گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Chudail female bhoot ko kaha jata hai .chudail hawai makhlooq hai jo veeran gharon me, veeran maqamat aur darakhton par rehti hain . Churail bachon aur naujawano ko be had bhayanak nuqsanat se dochar kar sakti hai .lehaza chudail aur is ke bad asraat ko kabhi bhi nazar andaaz nahi karna chahiye aur is se ka rohani amal har fard aur khaas tor par walidain ko zaroor kar lena chahiye . Chudail ka zikar europe ki qadeem dastano mein milta hai . History k motabak chudail kala jadu ki aik aysi kisam hai jes mein jari botian aur haram gaza ka istimal kar k medicine banae jati hai . Mazi mein bohat se female ye kaam karti thee . Likan europe k loghon ne inn par ye ilzam laghaia k wo inn k muqaddas saleeb ki behurmati karti hain lahaza iss ki waja se europe k loghon ne 2 lakh k qareeb khawateen ka qatal kar diya . Kaha jata hai k iss waqat se le kar aaj tak inn khawateen ki bad rohain batak rahi hain aur wo apna badla lene k liye bachon aur naujawano ka shikar kar k inn ka khone peti hain .chudail bhoot ki kisam hai ye kisi ki body mein ghus kar esay har tarha ka nuqsan de sakti hai . Iss post mein ham chudail ki history , chudail bhoot aur chudail aam insaan ko ju nuqsanat de sakti hai inn ki detail aap se share ki hai . Iss k ilawa chudail se nijat aur hifazat k liye aap ko dua naade ali sharif ka khas amal bhe bataia gaya hai .
Baaz larkiyon ke chehre par kam umari mein jhuriyan ka parh jana , kisi ki mohabbat mein pagal ho jana aur zehan mein gande khayalat ka har waqt rehna churail ke asraat hain . Lahaza chudail ko kabhi halkay mein na lain q k iss ko kisi par raham nehi aata .
Chudail bhoot k hawalay se agr aap ko mazid detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .

Chudail Bhoot In Urdu

چڑیل ایک موئنث (فی میل)  آسیب ہے ۔ جو کہ بچوں اور نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو شدید نقصان دے سکتی ہے ۔چڑیل کا تزکرہ یورپ اور خاص کر برطانیہ کی قدیم داستانوں میں ملتا ہے ۔ قدیم کتابوں میں تحریر واقعات کے مطابق زمانہ قدیم میں بہت سی خواتین اپنے روزگار کے لئے ادویات کا کام کیا کرتی تھیں ۔ اصل میں کالا جادو کی ایک قسم ایسی ہے جس میں جڑی بوٹیاں اور حرام اجزا کا استعمال کیا جاتا تھا ۔ ان عورتوں کا یہ کام عروج پر تھا لیکن کچھ لوگوں نے ان پر یہ الزام لگایا ہے یہ خواتین جو جادوٹونہ کرتی ہیں وہ مقدس کراس کی بے حرمتی کرکے شیطان سے مدد لیتی ہیں ۔ لہذا لوگوں نے مذہبی ایشو بناء کر کم و بیش دولاکھ خواتین کو زندہ جلا دیا ۔ کہا جاتا ہے ان خواتین نے چڑیل کا روپ لے لیا اور وہ اپنا انتقام لینے کے لئے بچوں ، نوجوان خواتین اور مردوں پر حمل کرکے ان کو مار ڈالتی ہیں ۔ اور وہ آج بھی ایساء ہی کرتی ہیں ۔
ضروری نہیں کہ کوئی خاتون انتقام کی وجہ سے مرنے کے بعد چڑیل کا روپ لے ۔ پاکستان اور انڈیا کے قدیم کتابوں میں اور قدیم لوگوں کے مطابق چڑیل وہ عورت بنتی ہے جو اپنے بچے کو جنم دے کر مر جاتی ہے ۔
اس کے علاوہ جن عورتوں کے پیٹ میں بچہ پل رہا ہوتا ہے اور اس دوران انتقال کر جانے والی عورتیں بھی اکثر چڑیل کا روپ لے لیتی ہیں ۔
شائد اسی وجہ سےاسلام اور دیگر مذاہب میں انتقال کرنے والے کو خاص مذہیبی رسومات کے بعد دفنایا جاتا ہے ۔ تاکہ وہ شیطان کی وجہ سے آسیب کا روپ نہ لے لے۔  چڑیل کہیں بھی آجا سکتی ہے اور یہ عام طور پر ایسے درختوں پر رہتی ہیں جو ویران مقامات پر ہوں ۔ اس کے علاوہ چڑیل زیادہ تر قبرستان، مقبرے، ویران میدان،  ، غیر آباد گھر ، چوراہا ، بیت الخلا اور غلیظ جگہوں پر دیکھی جاتی ہے۔
چڑیل دل ، محبت ، رحم اور احساسات و جذبات سے پاک مخلوق ہے لہذا یہ جب کسی کو نقصان دیتی ہے تو اس کا سب کچھ تباہ کر کے ہی دم لیتی ہے اور ان کو کسی پر رحم بھی نہیں آتا۔

