Asaib Ka Ilaj ?
Asaib Ka Ilaj Ju Sahi صحیح Asan Aur Kamyab Hai Wo Dua Naade Ali Sharif Ka Arabi Naqsh Naade Ali Hai . Es Post Me Ham Ne AAp Ko Asaib Ki Haqeeqat حقیقت Alamat , Es Se Nijat Aur Hifazat K Liye Wo Amal Bata Diya Hai Jes Se Aap Ko Asaib Se 100% Shifa Sirf Chand Dino Me Hasil Ho Jae Ghe . Baaz Oqaat Koi Fard –Apne Dushman Ko Tabah Karne Ke Liye Is Par Jadu Ke Zor Se Kisi Kafir, Fasik , Qasai , Ghoor Kand Ya Jinn Ki Bad Rooh Is Par Musallat Kar Deta Hai. Aysa Karne Se Fard Ki Harkaat Pagalon Jaisi Ho Jati Hai. Is Fard Ke Qoul O Feil Mein Farq Aa jata Hai Aur Is Fard Ko Khud Par Control Nahi Rehta. Yeh Aalamat Asaib Ki Hain Jo Ke Aasani Se Sahih Nahi Hoti .
Asaib Aik Rohani Bimari Hai likan Asaib K Doran mareez Par Ju Alamat Zahar Hoti Hain Wo alamat Bimari ki Bhe Ho Sakti Hain . Lahaza Agr Aap Asaib Zada Hain , Iss ki Waja ju Bhe Ho Asaib Ka ilaj Aap ko Dua Nade Ali mein hi Hasil ho gha .
Iss Post mein Asaib Ka Ilaj , Asaib Ka Ilaj ki Dua , Asaib Ka Ilaj k liye Taweez Aur Asaib Ka Ilaj k Dua Nade Ali k Benefits Aap Se Share Kiye Ghaye Hain . Asaib Ka Ilaj ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Iss kisma k Mazid Rohani Amal Aur Detail Aap ko Urdu Wazaif Ki Site naadeali.com se Hasil hon ghe .

Asaib kya hai

ایسے افراد جو دل میں بدلے یا انتقام کی آگ رکھ کر دنیا سے جاتے ہیں تو ان افراد کی روحیں یا ہمزاد اکثر آسیب بن جاتی ہیں اور یہ آسیب جب کسی کے زہن میں گھس جاتے ہیں تو ایسے مریض کو ہم آسیب ذدہ کہتے ہیں ۔
انسان کے دنیا سے جانے کے بعد اس کی عقل اس کا ساتھ چھوڑ دیتی ہے لہذا جب کوئی مرنے کے بعد آسیب بنتا ہے تو وہ اکثر کسی کی پہچان کرنے کے قابل نہیں رہتا ،ا اسے اپنے دشمن کی پہچان تو نہیں ہوتی لہذا اسے ہر زندہ انسان اپنا دشمن دیکھائی دیتا ہے ۔ چونکہ آسیب جذبات و احساسات سے محروم ہوتے ہیں اس لئے انہیں کسی کو بھی نقصان دیتے وقت رحم نہیں آتا ۔
آسیب کسی بھی مرد ، عورت ، بچے ، بوڑھے اور جوان کو کسی بھی قسم کا نقصان دے سکتے ہیں ۔
اکثر جادو گر منگل کے دن انتقال کرنے والے انسان ، قصائی ، یا گورقند کے کفن کا ٹکرہ حاصل کرکے ان کی بد روحوں کو اپنے بس میں کر لیتے ہیں اور ایسے اسیب کسی بھی فرد کے لئے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ۔
اس کے علاوہ غیر مسلم کی بد روح اور جنات کا آسیب بھی جان لیوا ہوتے ہیں ۔
یاد رہے کہ آسیب کسی دشمن سے بدلہ لینے کے لئے ایک بھیانک اور خطرناک طریقہ ہے ۔ لہذا اگر آپ کی فیملی میں کوئی آسیب ذدہ گزرا ہے تو وہ آسیب آپ کو بھی پریشان کر سکتا ہے ۔ لہذا ہر فرد کو دعائے نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہئیے ۔
ناظرین آسیب ، نفسیاتی بیماری یا دماغی بیماری کی علامات ایک ہی جیسی ہیں لہذا ان کے درمیان تعمیز کرنا مشکل ہے ۔ اس لئے اگر فرد آسیب کا شکار ہے تو اسے روحانی علاج کے ساتھ ساتھ کسی اچھے ڈاکٹر سے بھی اپنا چیک اپ کروانا چاہئے ۔

