Dua For Anxiety ?
Log Yeh Samajte Hain Ke Anxiety Aik Zehni Bemari Hai Jis Mein Mareez Ko Achanak Be Cheeni Aur Ghabaht Honay Lag Jati Hai .
Asal Mein Anxiety Mein Be Cheeni Aur Ghabaht To Hoti Hai Lekin Iss Waqt Jab Insani Jism Ko Kisi Qisam Ka Khatrah Hota Hai . Iss Liye Baaz Mahireen Ke Mutabiq Khatra Ke Waqt Anxiety Ka Hona Aik Qudrati Amal Hai . Iss Post Mein Hum Aap Ko Aik Aisi Dua Bta Rahay Hain Jis Ka Vird Karne Se Aap Ko Anxiety Se Hamesha Ke Liye Nijaat Mil Jaye Gi. Is Ke Ilawa Isi Post Mein Yeh Bhi Bataya Gaya Hai Ke Anxiety Kab Aap Ke Liye Khatra Ho Sakti Hai .

Dua For Anxiety In Urdu

جب انسان کوئی حادثہ دیکھتا ہے یا کوئی بہت بری خبر سنتا ہے تو اس وقت اس کا دل بے حد تیری سے دھڑکنے لگتا ہے ، اسے بے چینی اور گبھراہٹ ہونے لگتی ہے ۔ فرد کی یہ کفیت انگزائٹی کہلاتی ہے ۔ اس کے علاوہ اگر فرد کے جسم میں کوئی بیماری ہوگئی ہو تو اس بیماری کی اگاہی کے لئے اللہ کا نظام انسان کو بے چینی اور گھبراہٹ دے کر آگاہ کرتا ہے ۔
بعض افراد کا اعصابی نظام بے حد کمزور ہوتا ہے لہذا وہ ذیادہ انگزائیٹی کو برداشت نہیں کر پاتا ۔
جسکی وجہ سے انیگزائٹی فرد کے لئے خطرناک ہو سکتی ہے ۔
بعض افراد کو معمولی بات سن کر انگزائٹی ہو جاتی ہے ایسی انگزائٹی کا مسلسل ہونا بھی فرد کے لئے خطرناک ہے ۔

Dua For Anxiety

iyakanabudu-waiyakanastain

انگزائیٹی سے شفاء کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ الحمد شریف پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں ۔ یہ عمل آپ 21 دن جاری رکھیں اسکے علاوہ صبح واک کی پابندی رکھیں اور چاول کھانے سے پرہیز کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد ہی انگزائیٹی سے شفاء مل جائے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ عمل نہ کر سکیں تو وہ الحمد شریف کی ایت مبارکہ ایاک نعبدو ایاک نستعین مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گلے میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو انگزائیٹی ، دل کی گبھراہٹ ، بے چینی ، بلد پریشر اور دل کے امراض سے اللہ کی ذات شفاء عطاء فرمائیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