Chudail Bhoot Kya Nuqsan De Sakti Hai

چڑیل بھوت کی ایک قاتل قسم ہے اور بھوت انسانی ہمزاد کو کہتے ہیں جو مرنے کے بعد انسانی جسم سے الگ ہو جاتا ہے ۔ لیکن چڑیل بھوت کسی خاتون کے مرنے کے بعد اس کے جسم سے الگ تو ہو جاتا ہے لیکن وہ اپنے گھر کی طرف اکثر واپس آجاتا ہے ۔ کہتے ہیں کہ دنیا میں رہنے کے لئے اسے خون کی ضرورت ہوتی ہے لہذا وہ جانوروں وغیرہ کا خون پیتی ہے لیکن اگر اسے انسانی خون کی لت لگ جائے تو یہ انتہا کی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے ۔
اکثر جادو گر اپنا عمل کرنے کے دوران خون کا اسعتمال کرتے ہیں ۔ اصل میں وہ خون دے کر ان ہی بھٹکی ہوئی چڑیلوں کو بلاتے ہیں اور پھر ان کے زریعے اپنا برا کام لیتے ہیں ۔ لہذا ایسی چڑیلوں کو جب خون کی لت لگ جاتی ہے تو وہ خون کے لئے کچھ بھی کر گزرتی ہیں ۔
چڑیل خود سے صرف اسی شخص کو نقصان دیتی ہیں جن سے اس نے انتقام لینا ہوتا ہے ۔ لیکن بعض جادو گر اپنے دشمن کو تباہ کرنے کے لئے اپنے جادو کے زور سے ان پر چڑیل وارد کر دیتے ہیں جنکی وجہ سے ان لوگوں کی زندگی عذاب بن جاتی ہے جن پر چڑیل حاوی ہو جاتی ہے ۔ چڑیل ذیادہ تر بچوں اور نوجوانوں کو نقصان دیتی ہے لیکن اکثر بوڑھے افراد بھی اس کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ اکثر اچانک حادثات کے پیچھے چڑیل ہی ہوتی ہے ۔
بعض افراد کے مطابق موت کے وقت جب روح جسم سے نکلتی ہے تو وہ ہوا  کی مانند بن کر اپنے اصلی گھر کی طرف سفر کرتی ہے اور اس دوران اگر وہ کسی زندہ انسان یا بچے کے وجود سے ٹکرا جائے تو وہ افراد اسی وقت آسیب ذدہ ہو جاتے ہیں ۔ چڑیل اگر کسی پر وارد ہوتی ہے تو بعض اوقات اس کی تصدیق تمام زندگی نہیں ہو پاتی ۔ بعض اوقات کوئی فرد بیمار ہوتا ہے تو جلد ہی وہ بوڑھا لگنے لگتا ہے ۔ اور بعض لڑکیوں کے چہرے پر کم عمری میں جھریاں پڑھ جانا چڑیل کے اثرات ہوتے ہیں ۔ چڑیل کے شدید اثرات حادثہ ، ہاٹ اٹیک اور خود کشی کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں ۔
اگر کوئی لڑکی یا لڑکا کسی کی ایسی شدید محبت میں مبتلاء ہوں کہ ایک دوسرے کے لئے جان دینے کو تیار رہیں تو یہ بھی چڑیل کے اثرات ہو سکتے ہیں ۔

Chudail Bhoot Ka ilaj

چڑیل ہر جگہ پر موجود ہو سکتی ہے ۔ لہذا چڑیل کسی بھی فرد کو بھیانک سے بھیانک نقصان دے سکتی ہے ۔ ذیادہ تر چڑیلیں افراد کو اسطرح نقصان دیتی ہیں جن سے ان کی موجودگی کا پتہ نہ چلے ۔ لہذا ضروری ہے کہ آپ کے پاس اور آپ کے گھر میں کوئی ایساء تعویز ہو جس کے خوف سے چڑیل آپ کے گھر میں داخل نہ ہو سکے اور نہ ہی آپ کے وجود کو چھو سکے ۔
اس مقصد کے لئے دعائے نادعلی کا عربی تعویز پاورفل مانا جاتا ہے ۔ اصل میں نادعلی میں موجود مناجات جنات ، چڑیل ، جادوگر اور ہر قسم کے شیطان کے لئے وبال جان ہیں اس ہر ہمارا نہیں بلکہ آج تک کے روحانی ماہرین بھی اس کا تجربہ کر چکے ہیں اس کے علاوہ ہم نے بہت سے غٰیر مسلم روحانی ماہرین کو بھی چڑیل ، بھوت اور جنات کو تلف کرنے کے لئے نادعلی پڑھتے دیکھا ہے ۔ لہذا اگر آپ کو شک ہے کہ چڑیل یا بھوت آپ گھر میں یا آپ کے قریب موجود ہیں ۔ یا آپ کے جسم میں آجاتے ہو تو آپ دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ جنات ، چڑیل ،بھوت ، کالا جادو اور بد اثرات کہاں سے آئے تھے اور کہاں چلے گئے ۔ اس کے علاوہ آپ تمام زندگی ہر قسم کے بد اثرات اور دشمن سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ یاد رہے کہ کوئی فرد چڑیل سے متاثر ہو یا نہ ہو وہ نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں روحانی حفاظت کے لئے ضرور رکھے ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 306 3441786