Khas patharr hai ju k khud huzoor nabi akram ne pehna . Ye pathar har waqat allah ka zikar kartay hain es liye en ki barkat har es fard ko hasil ho jati hain ju asay hazur nabhi akram ki sunnat samajh kar apnay pas ya apnay ghar me rakhta hai . Aqeeq stone k rohani fade beshumar hain . Khas aqeeq stone wo hai ju k nabi pak ya janab mola ali share khuda k roza mobarak ko mas ho kar ayia ho ya es k oper es fard ne dua naade ali par kar dam ki ho jes ne dua nade ali sharif ki mokammal zakat ada ki ho .agr ap k pas aysa aqeeq stone hai tu ye ap ki good luck hai qk es ki barkat se ap paresahnia insha allah gaib se door ho jain ghain . Aur yehi pathar ap ko astana se sirf 2100 rupay hadia ada kar k hasil ho jae gha , likan es se pehlay ap es ki detail jan lain .
Aqeeq Stone Islamic History
اس پوسٹ ہم آپ کو عقیق سٹون کے ایسے پراسرار فائدے بتائیں گے جن سے آپ پہلے 100 فیصد بے خبر ہوں گے۔
یہ فوائد آپ کو کتابوں اور انٹرنیٹ سے حاصل نہیں ہوں گے ۔ ہم نے یہ فوائد بہت سے بزرگوں سے سینہ با سینہ حاصل کئے ہیں اور اب ہم یہ خاص سیکرٹ آپ کے لئے اپنی سائٹ میں پیش کر رہے ہیں ۔
ناظرین روحانی فیض آپ کو اللہ کے سچے فقیر کے علاوہ کہیں سے بھی حاصل نہیں ہو سکتا ۔ اللہ کے فقیروں نے زمانہ قدیم سے روحانی فیض دینے کے لئے قرآنی تعویزات ، دم کیا ہوا دھاگہ ، اور دم کرکے دوسروں کو عطاء کیا جس سے مریض کو شفاء بھی ہو جاتی اور اس کی مشکلات بھی اللہ کے حکم سے آسان ہو جاتی ۔
اب قرآنی تعویز اور وہ دھاگہ جس پر اللہ کا کلام پڑھ کر دم کی گئی ہوتی ہے یہ جب گھر کے کسی دوسرے فرد کے ہاتھ لگ جاتے ہیں۔ تو وہ فرد اپنی کم علمی کی بناء پر معاذاللہ یہ سمجھتا ہے کہ اس پر کسی نے جادو کر دیا ہے۔
اسی وہم اور کم علمی کی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے زمانہ قدیم کے بے حد کامل بزرگوں نے اپنے خاص مریدین کو عقیق دم کرکے دینا شروع کر دیا تاکہ اگر یہ عقیق گھر کے کسی دوسرے فرد کے ہاتھ لگے تو وہ اپنے دل میں کوئی وہم نہ پال لے ۔
عقیق پہننا نبی پاک کی سنت بھی ہے اور نبی پاک کی سنت روحانی فیض حاصل کرنے کا ذریعہ بھی ہے ۔
ناظرین روحانی فیض حاصل ہونے کی وجہ وہ کلام بنتی ہے جس کی کسی بزرگ نے مکمل زکات ادا کی ہوتی ہے.
زکات ادا کرنے کے بعد اس کلام کو پانی پر دم کر دیا جائے دھاگے پر دم کر دیا جائے یا مریض پر دم کر دیا جائے فیض کی وجہ اسی کلام نے بننا ہوتا ہے ۔
دھاگے یا پانی کا اس میں کوئی کمال نہیں ہوتا ۔ اس لئے پرانے وقت سے لے کر آج تک جو بہت کامل برزگ ہوا کرتے تھے وہ اپنے خاص مریدین کو عقیق دم کر کے دیا کرتے تھے ۔
اس کی وجہ یہ تھی کہ عقیق گھر میں رکھنے سے کوئی فرد یہ نہ سمجھ بیٹھے کہ اس پر کسی نے کالا جادو کر دیا ہے ۔
اس کے علاوہ عقیق دم کر کے دینے کی دو وجوہات اور بھی تھیں کہ ایک تو عقیق ہر وقت اللہ کا ذکر کرتا ہے اور دوسری وجہ یہ کہ عقیق خود حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی پہنا ۔
لہذا ان سبھی وجوہات اور عقلی دلائل کو مد نظر رکھتے ہوئے پرانے وقت میں بزرگ اپنے خاص مریدین کو عقیق ہی دم کر کے دیا کرتے تھے ۔ جسکی برکت سے ان کی بڑی سے بڑی مشکلات اللہ کے حکم سے آسان ہو جایا کرتی تھی ۔
اس پتھر کا تزکرہ حدیث میں واضع الفاظ میں موجود ہے اور پرانے وقت سے لے کر آج تک کوئی بھی بزرگ آپ کو ایساء نہیں ملے گا جس نے عقیق نہ پہنا ہو آپ اس بات کی تصدیق تاریخ پڑھ کر کر سکتے ہیں ۔
Aqeeq Stone Benefits
ناظرین عقیق ایک عام حاصل ہو جاتے والا پتھر ہے۔ یہ بہت خاص اس وقت ہوتا ہے جب یہ حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مان کر پہنا جائے ۔ اسکے علاوہ یہ پتھر اس وقت بھی خاص ہو جاتا ہے جب یہ مولاعلی شیر خدا کے روضہ سے مس ہو یا اس پتھر پر اس فرد نے دم کیا ہو جس نے دعائے نادعلی شریف کی مکمل زکات ادا کی ہو ۔ لہذا ہمارے سلسلہ میں بہت سے افراد ایسے موجود ہیں جہنوں نے دعائے نادعلی شریف کو 14 لاکھ بار پڑھ کر اس کی کامل زکات ادا کی ہے
لہذا نادعلی پڑھا گیا عقیق آپ کو ہمارے سلسلہ سے حاصل ہو جائے گا لیکن اس سے پہلے آپ اس عقیق کے وہ کراماتی فوائد پڑھ لیں جن سے کم لوگ واقف ہیں ۔ یہ فوائد درج زیل ہیں ۔
Aqeeq Stone for best rishta
اگر کسی بیٹی کے لئے اچھا رشتہ نہ آرہا ، رشتہ کی بندش ہو یا کوئی پسند کی شادی کرنا چاہتا ہے تو وہ نادعلی پڑھا گیا عقیق اپنے پاس رکھ لے یا اپنے گھر میں رکھ لے انشاء اللہ اس بیٹی کو اسکی پسند کے مطابق رشتہ جلد حاصل ہو جائے گا ۔
اس عقیق کی برکت سے نہ صرف اس بیٹی کو اسکی پسند کا رشتہ حاصل ہوگا بلکہ اس سے شادی بھی جلد ہوگی اور اسکی شادی کے بعد کی زندگی بھی خوشحالی میں گزرئے گی – آزمالیں
Aqeeq Stone for marriage
اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں روکاوٹ کسی بھی طریقے سے دور نہ ہو رہی ہو ، شادی میں بندش ہو ، خاندان کی کا کوئی فرد اس شادی میں روکاوٹ بن رہا ہو یا شادی کے حوالے سے کوئی بھی مسلہ ہو تو وہ نادعلی پڑھا عقیق صرف اپنے پاس رکھ لے یا اپنے گھر میں رکھ لے انشاء اللہ آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ صرف چند دنوں میں دور ہو جائے گی ۔
Aqeeq Stone for husband
اگر کسی بہن کا شوہر اس سے ناراض ہو ، اسکی بات نہ مانتا ہو اور اس کی محبت حاصل کرنے کے لئے اس نے بے شمار وظائف بھی کر لئے ہوں تو اس بہن کو چاہئیے کہ وہ نادعلی پڑھا گیا عقیق اپنے پاس رکھ لے یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے ، انشاء اللہ ایساء کرنے سے آپ کا شوہر اپنی بیوی کی محبت میں اس قدر مبتلاء ہو جائے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔ یہ عمل کبھی خطاء نہیں جاتا ۔
Aqeeq Stone for aulad
اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے ، اس بہن نے بے شمار ڈاکٹری اور جسمانی علاج کر وا لئے ہو ں اور وظائف بھی کر لئے ہوں تووہ بہن صرف نادعلی پڑھا گیا عقیق اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے ۔ انشاء اللہ اولاد نہ ہونے کی وجہ جو بھی ہوگی آپ کو اس سے نجات حاصل ہو جائے گی اور صرف چند دنوں میں آپ کو اللہ کی طرف سے خوش خبری عطاء ہو جائے گی یہ عمل بہت ہی زیادہ مجرب ہے اور بے شمار بہنیں اس عمل کی برکت سے صاحب اولاد ہو چکی ہیں ایک بار آپ بھی آزماکر دیکھ لیں کیونکہ بعض اوقات چھُوٹا سا نظر آنے والا عمل چھُوٹا نہیں ہوتا ۔
Aqeeq Stone for nafarman aulad
بعض والدین کی اولاد غلط سوسائٹی ، عشق اور اپنی بیوی کے پیچھے لگ کر اپنے والدین کی گستاخی کر دیتے ہیں ، والدین کی منت سماجت کرنے کے باوجود اولاد نہ تو اپنے برے کاموں سے باز آتی ہے اور نہ ہی والدین کی گستاخی سے اولاد کی ایسی حرکت والدین کے لئے دلی دکھ کی وجہ بتنی ہے ۔
کیونکہ والدین کو لگتا ہے کہ ایسی اولاد کا کوئی بھی حل نہیں جبکہ ایساء ہر گز نہیں ہے ۔ اگر کسی والدین کی اولاد اپنے والدین سے بدتمیزی کرتی ہے تو وہ دعائے نادعلی پڑھا گیا عقیق صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے ۔ انشاء اللہ اولاد صرف چند دنوں میں پر برائی سے باز آکر اپنے والدین کی فرمابردار بن جائے گی ۔
Aqeeq Stone for job
اگر کسی بھائی یا بہن کو جاب نہ مل رہی ہو ، جاب کی بندش ہو یا جاب جلد ہی ختم ہو جاتی ہے تو اچھی جاب جلد حاصل کرنے کے لئے آپ نادعلی پڑھا گیا عقیق صرف اپنے پاس رکھ لیں انشاء اللہ اچھی جاب خود چل کر آپ کے پاس آئے گی آزمالیں۔
Aqeeq Stone for business
اگر آپ کا کاروبار نہ چل رہا ہو ، کاروبار میں بندش ہو یا آپ کےکاروبار کو دشمن کی طرف سے کوئی روکاوٹ ہو تو اس روکاوٹ ، بندش اور ناکامی کو صرف چند دنوں میں ختم کرنے کے لئے نادعلی پڑھا گیا عقیق اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ آپ کے کاروبار کی ہر روکاوٹ اور بندش آپ کی سوچ سے بھی پہلے ختم ہو جائے گی اور آپ کا بند کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ منافع اور کامیابی دے گا آزمالیں۔
Aqeeq Stone for hajat
اگر آپ کے پاس نادعلی پڑھا گیا عقیق موجود ہے تو اس کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت عطافرمادے گے اگر آپ نے سنت کی نیت سے اس پتھر کو پہنا تو آپ کی حاجات کی تکمیل کا یہ سلسلہ تمام زندگی جاری بھی رہے گا انشاء اللہ ۔
Aqeeq Stone for black magic protection
اگر کسی فرد پر کالا جادو کے اثرات ہیں اور یہ اثرات کسی وجہ سے دور نہ ہو رہے ہوں تو دعائے نادعلی پڑھا گیا عقیق اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کے جسم اور گھر سے کالا جادو کے اثرات ختم ہو جائیں گے اور آئندہ زندگی آپ کالا جادو کے بد اثرات سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
جن گھروں پر سفلی جادو کے اثرات ہوتے ہیں ان گھروں میں عقیق اکثر ٹوٹ جاتا ہے لہذا اگر ایساء معاملا ہو تو آپ دوبارہ سے نادعلی پرھا عقیق اپنے گھر میں رکھیں ۔ انشاء اللہ آپکو جادو سے نجات بھی حاصل ہوگی اور آپ زندگی بھر کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
Aqeeq Stone for nazre bad
نظربد سے نجات اور حفاظت کے لئے سب سے پرتاثیر عمل دعائے نادعلی پڑھا عقیق ہے ۔نطربد سے چونکہ کوئی مرد ، عورت ، بچہ یا بوڑھا نہیں بچ سکتا اس لئے نطربد سے حفاظت کا عمل ہر فرد کے لئے ضروری ہے ۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ آج دنیا میں کوئی بھی فرد ایساء نہیں جو اپنی بیماری ، تنگدستی ، اولاد ، شوہر ، بیوی اور زندگی کی ناکامی کی وجہ سے پریشان نہیں ۔ ان سبھی افراد کا روحانی جائزہ لے لیں آپ کو ان پر نظربد کے اثرات دیکھائی دیں گے لہذا اپنے آپ کو اور اپنی اولاد کو نظربد سے محفوظ رکھنے کے لئے نادعلی پڑھا گیا عقیق اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ نظربد سے آپ کو نجات بھی حاصل ہوگی اور آپ اس سےمحفوظ بھی رہیں گے ۔
Aqeeq Stone for Jinnat
جنات ہر جگہ موجود ہوتے ہیں اور شریر جنات اکثر بعض افراد کے گھر اور وجود پر قبضہ کر لیتے ہیں ۔ بعض اوقات ان جنات کی موجودگی کا پتہ چل جاتا ہے مگر بعض اوقات افراد کو تمام زندگی یہ پتہ نہیں چلتا کہ ان کی پریشانی کی وجہ جنات ہیں لہذا اگر آپ جنات ، سایہ ، آسیب ، ہمزاد ، دیو ، دیوی یا دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں تو نادعلی پرھا گیا عقیق اپنے گھر میں ضرور رکھیں انشاء اللہ آپ کو جنات ، سایہ اور آسیب سے فوری نجات حاصل ہو جائے گی آزما لیں
Aqeeq Stone for dushman
دشمن سے فوری نجات اور حفاظت کے لئے نادعلی پڑھا گی عقیق اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں انشاء اللہ دشمن آپ کے لئےجو شرارت کرئے گا وہ شرارت اسی پر الٹ ہو جائے گی ۔ نادعلی پڑھے ہوئے عقیق کی برکت سے دشمن کے دل میں آپ کا خوف ، رعب اور دبدبہ پیدا ہو جائے گا اور وہ آپ سے دور رہنے میں ہی اپنی بھلائی سمجھے گا ۔
Aqeeq Stone for rohani ilaj
اگر آپ کسی بیماری میں مبتلاءہیں اور اس بیماری سے آپ کو کسی بھی طرح سے نجات نہ مل رہی ہو تو نادعلی شریف پرھا گیا عقیق صرف اپنے گلے میں پہن لیں انشاء اللہ آپ کی بیماری جیسی ہی کیوں نہ ہو اور اسکی وجہ جو بھی ہوگی اللہ کی ذات آپ کو شفاء عطاء فرمائیں گے آزمالیں ۔
Aqeeq Stone for good luck
اگر آپ کو زندگی کے ہرمیدان میں ناکامی کا سامنا ہو ، ہر کوئی آپ کی مخالفت کرتا ہو ، رزق کی تنگی ، قرض اور زندگی کی پریشانیوں نے آپ کو ہر طرف سے گھیرا ہوا ہو تو نادعلی پرھا گیا عقیق صرف اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اس کی برکت سے آپ کا مقدر ایسے جاگ جائے گا کہ ہر کوئی حیران رہ جائے گا ۔
Get Aqeeq Stone
ناظرین ہمارے پاس جو عقیق موجود ہے ہم اسے ان افراد سے منگواتے ہیں جو کہ ایران اور عراق میں موجود مقدس مقامات پر زیارات کے لئے جاتے ہیں یہ عقیق خاص طور پر جناب مولا علی شیر خدا کے مزار مبارک سے مس ہوا ہوتا ہے اور جب ہم لوگ یہ عقیق ان سے ہدیہ ادا کرکے حاصل کرتے ہیں تو ان عقیق پر ہمارئے سلسلہ کہ برزگ نادعلی محبت سے پڑھ کر دم فرماتے ہیں۔
جو بزرگ اس عقیق پر نادعلی پڑھتے ہیں انہوں نے دعائے نادعلی شریف کو 14 لاکھ بار محبت سے پڑھ کر اس کی کامل زکات ادا کی ہوتی ہے۔
اس کے بعد ان عقیق کو مشک ، عنبر اور زعفران میں رکھ دیا جاتا ہے اور بوقت ضرورت جو سائل اپنی پریشانی کے حل کے لئے رکویسٹ کرتے ہیں تو ہم یہی عقیق اسے دیتے ہیں اور اس عقیق پر پرھی گئی نادعلی کی برکت سے اللہ کی ذات جلد ہی اس فرد کی پریشانی کو دور فرما دیتےہیں ۔
یہ عقیق آپ کو آستانہ سے 2100 روپے میں حاصل ہوگا اور کیش آن ڈلیوری فری ہے ۔ نادعلی پرھا عقیق آپ کی رکویسٹ پر آپ کو کورئیر کیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو گا آپ نے ڈلیوری بوائے 2100 روپے ادا کر دینے ہیں ۔
عقیق سٹون حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
jadu Related Post
1 –Kala Jadu ka Tor Taweez
2 –Jadu Ki Pehchan kaise kare
3 –Sifli Ki Kaat – Alamat – Pehchan
4 –Bandish Ka Tor
5 –Asrat Ka Ilaj
6 –Nazre Bad Ka Ilaj
7 –Saya Ka Rohani Ilaj
8 –Asaib Ka Ilaj
9 –Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
10 – Chudail Bhoot ka ilaj
11 – Ghar Ki Hifazar
12 – Hifazat Ka Taweez
13 – Bachon Ki Hifazat
14 – Nady Ali Benefits
15– Aqeeq Stone Benefits
16– Nad e Ali