گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Kala jadu se hifazat aur iss ka tor karne k liye dua naade ali ka taweez be had powerful mana jata hai . Agr ko bhai ya behan kala jadu ka shikaar hain aur har tarha ka ilaj k bawajood aap ko shifa nahi mile tu aap dua nade ali ka daman zaroor thaam lain , insha allah jadu , insha allah jadu tu kiya es ka baap bhe aap ka picha hameesha k liye chor de gha azma lein .
Ham ne dekha hai k jadu se nijat pane k liye logh beshumar wazaif kartay hain , aamlon se bewaqoof bantay hain aur rishta daron se waham bhe hasil kartay hain aur baz uqaat jadu se shifa hasil karne k chakar mein apna sab kuch ujad dete hain likan jadu se inhain phir bhe nijat hasil nahi milti .
Likan agr aap k ghar mein nade ali ka arabi naqsh hai tu iss k baad aap ko insha allah kala jadu se nijat aur hifazat k liye koe 2nd rohani amal karne k zarorat nahi paray ghe .
Yad rahay k kala jadu ka tor taweez nade ali me hai . Koe iss baat ko aaj samaj le ya 10 sal baad . Iss post mein ham aap ko kala jadu ka tor karne liye naade ali shairf ka arabi taweez khud tehreer karne ka tarika aur taweez ko astana se free hasil karne ka tarika bata rhain hain .

Kala Jadu Ka Tor Taweez Benefits

جناب مولا علی علیہ سلام کے نام میں شفاء اور جادو کا توڑ ہے اور حدیث مبارکہ کے مطابق علی کا نام لینا عبادت ہے ، مطلب نام علی میں کچھ نہ کچھ تو ایساء راز ہے جسکی بناء پر سرکار کا نام لینا عبادت قرار دیا گیا ۔
اور اس خاص راز پر جب اولیاء اللہ نے تحقیق کی تو انہیں نام علی میں بے شمار برکات کا مشاہدہ ہوا جس میں ایک برکت جادو کا توڑ کرنے اور اس سے حفاظت کے حوالے سے ہے ۔ دعائے نادعلی چونکہ مولاعلی سے منسوب دعا ہے لہذا مولا علی کے نام مبارک میں جتنی بھی برکات ہیں وہ نادعلی کو محبت سے پڑھنے یا اس کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھنے سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کی کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے حوالے سے آپ کو بے شمار برکات حاصل ہوں گی جن میں چند برکات درج ذیل ہیں ۔
نقش نادعلی کی برکت سے
آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت کالا جادو سے محفوظ رہیں گے ۔
اگر آپ کے وجود اور گھر پر کالا جادو کے اثرات ہیں تو وہ بھی تلف ہو جائیں گے ۔
شوہر بیوی کی محبت کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہے گی
نقش نادعلی کی برکت سے ماں کی گود اور پیدا ہونے والا بچہ نظربد اور کالا جادو سے محفوظ رہتے ہیں
گھر کی خیروبرکت ، رزق اور دولت کالا جادو کے بد اثرات سے محفوظ رہیں گے ۔
شادی اور رشتہ پر کالا جادو بہت جلدی چل جاتا ہے لہذا جن کی شادی ہونے والی ہے یا جن کا رشتہ طے ہو گیا ہو تو وہ اپنے گھر میں نقش نادعلی ضرور رکھیں ۔
اکثر بیماریاں کالا جادو کی وجہ سے فرد کو لاحق ہوتی ہیں لہذا ہر بیمار فرد کو اپنے گلے میں نقش نادعلی ضرور رکھ لینا چاہئے انشاء اللہ آپ کو بیماری سے شفاء بھی ملے گی اور آپ اس سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے گھر میں بے حد پریشانی کا آنا جانا رہتا ہے اور اگر گھر میں نقش نادعلی موجود ہے تو یہ پریشانیاں دوبارہ آپ کے گھر کا رخ نہیں کریں گی ۔
گھر میں اگر پانی یا خون کے قطرے آتے ہیں تو وہ بھی نادعلی کی برکت سے دوبارہ نہیں آئیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے گھر میں اکثر بے بنیاد باتوں پر جھگڑا ہوتا رہتا ہے لہذا نقش نادعلی کی برکت سے ایسے جھگڑئے سرے سے ختم ہو جائیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے اولاد کا گستاخ ہو جانا عام سی بات ہے لیکن اگر آپ کے گھر میں نقش نادعلی موجود ہے تو اولاد تمام زندگی اپنے والدین کی فرمابرداری میں گزارتی ہے ۔
کسی بھی شادی شدہ مرد اور عورت پر جادو بے حد تیزی سے چلتا ہے جسکی وجہ سے گھر میں بے حد بے سکونی کا ماحول رہتا ہے ۔ لہذا جن گھر وں میں نادعلی شریف کا عربی نقش ہوتا ہے تو ان گھر و ں میں شوہر بیوی میں محبت ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے کاروبار تباہ ہونے میں دیر نہیں لگتی لہذا جن افراد کے پاس نادعلی کا عربی نقش ہوتا ہے انہیں اپنے کاروبار میں حیران کن برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہتی ہیں ۔
جن بہنوں اور بھائیوں پر کالا جادو چل گیا ہوتا ہے ان کے دشمن اور حاسد بہت ذیادہ ہو جاتے ہیں ۔ لیکن جن کے پاس نقش نادعلی شریف ہوتا ہے ان کے دشمن بھی دوست بن جاتے ہیں ۔
الغرض نقش نادعلی شریف کالا جادو کا فوری توڑ کرنے اور اس سے حفاظت کے لئے ایک بے حد مجرب تعو یز ہے جسکی برکات سے کوئی بھی مسلمان انکار نہیں کر سکتا ۔ اس لئے آپ جادو سے متاثر ہیں یا نہیں اس نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ لیں انشاء اللہ آپ فائدے میں رہیں گے ۔

