Jadu Ka Asar Na Hone Ki Dua ?
Jadu Ka Asar Na Hone Ki Dua Naade Ali Sharif Hai . Agr Aap K Wajood وجود Aur Ghar Par Kala Jadu K Asrat اثرات Hain Aur Ye Asrat Kisi Bhe Tarha طرح Khatam ختم Na Ho Rahay رہیں Hon Tu Dua Naade Ali Sharif Ko 1 Bar Zaroor ضرور Azma آزمالیں Lain . Insha Allah Jadu Jaisa جیساء Bhe Ho Gha Es Ka Pata پتہ Bhe Nahi Chalay چلےگا Gha K Wo Kahan کہاں Gyia گیا . Kala Jadu Ka Qadeem Zamana Se Tor Dua Naade Ali Sharif K Zaryia زریعہ Hi Kyia کیا Jata Raha Hai , Aur Aysa ایساء Kabhi Nahi Hota K Jes Ne Dua Naade Ali Sharif Ka Daman دامن Thaama تھامہ Ho Issay اسے Kala Jadu Se Nijat Na Mile ملی Ho . Yad Rakhain رکھیں K Mola Ali Ka Naam Mobarak نام مبارک Jadu Ka Tor Aur Jadu Se Hifazat Hai . Jes Jagha جگہ Mola Ali Ka Zikar Ho Raha Ho Wahan وہاں Se Kala Jadu Issi اسی Waqat Talaf تلف Ho Jata Hai Aur Agr Wahan وہاں Jinnat Mojood Hon Tu Wo Bhe Wahan Se Bhagh بھاگ Jatay Hain , Dua Naade Ali Sharif Mola Ali Ka Khas خاص Zikar زکر Hai . Agr Kisi Behan K Ghar گھر Mein Kala Jadu K Asrat Hain Tu Wo Behan Jadu Ka Asar Na Hone Ki Dua Naade Ali Sharif Ka Wird ورد Sirf 7 Din Tak Kar Le . Insha Allah Iss Behan Ka Ghar Kala Jadu Se Hameesha K Liye Saaf صاف Ho Jae Gha .
Iss Post mein Jadu Ka Asar Na Hone Ki Dua , Jadu Ka Asar Na Hone Ki Dua Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Jadu Ka Asar Na Hone Ki Dua Nade Ali k Benefits Aap Se Share Kye Gye Hain .
Jadu Ka Asar Na Hone Ki Dua K Hawaly Se Agr Aap Ko Mazid Detail Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site Naadeali.com Ko Zaroor Visit Krain .

Jadu Ka Asar Na Hone Ki Dua

ناظرین جادو کا اثر ختم کرنے کے لئے لوگ بہت زور لگاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اب کی بار کالا جادو ان کے وجود اور گھر سے ختم ہو جائے گا لیکن ایساء نہیں ہوتا  ۔ ہم نے بہت سے لوگوں کو کالا جادو ختم کرنے یا کروانے کے سلسلے میں اپنی عمر کا ایک حصہ ضائع کرتے دیکھا ہے مگر وہ کالا جادو سے پھر بھی نجات حاصل نہیں کر پائے ، اسی طرح بہت ساری بہنیں کالا جادو سے نجات کے لئے وظائف بھی کرتی ہیں مگر ان کے حالات ٹھیک ہونے کی بجائے اور زیادہ خراب ہو جاتے ہیں ۔
یاد رہے کہ کالا جادو کا توڑ کرنا یا کروانا آسان نہیں ، بعض لوگ اپنے پاس ہی سے جادو کا توڑ کرنے کے لئے ٹونے ٹوٹکے استعمال کرتے رہتے ہیں جسکی وجہ سے ان کے حالات اکثر بہتر ہونے کی بجائے بگھڑ جاتے ہیں ۔ اس لئے جادو کا توڑ کرنے یا کروانے سے پہلے یہ بات اپنے زہن میں رکھیں کہ خالی باتوں یا کہانیوں سے کالا جادو کا توڑ نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی کر سکتا ہے ۔ ناظرین ہر کوئی جانتا ہے کہ حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو ہوا اور یہ جادو کرنے والی ایک عورت تھی جس نے سرکار کے بال مبارک حاصل کرکے اس پر کالا جادو پڑھا اور ان بالوں کو پتلے سے باندھ کر ایک ویران کنویں میں ڈال دیا ۔
اب اس کنویں سے اس پتلے کو نکالنے کے لئے صرف مولاعلی علیہ سلام کو حکم ہوا جب کہ وہاں اور بھی بے شمار مسلمان موجود تھے ۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صرف علی علیہ سلام ہی کیوں ؟
تو جواب یہ ہے کہ مشکل کام علی ہی کرتے ہیں اسی وجہ سے تمام صحابہ اکرام مولاعلی کو مشکل کشاء کہہ کر پکارہ کرتے تھے ۔ مطلب یہ کہ جادو کا توڑ کرنا آسان نہیں یہ کام مولا علی ہی کر سکتے ہیں
اور مولا علی کی مدد حاصل کرنے کا ایک زریعہ نادعلی ہے اور اسی دعا مبارکہ کو خیبر کے مقام پر حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی مشکل کو آسان کرنے کے لئے اور مسلمانوں پر مولاعلی کی شان اوروفاء واضع کرنے کے لئے پڑھا ۔
یاد رہے کہ مولا علی کی مدد اصل میں اللہ کی مدد ہے جو جب بھی کسی کو حاصل ہوتی ہے تو صرف اور صرف حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں حاصل ہوتی ہے ۔ اور مولا علی کی مدد حاصل کرنے کا آسان زریعہ دعائے نادعلی کا ورد ہے ۔
لہذا اگر آپ کالا جادو یا کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں تو نادعلی کا دامن تھام لیں آپ کونجات مل جائے گی ۔

Jadu Ka Asar Na Hone Ki Dua Wazifa

اگر آپ کالا جادو سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے بزرگوں نے جو سب سے آسان طریقہ بیان فرمایا ہے اسکے مطابق آپ نے سات روز تک ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ ملک ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 بار دعائے نادعلی محبت سے پڑھنی ہے ۔
اس وظیفہ کو آپ کسی بھی دن فجر کی نماز کے بعد شروع کر سکتے ہیں ۔ انشاءاللہ 3 دن میں آپ کو اس وظیفہ کی برکات نظر آنے لگ جائیں گی یعنی آپ کی مشکلات اللہ کے حکم سے آسان ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب اور خاص ہے ۔ اس وظیفہ کو محبت سے کریں انشاء اللہ آپ کو ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔

Jadu Ka Asar Na Hone Ki Dua Taweez

nady-ali
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • LinkedIn
  • Blogger

ناظرین کالا جادو کا اثر ختم کرنے کے لئے تعویز نادعلی کی برکات سے کوئی مسلمان انکار نہیں کر سکتا اور نہ ہی ایساء ممکن ہے کہ جس کے گھر میں دعائے نادعلی کا نقش موجود ہو اور اس گھر پر جادو چل جائے ۔
لہذا اگر آپ جادو کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس جادو سے آپ فوری نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ آستانہ سے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جادو جیساء بھی ہو گا اللہ کی ذات آپ کو اس سے محمد و آل محمد کے صدقہ میں شفاء بھی عطاء فرمائیں گے اور آپ کی جان ، اولاد اور گھر کو ہمیشہ کے لئے کالا جادو سے محفوظ بھی فرما دیں گے ۔
ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے متاثر ہوں یا نہ ہوں نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ کالا جادو ، جنات ، نظربد کے اثرات اور کوئی دشمن آپ کے گھر کے قریب سے بھی نہیں گزرئے گا ۔
اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی ریکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ ادا کر دینا ہے جو کہ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔ ناظرین نقش نادعلی شریف کا جو ہدیہ وصول کیا جاتا ہے یہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کیا خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں اور اگر کوئی بہن چاہے تو اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کی سکتی ہے ۔
اگر کوئی بہن یا بھائی اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کے مزید آپ کو کیا فائدے حاصل ہوں گے اس کے لئے آخر میں لنک دے دیا گیا ہے اسے وزٹ کرلیں۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest