Nazre Bad Ka Ilaj Time Par Karna Be Had Zarori Hai . Agr Kisi Fard Ko Malom Hai K Wo Ya Iss K Bache Nazre Bad Ka Shikar Hain Tu Iss Ko Nazre Bad Ka Ilaj 3 Din Se Pehlay Pehlay Kar Lena Chahye. Hadees Mobarka Mein Nazre Bad Ka Ilaj K Liye Bohat Se Duain Mojood Hain . Iss K Ilawa Surah Falaq Aur Surah Nas Bhe Nazre Bad Ka Ilaj Hain . Itne Asan Aur Kamyab Rohani Ilaj Ka Pata Hone K Bawajood Agr Koe Fard Nazre Bad Ko Nazar Andaz Kar Deta Hai Tu Ye Iss Fard Ki Zindagi Ki Sab Se Bari Ghalti Sabat Ho Sakti Hai .
Sab Se Bari Ghalti Iss Liye Sabat Ho Sakti Hai K Hadees Mein Nazare Bad K Nuqsanat Aur Iss K Asraat Par Be Had Zoor Diya Hai . Ab Aik Baat Par Jab Hadees Zoor De Rahi Hai Tu Iss Baat Ko Nazar Azar Andaz Kar Dena Insaan Ki Galti Nahhi Tu Kiya Hai . Nazre Bad Ap Ki Zindagi Me Mushkilat مشکلات La Kar Ap Ki Jan , Aulad , Ghar , Karobar , Izat , Sehat Aur Kamyabi Ko Shadeed شدید Nuqsan نقصان De Sakti سکتی Hai Aur Baz Oqaat بعض اوقات Nazre Bad K Bad K Asrat Se Fard Apni Tamam Zindagi Pecha پیچھا Nahi Chura چھڑا Pata . Nazre Bad Se Koe Bhe Jandar جاندار Aur Be Jan بے جان Kisi Bhe Waqat Aur Kisi Bhe Jagha Motasar متاثر Ho Sakta Hai Aur Es Se Koe Bhe Musliman مسلمان Es Liye Inkar انکار Nahi Kar Sakta K Naze Bad Ka Tazkra تذکرہ Quran O Hadees قران و حدیث Me Mojood Hai .Nazre Bad Se Ap Ki Jan , Aulad , Ghar , Karobar Aur Izat Ko Har Waqat Khatra خطرہ Mojood Rehta Hai Lahaza لہذا Nazre Bad Ka Ilaj Es Se Nijat Aur Hifazat K Liye Dua Naade Ali Sharif Ka Arabi Naqsh Apne Ghar Me Bhe Rakhna رکھنا Chahyia چاہئے Aur Apne Pas Bhe Rakhna Chayia .
Iss Post Mein Ham Ne Aap Ko Nazre Bad Ka Ilaj Aur Nazre Bad Ka Ilaj Ki Zarorat K Hawalay Se Bataia Hai . Iss K Ilawa Nazre Bad Ka Ilaj Dua Naade Ali K Arabi Naqsh Se Kis Tarha Kyia Jata Hai Ye Sab Aap Ko Iss Post Mein Hasil Ho Gha . Agr Koe Bhai Ya Bnehan Nazre Bad Ka Ilaj Khud Karna Chahtay Hain Tu Ye Post Aap Ko Faida De Gha .

Nazre Bad Ka ilaj (kids)

نظربد کوکبھی نظرانداز کئے بغیر اس کے فوری علاج کی طرف ضرور توجہ دینی چاہیے ، یہ اس لئے ضروری ہے کیونکہ نظربد اگر زیادہ دیر تک کسی بھی بچے یا بڑئے کے وجود میں موجود رہ جائے تو پھر یہ تمام زندگی فرد کو تنگ کرتی ہے ۔ جو والدین اپنے بچوں کو بلوغت تک نظر بد سے نہیں بچاتے وہ بچے زندگی میں بے حد مشکلات ، ناکامیوں ، غربت اور تنگدستی کا سامنا کرتے ہیں اور اس بات کی صداقت میں کسی قسم کا شک نہیں ۔ لہذا اپنے بچوں کو روزانہ نادعلی پڑھ کر دم کیا کریں یا نادعلی شریف کا عربی نقش اس کے گلے میں ضرور پہنا کر رکھیں ۔

Nazre Bad Ka ilaj ( jinnat )

نظربد ہر جاندار اور بے جان چیز کو متاثر کرتی ہے اور ضروری نہیں کہ نظربد کسی انسان سے دوسرے انسان کو لگتی ہے بلکہ انسان اور بچے زیادہ تر جنات کی نظربد کا شکار ہوتے ہیں اور یہ بات حدیث مبارکہ سے ثابت ہے ۔ اور جنات چونکہ انسانوں سے کہیں ذیادہ ہیں اور یہ ہر جگہ پر موجود ہیں ، لہذا جنات کی نظر بد سے محفوظ رہنا بھی مشکل ہے ۔ اب جنات نادعلی سے ڈرتے ہیں لہذا جنات کی نظربد سے محفوظ رہنے کے لئے آپ نادعلی کا ورد کریں یا نادعلی شریف کے عربی نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔

Nazre Bad K Asrat

ہم نے پہلے بیان کر دیا کہ حدیث مبارکہ کے مطابق نظربد انسان کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے اب اس سے بڑھ کر اس کے کیا بد اثرات ہو سکتے ہیں اور یہ بات ہماری نہیں بلکہ یہ حدیث مبارکہ ہے ۔
نظربد فرد کو چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا نقصان دے سکتی ہے اور اسکی وجہ سے اگر نقصانات شروع ہو جائیں تو وہ آسانی سے نہیں رکتے ۔
نظربد کے نقصانات کے لئے کسی بھی فرد کا آپ کا دشمن ہونا ضروری نہیں بلکہ نظربد لگانے والا ہو سکتا ہے کہ آپ کا بہت قریبی ہو ، لیکن اگر آپ اس کی نظر بد سے متاثر ہو گئے تو یہ ضروری نہیں کہ اس فرد کو اس بات کا علم بھی ہو ۔
حتی کہ بچے ، بوڑھے ، مرد اور عورتیں جنات کی نظربد کا شکار بھی ہو سکتی ہیں اور یہ بات بھی حدیث مبارکہ سے ثابت ہے ۔
نظربد کے اثرات ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں لہذا اس سے کوئی بھی کسی بھی جگہ پر متاثر ہو کر اپنی زندگی کے لئے ناگہانی آفات وبلیات کے لئے راستہ ہموار کر سکتا ہے ۔
ناظرین نظربد کی وجہ سے
بچے بیمار ، ضدی اور بے حد گستاخ ہو سکتے ہیں
نظربد کی وجہ سے آپ کو ڈیپریشن یا کوئی دائمی بیماری لگ سکتی ہے ۔
نظربد کی وجہ سے آپ کا رزق ، نوکری اور کاروبار شدید نقصان سے دوچار ہو سکتاہے ۔
نظربد کی وجہ سے حادثہ ہو سکتا ہے
نظربد کی وجہ سے اچانک کوئی مصیبت آسکتی ہے ۔
نظربد کی وجہ سے رشتہ اور شادی ٹوٹ سکتی ہے ۔
اسکی وجہ سے میاں بیوی میں نفرت پیدا ہو سکتی ہے ۔
گود کو اگر نظرلگ جائے تو اکثر لوگ اولاد سے محروم رہتے ہیں
نومولود بچے یا حاملہ بہن کے پیٹ کو نظر لگ سکتی ہے جسکی وجہ سے اکثر انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ جاتا ہے ۔
گھر کو نظر لگ سکتی ہے جسکی وجہ سے ہستا بستا گھر اجڑ سکتا ہے
نظربد کی وجہ سے والدین کی محبت اولاد کے لئےنفرت میں بدل جاتی ہے ۔
اس کے علاوہ بھی نظربد کے بے شمار اثرات اور نقصانات ہیں جو کہ ہر مرد ، عورت ، لڑکے ، لڑکی یا بچوں پر مختلف انداز سے متاثر کرتے ہیں ۔
لہذا کوئی نظربد سے متاثر ہو یا نہ ہو اسے نظربد سے نجات اور حفاظت کے لئے دعائے نادعلی پنجتنی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہئیے ۔

Nazre Bad Ka Taweez

naade-ali-dua
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

نظربد کا بہترین علاج اور حفاظت دعائے نادعلی شریف میں ہے لہذا آپ آستانہ سے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش منگواء کر اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اسے متاثرہ فرد یا بچے کے گلے میں بھی پہنائیں انشاء اللہ اس نقش کے گھر میں رکھتے ہی آپ کے جسم اور گھر سے نظربد کے اثرات دور ہو جائیں گے اور آئندہ آپ کسی بھی فرد کی نظربد کا شکار نہیں ہوں گے۔
یاد رہے کہ نادعلی پنجتنی کا عربی نقش آپ کے گھر میں پاک اور محفوظ جگہ پر ہی رہنا چاہئیے کیوں کہ اگر یہ نقش غلطی سے آپ کے گھر کی حدود سے باہر گیا تو آپ دوبارہ سے نظربد کی پریشانیوں میں مبتلاء ہو سکتے ہیں۔
ناظرین بچوں کو پیدائش سے بلوغت تک نظربد سے بچانا بے حد ضروی ہوتا ہے اور اگر ایساء نہ کیاجائے تو بچوں کو زندگی میں بیماری ، ناکامی ، احساس کمتری ، کمزوری ، کندزہنی ، ضد اور بے شمار پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے ۔ لہذا ہر بچے کے گلے میں نادعلی کا عربی نقش ہونا ضروری ہے
اور اگر کسی بھائی یا بہن میں استطاعت ہو تو وہ اپنے بچوں کے گلے میں چاندی کا نقش نادعلی پہنائین  ۔
نقش نادعلی آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے۔
یہ نقش آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو ٹی ، سی ، ایس کیا جائے گا جوکہ 24 سے 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا آپ نے کورئیر بوائے کواس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے جو کہ ہم نے اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا ہے ۔  اور اگر آپ استطاعت رکھتے ہوں تو آپ دعائے نادعلی شریف کا چاندی والا نقش اپنے پاس رکھیں ۔ یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔

Amna Behan : +92 306 3441786

Pin It on Pinterest