Asaib ki alamat

آسیب کی ابتدائی علامات
آسیب کی پہلی علامت بھول جانے کی عادت ہے ۔ لہذا اگر آپ کو کچھ دیر پہلے کی بات یاد نہیں تو یہ آسیب کی علامت ہو سکتی ہے ۔
آسیب ذدہ فرد کو نیند نہیں آتی یا اسے بہت ہی کم نیند آتی ہے ۔
آسیب ذدہ کے ذہن میں خیالات کا طوفان ہمیشہ گردش کرتا رہتا ہے ۔ اسکے علاوہ
سر دردبلاوجہ کا خوف ،بلند آواز سے خوف ،دل کی دھڑکن کا تیز رہنا ،اور کچھ ہو جانے کا ڈر ہے ،نیند سے ڈر کر جاگنا ،سوتے میں دباؤ پڑنا ،جاگتے میں کالے سائے دیکھائی دینا اور مخصوص مقامات سے خوف کا محسوس ہونا بھی ہے ۔ یہ علامات آسیب ذدہ پر ابتداء میں ظاہر ہوتی ہیں جن کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے
آسیب جب پوری طرح فرد کے وجود پر حاوی ہو جاتا ہے تو اس وقت یہ ہوش حواس میں نہیں رہتا یعنی آسیب ذدہ اس وقت چیخیں مارتا ہے
گھر سے دور بھاگتا ہے گندی چیزیں کھانا شروع کر دیتا ہے ۔
آسیب کی آخری سٹیج پر اس کا علاج کافی مشکل ہو جاتا ہے لہذا اسے ابتدائی سٹیج پر ہی کنٹرول کرنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔

Asaib ka ilaj

naade-ali-dua

آسیب کا علاج آسان نہیں لیکن دعائے نادعلی شریف کے سامنے بڑے سے بڑا آسیب ، سایہ ، جنات اور جادو گر کھڑئے رہنے کی جرات نہیں کر سکتا ۔ اور ہم نے بذات خود دعائے نادعلی کی برکت سے بے شمار آسیب ذدہ شفاء یاب ہوتے دیکھے ہیں ۔ لہذا اگر آپ آسیب سے شفاء حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ آستانہ سے کال کرکے 2 نقش نادعلی منگواء کر ایک نقش مریض کے گلے میں پہنا دیں اور دوسرے نقش کو آپ مریض کے کمرئے میں پاک دیوار پر لگا دیں ۔
انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے صرف چند دنوں میں اللہ کی ذات آپ کو آسیب سے شفاء بھی عطاء فر ما دیں گے اور آپ آسیب اور اس کے بد اثرات سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے انشاء اللہ ۔
نقش نادعلی آستانہ میں خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے ۔ نقش نادعلی شریف کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ سلسلہ نقش نادعلی کے لئے آپ سے صرف اور صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ وصول کرتا ہے ذاتی ہدیہ نہیں ۔ نادعلی کا عربی نقش مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے آپ خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے دعائے نادعلی کی فوٹو اوپر دے دی گئی ہے ۔ نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ، آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 45 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو گا ۔ آپ نے نقش نادعلی کا ہدیہ خرچ کورئیر بوائے کو ادا کر دینا ہے ۔نادعلی کا عربی نقش عربی میں آپ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .