Iss Post me aap ko Pasand ki Shadi ka wazifa Hasil ho ga ju k “Iyyaka Na’budu Wa Iyyaka nastaeen” ka Hai. “Iyyaka Na’budu Wa Iyyaka nastaeen” Surah Fatiha ki ayat 4 hai jab k Surah Fatikha Quran ki 1st Surah Mobaraka hai . Dua “Iyyaka Na’budu Wa Iyyaka nastaeen“kismat badalne ki Taqat ki hamil hai aur Iss ki Barkat se har musliman ki har mushkil 7 din se pehlay hal ho jati hai. Yad Rahay k Pasand ki Shadi me kamyabi baz Oqaat kisi k liye momkan nahi jab k Dua “Iyyaka Na’budu Wa Iyyaka nastaeen” ka wazifa har na mokam kaam ko momkan bana deta hai. lehaza agr aap pasand ki Shadi me 7 din me Kamtabi dekhna chahtay hain tu Pasand Ki Shadi Ka Wazifa “Iyyaka Na’budu Wa Iyyaka nastaeen” aap k liye. Wazifa ki detail k liye Iss Post ko end tak read krain.

Iyyaka Na’budu Wa Iyyaka Nastaeen In Arabic

iyakanabudu-waiyakanastain

Iyyaka Na’budu Wa Iyyaka Nastaeen Urdu Tarjuma

ایاک نعبد و ایاک نستعین سورہ فاتحہ کی ایت نمر 4 ہے جس کا ارود ترجمہ ہم نے نیچے درج کردیا ہے ۔
“ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں”

Pasand Ki Shadi me Rukawat ki waja

پسند کی شادی کی خواہش بعض افراد کی زندگی میں پریشانیوں اور رکاوٹوں کے طوفان لا سکتی ہے ۔پسند کی شادی میں رکاوٹ آنے کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں بری قسمت ، حسد اور نحوست کے اثرات ، نطربد ، کالا جادو ، بندش ، خاندانی اختلافات اور والدین کا راضی نہ ہونا اہم ہیں ۔
اور اگر آپ پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور اس دوران آپ کے ذہن میں بے تحاشاء خیلات آتے ہوں اور آپ کو نیند بھی مشکل سے آئے تو اس کی وجہ حسد ، نحوست اور نظربد ہوسکتی ہے ۔ حسد ، نحوست اور نظربد کے اثرات کو ہماری عقل کبھی تسلیم نہیں کرتی لیکن اگر ہم قرآن اور حدیث کی ہر بات اور حکم پر ایمان رکھتے تو ہمیں شیطان ، نظربد ، حسد ، نحوست اور کالا جادو کو بھی ماننا پڑئے گا کیونکہ حسد ، نظربد اور جادو کا ٹذکرہ قرآن اور حدیث میں واضع الفاظ میں موجود ہے ، لہذا عقل مانے یا نہ مانے نظربد ، حسد اور جادو کے اثرات انسانوں کو مثاثر کرتے رہے ہیں اور یہ انسانوں کے نقصانات کی ہمیشہ وجہ بنتے رہیں گے ۔
پسند کی شادی میں رکاوٹ کی بے شمار وجوہات ظاہری بھی ہو سکتی ہیں ۔ ذیادہ تر لڑکیاں اور لڑکے پسند کی شادی میں کامیاب نہیں ہو پاتے جس کی وجہ ذات ، برادری ، والدین کا راضی نہ ہونا یا خاندان کے افراد کی مخالفت ہو سکتی ہے ۔ لیکن بعض لڑکے اور لڑکیاں پسند کی شادی کے لئے اس حد تک بھی آ جاتے ہیں کہ وہ اپنے والدین کو خود کشی کی دھمکی دینا شروع کر دیتے ہیں اور بعض ایساء کر بھی لیتے ہیں ۔ اسی طرح بعض والدین کو یہ پسند نہیں ہوتا کہ ان کے بچے اپنی مرضی سے شادی کریں لہذا وہ عاملوں کے پاس جاکر اپنے لڑکے یا لڑکی کے دل میں اس کی پسند کی شادی کے حوالے سے نفرت پیدا کروا دیتے ہیں ۔
یہ بھی دیکھا گیا ہے ایک دوسرے کو پسند کرنے والے لڑکی یا لڑکا بھی عاملوں کے پاس جاکر اپنی والدین کو راضی کرنے کے لیے تعویزات کروانا شروع کر دیتے ہیں اور یہ سلسلہ اس وقت تک چلتا ہی رہتا ہے جب تک کہ کوئی بڑا نقصان نہیں ہو جاتا ۔
یاد رہے کہ پسند کی شادی کے مرض میں مبتلاء لڑکی یا لڑکے کو جو کوئی جتنا چاہے روک لے وہ ہرگز نہیں رکتے بلکہ ان کو روکنے سے ان کی محبت کی شدت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے ۔ اور بعض اوقات تو یہ محبت ضد میں بدل جاتی ہے جسکا کوئی حل نہیں ۔
اس کے علاوہ پسند کی شادی کے خواہش مند افراد جس ذہنی اذیت ، بے چینی اور ڈیپریشن سے گزرتے ہیں ان کا اندازہ نہ تو ان کے والدین لگا سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی اور ۔ یہ اذیت اس وقت بہت زیادہ شدت اختیار کر لیتی ہے جب لڑکے یا لڑکی کی شادی کسی اور جگہ طے ہونے لگتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت حال میں اگر کوئی اپنی پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو ان کے لئے سورہ فاتحہ کی ایت 4 کا وظیفہ افضل ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو ذہنی سکون ، اچھی قسمت اور پسند کی شادی میں کامیابی صرف 7 دن میں حاصل ہو سکتی ہے ۔ ایاک نعبدو ایاک نستعین کا وظیفہ معجراتی اثرات کا حامل ہے اور یہ وظیفہ آپ کے لئے زندگی کے ہر میدان اور امتحان میں کامیابی کے سبب پیدا کرتا ہے۔ لہذا اگر آپ محبت کی شادی میں کامیابی چاہتے ہیں تو 7 دن کا انٹطار آپ کے لئے ذیادہ نہیں ۔ اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Pasand Ki Shadi Ka Wazifa In Quran

پسند کی شادی میں کامیابی کے لئے سب سے خاص ، آسان اور طاقتور وظیفہ ایاک نعبدو ایاک نستعین کا ہے ۔
پسند کی شادی کا یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ فاتحہ کی ایت 4 یعنی ایاک نعبدو ایاک نستعین پر پہنچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 1400مرتبہ تلاوت کریں۔ اس کے بعد آپ سورہ فاتحہ کی باقی آیات تلاوت کرکے اس وظیفہ کو بند کردیں ۔ اس وظیفہ میں آپ 1 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 1400 مرتبہ دعا مبارکہ ایاک نعبدو ایاک نستعین پڑھ پائیں گے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔اور 7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ ایاک نعبدو ایاک نستعین ورد کرنے کا معمول بنا لیں اور اس عمل میں آپ بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔انشاء اللہ بیان کیا گیا وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ کی پسند کی شادی کے لئے اسباب پیدا ہونے لگیں گے ۔
یاد رہے کہ بعض افراد کو اس وظیفہ کا 7 دن میں فائدہ حاصل نہیں ہوتا ، لہذا ایسی صورت میں آپ اس وظیفہ چودہ دن تک جاری رکھیں ۔ اس کے علاوہ یہ بات اپنے ذہین میں رکھیں کہ وظیفہ کرنا کوئی کھیل نہیں بلکہ یہ روحانی مدد حاصل کرنے کا ایک زریعہ ہے۔لہذا کسی بھی وظیفہ کامیابی کے لئے سب سے ذیادہ ضروری اس وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ہے اور یہ شرائط آپ کو اس پوسٹ کے سب سے آخر میں حاصل ہوں گی ۔ لیکن اس سے پہلے آپ کو ہم بیان کئے وظیفہ کی مشاہدہ میں آنے والی برکات و فوائد کے بارے میں بتاتے ہیں ۔

Pasand Ki Shadi Ka Wazifa Benefits

پسند کی شادی کا وظیفہ ایاک نعبدو ایاک نستعین کی برکت سے آپ کو مندرجہ ذیل برکات فوائد حاصل ہو سکتے ہیں ۔
اس وظیفہ کی برکت سے
آپ کو پسند کی شادی میں ذیادہ سے ذیادہ 14 دن میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
آپ کے والدین آپ کو پسند کی شادی کی اجازت دے دیں گے ۔
اگر فیملی کا کوئی شخص آپ کی شادی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے تو وہ اپنے ارادوں سے باز آجائے گا۔
اگر لڑکی شادی کے لیے راضی نہٰں ہو رہی تو وہ جلد شادی کے لئے راضی ہو جائے گی ۔
اگر کوئی لڑکا شادی کے لئے راضی نہیں ہو رہا تو وہ بھی شادی کے لئے مان جائے گا ۔
یہ وظیفہ جلد منگنی اور جلد شادی کے اسباب پیدا کرتا ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے بیٹوں کو ان کی پسند کا رشتہ حاصل ہوجاتا ہے اور یہ رشتہ جلد ہی پکا ہو جاتا ہے ۔
یہ وظیفہ کرنے کے بعد مطلوبہ شخص کی شادی کسی دوسری جگہ آسانی سے نہیں ہوگی ۔
اگر کسی کی منگنی ہو چکی ہے اور وہ جلد شادی کرنا چاہتا ہے تو یہ وظیفہ اس خواہش کو پورا کرئے گا ۔
یہ وظیفہ پسند کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ اور بندش کو ختم کرتا ہے ۔
یہ وظیفہ آپ کو حسد ، نحوست ، نطربد اور کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رکھے گا ۔
بیان کیا گیا وظیفہ شادی میں خیروبرکت کا سبب ہے جس کی وجہ سے پسند کی شادی ہمیشہ کامیاب رہتی ہے ۔
یاد رہے کہ ایاک نعبدو ایاک نستعین کا وظیفہ آپ کو رزق ، شادی ، رشتہ ، جاب ، کاروبار ، عزت اور حاجات کے تکمیل کے حوالے سے آپ کو ہر قسم کا فائدہ دے گا اور اس کی برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ مطلب یہ کہ اگر آپ کسی بھی ایک وظیفہ میں کامیابی حاصل کر لیتے ہیں تو اس وظیفہ کی روحانی برکات آپ کو ہر قسم کا فائدہ دیتی ہیں ، لیکن یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی وظیفہ کی شرائط کے بغیر ممکن نہیں اور یہ شرائط آپ کو اس پوسٹ کے سب سےآخر میں حاصل ہوگی ۔

Apni Pasand Ki Shadi ka Wazifa

Apni Pasand Ki Shadi ka Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی پسند کے لڑکے یا لڑکی سے جلد شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے دوسر ا کامیاب وظیفہ والقیت علیک محبۃ منی کا ہے ۔ یہ آیت سورہ طہ کی ایت 39 میں ہے اور اس ایت کا وظیفہ کو پسند کی شادی میں جلد کامیابی دے سکتا ہے ۔لہذا پسند کی شادی میں جلد کامیابی کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ طہ اور 1100 مرتبہ دعا مبارکہ والقیت علیک محبۃ منی ورد کریں ۔ یہ آیت مبارکہ عربی میں اوپر درج کر دی گئی ہے ۔ آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ 11 دن تک جاری رکھنا ہے اور جب آپ کا یہ وظیفہ مکمل ہو جائے تو اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ والقیت علیک محنبۃ منی ورد کرنے کی عادت بنا لیں انشاء اللہ جلد ہئ آپ کی شادی اس لڑکی یا لڑکے سے ہونے کے لئے اسباب پیدا ہو جائیں گے جسے آپ چاہتے ہیں ۔ والقیت علیک محنبۃ منی کا ایک مجرب وظیفہ ہم نے اپنی سائٹ میں پہلے ہی بیان کیا ہے اگر آپ چاہیں تو اسے وزٹ کر سکتے ہیں ۔

Jaldi Manpasand Shadi Ka Wazifa

Jaldi Manpasand Shadi Ka Wazifa

بعض افراد پسند کی شادی جلدی اس لئے کرنا چاہتے ہیں تاکہ ان کے پسند کے لڑکے یا لڑکی کی شادی کسی اور جگہ طے نہ ہو جائے جبکہ کسی بھی اچھی لڑکی یا لڑکے کے لئے رشتوں کی کمی نہیں ہوتی اور ان کی شادی بھی جلد ہو جاتی ہے ۔لہذا بعض لڑکیاں خاندان کے کسی ایسے لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہیں جن کے پاس اچھی تعلیم اور اچھی جاب موجود ہوتی ہے لیکن انہیں یہ بھی علم ہوتا کہ اس لڑکے کے گھر والے اسے کبھی قبول نہیں کریں گے ، لہذا ایسی لڑکیاں اپنے اپنی خواہش کو اپنے دل میں دبا کر ہی زندگی گزارتی ہیں ۔اسی طرح بعض لڑکیوں کے پاس بہت اچھی تعلیم ، حسن اور زندگی کی ہر خوشی موجود ہوتی ہے لیکن وہ کسی ایسے لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہیں جسے اس کے والدین پسند نہیں کرتے ۔لہذا شادی کی ایسی خواہش بھی بعض اوقات دل میں دب کر رہ جاتی ہے ۔ اگر کوئی لڑکی یا لڑکا پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کسی نہ کسی حقیقی مجبوری کی بنا پر یہ ممکن نہ ہو تو ایسی صورت میں قد شغفھا حبا کا وظیفہ کے زریعے پسند کی شادی کو جلد ممکن بنایا جا سکتا ہے ۔لہذا جلدی پسند کی شادی کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو آپ کے پسند کی شادی میں کامیابی حاصل ہونے کے لئے اسباب حاصل شروع ہو جائیں گے ۔ یعنی خود بخود ایسے حالات پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو پسند کی شادی میں جلد کامیابی حاصل ہو جا ئے گی ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