گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Surah Ikhlas Ka Wazifa For Rishta
Surah Ikhlas ki be shumar barkat hain. Is Surah Mubarak ki barkat mein se aik barkat Acha Rishta jald hasil hone ke hawale se bhi hai. Lehaza agar kisi beti ko Acha Rishta nahi mil raha to woh Surah Ikhlas ki barkat se apni pasand ka Acha Rishta jald hasil kar sakti hai. Surah Ikhlas Ka Wazifa karne ke be shumar tariqay hain lekin aap ko is post mein Surah Ikhlas ka Wazifa ka sab se asaan tariqa bataya gaya hai. Yaad rahe ke agar kisi beti ka rishta tay nahi ho raha aur us ke sar ke chand baal bhi safed hain to is larki par nazar bad ke asarat bhi hain aur yeh larki rishta ki bandish ka shikar bhi hai. Lehaza is larki ko rohani ilaj ki zaroorat hai. Baaz auqaat aisa bhi dekha gaya hai ke Rishta ki bandish ki shikar betiyon ki umar 40 saal ho jati hai lekin phir bhi un ka Rishta nahi hota jab ke har koi janta hai ke 40 saal ki umar mein khawateen bachon ko paida karne ke qabil nahi rehti. Isi wajah se log ziada umar ki larkiyon se shadi nahi karte. Is liye agar koi beti rishta ki bandish ka shikar hai to woh 19 din tak Surah Ikhlas ka Wazifa kare. InshaAllah is beti ko Rishta ki bandish se nijat mil jayegi aur usse jald hi us ki pasand ka Rishta hasil ho jayega. Is Wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.

Surah Ikhlas Ka Wazifa For Rishta
 Urdu

سورہ اخلاص کی بے شمار برکات ہیں۔ اس سورہ مبارکہ کی برکات میں سے ایک برکت اچھا رشتہ جلد حاصل ہونے کے حوالے سے بھی ہے ۔ لہذا اگر کسی بیٹی کو اچھا رشتہ نہیں مل رہا تو وہ سورہ اخلاص کی برکت سے اپنی پسند کا اچھا رشتہ جلد حاصل کر سکتی ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے کے بے شمار طریقے ہیں لیکن آپ کو اس پوسٹ میں سورہ اخلاص کا وظیفہ کا سب سے آسان طریقہ بتایا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر کسی بیٹی کا رشتہ طے نہیں ہو رہا اور اس کے سر کے چند بال بھی سفید ہیں تو اس لڑکی پر نظربد کے اثرات بھی ہیں اور یہ لڑکی رشتہ کی بندش کا شکار بھی ہے ۔ لہذا اس لڑکی کو روحانی علاج کی ضرورت ہے ۔ بعض اوقات ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ رشتہ کی بندش کی شکار بیٹیوں کی عمر 40 سال ہو جاتی ہے لیکن پھر بھی ان کا رشتہ نہیں ہوتا جبکہ ہر کوئی جانتا ہے کہ 40 سال کی عمر میں خواتین بچوں کو پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتی لہذا اسی وجہ سے لوگ زیادہ عمر کی لڑکیوں سے شادی نہیں کرتے ۔ لہذا اگر کوئی بیٹی رشتہ کی بندش کا شکار ہے تو وہ 19 دن تک سورہ اخلاص کا وظیفہ کرے ۔ انشاء اللہ اس بیٹی کو رشتہ کی بندش سے نجات مل جائے گی اور اسے جلد ہی اس کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Ikhlas Ka Wazifa For Rishta

اگر کوئی بیٹی رشتہ کی بندش کا شکار ہے اور وہ اس سے جلد نجات حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اوردرمیان میں دونفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 2100 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 19 روز تک جاری رکھنا ہے اور آپ نے سورہ اخلاص کا عربی نقش بھی اپنے گلے میں ضرور رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 19 روز میں آپ کو رشتہ کی بندش سے نجات مل جائے گی اور آپ جیسا رشتہ چاہیں گے آپ کو ویسا ہی رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی سے نجات حاصل ہوجاے گی سورہ اخلاص کا نقش ہر مقصد میں کامیابی کے بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Site Naade Ali mein Behter Rishta Jaldi Hasil karne k liye Surah Ikhlas k Beshumar Urdu Wazaif Mojood Hain jen mein Chand Wazaif k link neche darj hain . Site Syeda Fatima (Salam-Ullah-Alaiha) mein bhe aap ko Urdu-hindi Wazaif hasil hon gay .