ آپ دعائے نادعلی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ یہ عمل کرنے کی دو وجوہات ہیں ایک تو یہ آپ کو دوبارہ سر درد کی پرابلم نہ لاحق ہو جائے اور دوسرا یہ ہے ۔ کہ اکثر افراد کو سر درد نظربد ، نحس اثرات ، کالا جادو اور شیطانی تعویزات کی وجہ سے بھی ہوتا ہے ۔ کیونکہ جب کسی پر کالا جادو ہوتا ہے تو وہ کالا جادو سب سے پہلے فرد کو سر درد دے کر اپنی موجودگی کا اشارہ دیتا ہے ۔ اسی طرح نظربد کی وجہ سے بھی فرد کو سردرد کا دائمی مسلہ لاحق ہو جاتا ہے ۔ یہ بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ اگر آپ کے سر درد کی وجہ نظربد یا کالا جادو ہے تو یہ آپ کو حد سے ذیادہ پریشانی دے گا لہذا آپ دعائے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھٰں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 306 3441786