Kala Jadu Ka Tor Taweez

nady-ali

لہذا کالا جادو کا توڑ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر 5-5 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ سفید کا غذ پر دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو کالا جادو سے نجات حاصل ہو جاے گی اور آپ آئندہ زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
نقش نادعلی کی برکت سے آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور صحت ہر قسم کے جادو ، بندش ، نظربد ، جنات ، سایہ ، آسیب او ر ہر دشمن سے ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا انشاء اللہ ۔
نادعلی کا عربی نقش آپ آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ اس کے علاوہ نقش نادعلی شریف کی آپ کو جو ممکنہ روحانی برکات حاصل ہوسکتی ہیں ان کو جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ کالا جادو کا توڑ کالا جادو سے ہی ممکن ہے اور اسی یقین میں وہ اپنے اوپر ہوئے جادو کا توڑ کروانے کے لئے عاملوں کے پاس جاکر ایسے ایسے غلط کام بھی کر لیتے ہیں جو کہ ہم آپ کو براہ راست بتا بھی نہیں سکتے ۔
یعنی بعض بھائی اور بہنیں کالاکا جادو کا توڑ کروانے کے چکر میں اپنا ایمان ، پیسہ اور وقت تو برباد کر لیتے ہیں لیکن انہیں کالا جادو سے نجات پھر بھی حاصل نہیں ہوتی اور نہ ہی غیر شرعی اعمال کرنے سے کسی کو کالا جادو سے نجات ملتی ہے خواہ کوئی 100 سال تک ہی کیوں نہ کوشش کرتا رہے اور اگر کسی کو کالا جادو سے کالا جادو کے زریعے نجات ملی ہو تو وہ ہمیں ضرور بتائے تاکہ ہمارئے علم میں بھی آضافہ ہو سکے ۔
 ہم مختصر یہی کہیں گے کہ اگر آپ کو کالا جادو سے نجات حاصل ہونی ہے تو وہ صرف اور صرف اسلامی اور روحانی طریقے سے حاصل ہوگی اس کے علاوہ سب جھوٹ اور کہانیاں ہیں اور جادو کا توڑ کرنے کے لئے دعائے نادعلی کا عربی نقش بجلی کی طرح کام کرتا ہے ۔

Kala Jadu Maloom Karna ?

اگر آپ 3 منٹ میں بذات خود یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے مٹاثر ہیں یا نہیں تو نیچے دیئے گئے گرین بٹن پر کلک کرکے فری رپورٹ حاصل کریں ۔یہ رپورٹ 100 ٪ صحیح ہوگی جسکا آپ کو اندازہ بھی ہو جاے گا ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .