Hifazat ka taweez durood e ibrahimi aap ko jinnat , dushman , nazre bad , hadsa aur dushman se hifazat mein rakhne k liye sab se zaida powerful mana jata hai . Hifazat ka taweez durood e ibrahimi mein aap ki jan , aulad , ghar , karobar , sehat , izzat , aur kamyabi ki hifazat ki khas taseer pai jati hai . Hifazat ka taweez durood e ibrahimi ghar mein khairo barkat aur protection k liye zamana qadeem se istimal kiya jata raha hai aur aaj bhe logh barkat aur rohani hifazat k liye iss khas naqsh ko apne ghar mein rakhtay hain . Hifazat ka taweez durood e ibrahimi ghar mein rakhne se iss ghar k tamam afrad mushkilat , pareshani , bimari aur hadsat se bhe hameesha mehfoz rehtay hain . Iss k ilawa durood e ibrahimi ki barkat se fard duniya aur akhirat mein aag ki takleef se bhe allah k kram se mehfoz rehta hai . Lahaza agr koe bhai ya behan apni jan , aulad , ghar , karobar , job , izat aur sehat ki hifazat chahty hain tu wo durood e ibrahimi ka arabi naqsh apnay ghar mein zaroor rakhay .
Iss post mein hifazat ka taweez , hifazat ka taweez tehreer karne ka sahi tarika aur hifazat ka taweez k benefits aap se share kiye gaye hain . Hifazat ka taweez ki mokammal urdu detail nechay darj hai . Iss k ilawa hifazat ka taweez k baray mein agr aap ka koe swal hai tu aap amna behan se rabta kar saktay hain .

Hifazat Ka Taweez

ناظرین دور حاضر میں اگر غور کیا جائے تو کسی بھی فرد کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت محفوظ نہیں ۔ یعنی گھر کو اگر اکیلا چھوڑ دیا جائے تو اس پر کسی کا قبضہ ضرور ہو جائے گا اولاد کو اگر چھوڑ دیا جائے تو وہ نشہ ، جوا ، عاشقی اور بے راہ روی کا شکار ضرور ہو جاتی ہے ،کاروبار اگر کسی غیر کے ہاتھ میں دے دیا جائے تو آپ کے ہاتھ پیسے سے جلد ہی خالی ہو جائیں گے ۔ یعنی آپ کی زندگی سے نسبت رکھنے والی کوئی بھی چیز آپ کی غیر موجودگی میں شائد محفوظ نہیں۔
کچھ چیزوں کی انسان خود حفاظت کر سکتا ہے مگر ذیادہ تر معاملات ایسے ہوتے ہیں کہ فرد کو رسک لینا ہی پڑتا ہے۔
جیسے بچے اگر گھر سے سکول جاتے ہیں تو اس وقت والدین تو ان کے ساتھ نہیں جاتے لہذا بچے ڈرایئور اور سکول کے عملہ کے رحم کرم پر ہوتے ہیں ۔
یعنی آپ کی غیر موجودگی میں کچھ بھی غلط ہو سکتا ہے اور بعض اوقات ایساء ہوتا ہے کہ فرد کو اسکی موجودگی میں بھی بہت سے نقصانات سے دوچار ہونا پڑھ جاتا ہے ۔
تو ناظرین یہ سارئے وہ معاملات ہیں جن میں فرد کو روحانی حفاظت کی ضرورت پڑتی ہے ۔
روحانیت اللہ کا قانون ہے جو اللہ کے حکم سے فرد کی جان ، اولاد ، مال ، عزت اور گھر کی حفاظت کرتی ہے ۔ روحانی حفاظت کے حدیث مبارکہ میں بہت سی دعائیں موجود ہیں اس کے علاوہ صحیح صدقات و خیرات بھی فرد کے لئے روحانی حفاظت کی وجہ بنتے ہیں ۔
ناظرین مسنون دعاؤں کی پابندی اور صدقات و خیرات کے بعد روحانی حفاظت کے لئے جو عمل بے حد پاورفل ہے وہ درود ابراہیمی کے عربی نقش کا ہے ۔ لہذا اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں انشاء اللہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ، صحت ، کامیابی ہر قسم کے دشمن ، کالا جادو ، جنات ، سایہ ، حادثات اور ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہیں گے ۔
اس نقش کو خود تحریر کرنے کا طریقہ ہم آپ کو آخر میں بتائیں گے لیکن اس سے پہلے ہم نقش درود ابراہیمی کی روحانی حفاظت کے حوالے سے چند فائدے بتاتے ہیں ۔

Ghar Ki Hifazat Ka Taweez
Dushman Se Hifazat Ka Taweez
Jinnat Se Hifazat Ka Taweez
Jadu Se Hifazat Ka Taweez
Bachon Ki Hifazat Ka Taweez
Nazre Bad Se Hifazat Ka Taweez
Karobar Ki Hifazat Ka Taweez
Shohar Ki Hifazat Ka Taweez
Shadi Ki Hifazat Ka Taweez
Rishta Ki Hifazat Ka Taweez
Hifazat Ka Taweez Durood E Ibrahimi
Get Naqsh Darood E Ibrahimi Via Whatsapp

Ghar ki Hifazat ka Taweez

ناظرین درود ابراہیمی کے ان گنت برکات ہیں جن میں ایک برکت گھر کی روحانی حفاظت کے حوالے سے ہے ۔ دور حاضر میں شائد کوئی بھی گھر ایساء نہیں جن میں لڑائی جھگڑے ، فتنا و فساد ، میاں بیوی کی ناچاقیاں ، تنگدستی ،کالا جادو اور نظربد کے اثرات نہ ہوں ۔ اس کے علاوہ دنیا میں کوئی بھی ایساء خوش قسمت انسان نہیں جس کے ظاہری یا باطنی دشمن نہ ہو لہذا آپ نے اپنے دشمن کا کوئی نقصان کیا ہو یا نہ ہو وہ آپ سے آپ کی کامیابی پر حسد ضرور رکھے گا لہذا حسد نظربد کی وجہ بنتا ہے ۔ اس کے علاوہ کالا جادو سے مثاثرہ آپ کا کوئی قریبی اگر آپ کے گھر میں آتا ہے تو وہ نہ چاہتے ہوئے بھی آپ کے گھر پر اپنے بد اثرات ضرور چھوڑ جاتا ہے ۔
ایسے بد اثرات کوئی دانستہ تو نہیں چھوڑتا لیکن پھر بھی اس کا فرد کو اس کے گھر کے حوالے سے کچھ نہ کچھ نقصان ضرور ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ کو گھر کی روحانی حفاظت کی ضرورت ہے اور روحانی حفاظت کے لئے نقش درود ابراہیمی آپ کے لئے بے حد پاورفل ثابت ہوگا ۔ گھر کی حفاظت کے لئے خاص روحانی عمل دعائے نادعلی شریف کا بھی ہے جس کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے ۔

Dushman Se Hifazat Ka Taweez

دور حاضر میں کوئی یہ نہیں جان سکتا کہ اس کا اصلی دشمن کون ہے ۔ دشمن کا کام ظاہری یا باطنی حوالے سے نقصان دینا ہے اور اس نقصان کے لئے اس کے اندر کا حسد اسے مجبور کرتا ہے لہذا وہ کسی کو نقصان دینے کی مسلسل کوشش میں رہتا ہے
اب دشمن فرد کو ظاہری حوالے سے بھی نقصان دے سکتا ہے اور جادو ، سفلی عمل کروا کے بھی نقصان دے سکتا ہے۔ یعنی آپ کا دشمن آپ کو کس طرح نقصان دے گا اس کے بارئے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن وہ آپ کو نقصان ضرور دے گا ۔ عام طور پر دشمن آپ کے کاروبار ، نوکری اور رزق کو نقصان دینے کے لئے ظاہری یا باطنی حوالے سے کوشش کرتا ہے لیکن اگر اس کی کوشش ناکام ہو جائے تو وہ سفلی جادو کے زریعے آپ کو اس سے بھی بھیانک نقصان سے دوچار کر سکتا ہے ۔ آپ کے دشمن کے حسد میں جتنی شدت ہوگی وہ اسی لحاظ سے آپ کو نقصان دئنے کی کوشش کرئے گا ۔ لہذا آپ کے لئے ضروری ہے آپ روحانی حفاظت کے لئے درود ابراہیمی کا کم ازکم 10 بار روزانہ ورد ضرور کیا کریں اور اس کے عربی نقش کو بھی اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ دشمن سے نجات اور حفاظت کے لئے دعائے نادعلی کا عمل بھی مجرب ہے اور اس خاص عمل کے لئے لنک نیچے درج ہے۔

Jinnat Se Hifazat Ka Taweez

جنات ایک بقاعدہ مخلوق ہے جس کے موجود ہونے کا ثبوت سائنس کے پاس بھی موجود ہے ۔ جنات میں سے کچھ جنات شریر اور خابیس ہوتے ہیں جو جن افراد کے پیچھے پڑھ جائیں ان کا سب کچھ تباہ کر سکتے ہیں ۔ جنات کے بارئےمیں ہم نے جو معلومات برزگوں سے حاصل کی ہیں اس کے مطابق ذیادہ تر جنات گھر میں بسیرہ کر لیتے ہیں اور اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہونے دیتے ۔ لیکن ان کے گھر میں موجود ہونے کی وجہ سے ان کے بد اثرات اس گھر پر مسلسل پڑتے رہتے ہیں جن کی وجہ سے گھر میں لڑائی ، بے برکتی ، تنگدستی اور نقصانات کا ہونا عام سی بات رہتی ہے ۔اور یہ مسلہ ذیادہ تر گھروں میں ہے لیکن اس بات کو کم لوگوں کی عقل تسلیم کرتی ہے ۔
اسکے علاوہ گھر میں موجود جنات گھر کے بچوں سے اکثر کھیلتے ہیں ۔ اپنے چھوٹے بچوں پر چند دن نظر رکھ کر دیکھ لیں آپ کی عقل اس بات کو خود بخود مان لے گی  ۔
یہ بات بھی مشاہدے میں آئی ہے کہ جنات کو اگر کوئی لڑکی یا لڑکا اچھا لگ جائے تو وہ اس پر حاوی بھی ہو جاتے ہیں ۔
لہذا ان تمام باتوں پر مد نظر رکھتے ہوئے یہی بات سامنے آتی ہے کہ آپ کو روحانی حفاظت کی ضرورت ہے اور روحانی حفاظت کے لئے بہترین روحانی عمل نقش درود ابراہیمی کا ہے ۔ لہذا اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں انشاء اللہ جنات خود بخود اپنا سامان پیک کر کے اس گھر سے دور چلے جائیں گے اور دوبارہ واپس بھی نہیں آئیں گے ۔ جنات سے نجات اور حفاظت کے لئے دعائے نادعلی کا عمل بھی بے حد مجرب ہے
اس عمل کے لئے نیچے میں دے دیا گیا ہے۔

Jadu Se Hifazat Ka Taweez

ناظرین کالا جادو کی موجودگی اور اس کے بد اثرات کے بارئے میں قرآن و حدیث میں واضع احکامات موجود ہیں ۔جادو کسی بھی فرد پر اثر انداز ہو کر اس کی جان ، اولاد ، عزت ، گھر اور کاروبار کو تباہ کر سکتا ہے اس کے علاوہ جادو کے بد اثرات کی وجہ سے فرد پر تنگدستی ، غربت اور بیماری بھی آسکتی ہے ۔ جادو کے بد اثرات ہمارے چاروں اطراف میں کسی نہ کسی صورت میں موجود ہیں اور اسی وجہ سے حدیث مبارکہ میں صبح ، شام اور رات کے لئے مسنون دعائیں پڑھنے کا حکم فرمایا ہے ۔ اسکے علاوہ صحیح صدقات و خیرات بھی فرد کو جادو اور شیاطین سے اللہ کی پناہ میں رکھتے ہیں ۔
ناظرین وقت ایساء ہے کہ اگر کسی کی کوئی بات نہ مانی جائے تو وہ اپنی بات منوانے کے لئے کالا جادو کروا سکتا ہے۔
یعنی کوئی آپ سے بیٹی یا بیٹے کے لئے رشتہ مانگے اور آپ اسے جواب دے دیں تو وہ اس بات کو اپنی بے عزتی سمجھتے ہوئے آپ سے کسی نہ کسی انداز سے بدلا ضرور لے گا ۔ اسی طرح اگر کوئی آپ کے کاروبار میں شراکت کرنا چاہتا ہے لیکن آپ اسے جواب دے دیں تو اس پر متعلقہ فرد کو غصہ تو ضرور آئے گا لہذا اپنی بے عزتی کا بدلہ اگر کوئی ظاہری حوالے سے نہ ہ لے سکے تو وہ یہ بدلہ کالا علم یا کالا جادو کروا کے ضرور لے گا ۔ بظاہر یہ بات سمجھ سے باہر ہے لیکن جو کہا گیا ہے اسی میں حقیقت ہے ۔
مذکورہ بالا پریشانیوں سے نجات اور حفاظت کے لئے روحانی حفاظت ک عمل کرنا ہر بھائی یا بہن کے لئے ضروری ہو جاتا ہے۔
اور کالا جادو سے حفاظت کے لئے بہترین روحانی عمل دورد ابراہیمی کا عربی نقش ہے ۔ لہذا اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں انشاء اللہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت کالا جادو کرنے والوں اور کروانے والوں سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔

Bachon Ki Hifazat Ka Taweez

ناظرین والدین کے لئے بچے ان کی سب سے بڑی پراپرٹی اور ان کے جگر کا خاص حصہ ہوتے ہیں
ہر کوئی یہ جانتا ہے کہ بچوں کو تکلیف بعد میں آتی لیکن اس تکلیف کا احساس اس کے والدین کو پہلے ہوجاتا ہے لہذا ہر والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچوں کو کبھی بھی کسی قسم کی تکلیف نہ آئے جبکہ ایساء ممکن نہیں ۔
بچوں کو پیدائش سے بلوغت تک بے شمار بداثرات ، بیماریوں ، حادثات ،سایہ ، جنات ، قابلیت کی کمی ، احساس کمتری ، رونا ، ضدکرنا اور ڈرنے جیسے معاملات کا سامناء رہتا ہے ۔ اسکے علاوہ بھی بچوں کے حوالے سے بے شمار پریشانیاں ایسی ہیں جن کا والدین کو سامناء رہتا ہے اور پریشانیوں میں ایک بڑی پریشانی نظربد بھی ہے ۔
اسکے علاوہ بچے سکول جاتے وقت اپنی شرارتوں کی بناء پر حادثات کا شکار بھی ہو سکتے ہیں
سب سے ذیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ بچے اکثر درختوں کے نیچے کھیلتے ہیں اور بعض درختوں کے اوپر جنات نے اپنا بسیرا کیا ہوتا ہے جسکی وجہ سے اکثر بچے جنات کے سایہ کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ ایسے درخت اکثر سکولوں میں ہوتے ہیں ۔
بچوں کے حوالے سے ان تمام پریشانیوں کا سامنا ہر والدین کو کرنا پڑتا ہے لہذا اگر کوئی والدین ان پریشانیوں سے بچنا چاہتے ہیں تو وہ درود ابراہیمی کا عربی نقش اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے بچوں کے گلے میں بھی پہنائیں ۔ انشاء اللہ آپ کے بچے ہر لحاظ سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔

Nazre Bad Se Hifazat Ka Taweez

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے کہ میری امت کی ذیادہ تر اموات کی وجہ نظربد ہوگی ۔
اب موت سے ذیادہ بڑی کوئی پریشانی اور غم تو نہیں ہو سکتا لہذا نظربد کو نظر انداز کرنے والے افرادکو زندگی میں بے شمار نقصانات اور پریشانیوں سے دوچار رہتا پڑتا ہے ۔
مشاہدات کے مطابق نطربد فرد کو ہر قسم کے نقصان سے دوچار کر سکتی ہیں یعنی یہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ، نوکری اور صحت کو کسی بھی قسم کے بھیانک نقصان سے دوچار کر سکتی ہے ۔ نظربد کے اثرات بعض اوقات فرد پر فوری ظاہر ہو جاتے ہیں اور بعض اوقات نظربد کے اثرات کئی سال بعد فرد پر ظاہر ہوتے ہیں لیکن دونوں صورتوں میں یہ فرد کے لئے بھیانک نقصان کی وجہ بنتی ہے ۔
نظربد کی وجہ سے گھر میں بے سکونی اور بیماری بسیرا کر لیتی ہے اور اس گھر سے غربت اور تنگدستی نہیں جاتی ۔
نظربد فرد کو بادشاہ سے ببھیکاری بنانے میں دیر نہیں لگاتی ۔ اس کے علاوہ شوہر کی نفرت ،اولاد کی گستاخی اور بیوی کا بد تمیزہونا بھی اکثر نظربد کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
لہذا ضروری ہے کہ نظربد سے حفاظت کا روحانی عمل کیا جائے اور نظربد ست حفاظت کا بہترین روحانی عمل نقش درود ابراہیمی ہے لہذا اس نقس کو اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ نظربد سے آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔

Karobar Ki Hifazat Ka Taweez

ناظرین ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے کاروبار میں برکت ہو اور کاروبار بے حد ترقی کرنے کے ساتھ ساتھ اس کا کاروبار اسے وافر دولت بھی دے ۔ لیکن ہو سکتا ہے کہ کوئی اور ایساء نہ چاہتا ہو اور وہ آپ کے کاروبار سے حسد کرتا ہو ۔
حسد ایک خاص روحانی بیماری ہے جس کو یہ بیماری لاحق ہو جائے تو وہ جب تک کسی دوسرے کا نقصان نہیں کر لیتا اسے چین نہیں آتا ۔ آج شائد دنیا میں کوئی بھی انسان ایساء نہیں ہوگا جس کے حاسد نہ ہو ۔ انسان کو جنتی تیزی سے کامیابی ملتی ہے اس سے ذیادہ تیری سے اس کے حاسدین میں آضافہ ہوتا ہے ۔ ناظرین حاسد کا کوئی علاج نہیں اور نہ ہی حاسد کو پہچانا جا سکتا ہے لیکن آپ روحانی حفاظت کا عمل کرکے اپنے حاسد سے بچ ضرور سکتے ہیں۔
کاروبار اور روزی رزق والے معاملات ایسے ہیں کہ ان پر حسد کے اثرات ضرور مرتب ہو جاتے ہیں ۔ ہم نے بے شمار ایسے کاروباری افراد کو دیکھا ہے جو اپنے کاروبار سے ماہانہ لاکھوں کمایا کرتے تھے لیکن آج وہ اپنے ہی ملازموں کے ہاں ملازمت کررہیں ۔ ایساء اکثر ان افراد کے ساتھ ہوتا ہے جو کاروباری ترقی کی خوشی میں اہنے حاسدین کو بھول جاتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کا کاروبار آج آپ کو لاکھوں دے رہا ہے تو ضروری نہیں کہ یہ کاروبار ہمیشہ آپ کو لاکھوں دے گا ۔ اس لئے آپ کاروبار کی روحانی حفاظت کے لئے درود ابراہیمی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں اور اس کے علاوہ سونے سے پہلے کم از کم 10 بار دورد ابراہیمی محبت سے ضرور پڑھ لیا کریں ۔ انشاء اللہ آپ کے کاروبار میں برکت بھی قائم رہے گی اور یہ کاروبار اللہ کی حفاظت میں بھی رہے گا ۔
کاروبار کی حفاظت اور خیروبرکت کے لئے ایک اور آسان روحانی عمل سائٹ نادعلی میں موجود ہے جسکا لنک نیچے دے دیا گیا ہے۔

Shohar Ki Hifazat Ka Taweez

ہر بیوی یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر ہر قسم کے نقصان ، جادو ، غیر عورت اور حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہے لیکن چاہنے یا نہ چاہنے سے تو کچھ نہیں ہوتا شوہر کی حفاظت کے لئے آپ کو اللہ کی بارگاہ میں پابندی سے دعا کرنا ہی ہوگی ۔
ناظرین اگر کوئی لڑکا اچھا ہو ، ذمہ داری کو سمجھتا ہو ، پڑھا لکھا ہو تو اس سے شادی کرنے کے لئے خاندان یا خاندان سے باہر بہت سی لڑکیاں کوشش کرتی ہیں ، کچھ کی کوشش ظاہری ہوتی ہے اور بعض وظائف وغیرہ کرکے اسے حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہیں ۔ اس کے علاوہ کچھ فیملیز یا لڑکیاں کالا جادو کروانے کے لئے بھی تیار ہو جاتی ہیں ۔ اب شادی چونکہ ایک ہی لڑکی سے ہونی ہوتی ہے اور جب وہ ہو جاتی ہے تو شادی کی خواہش مند باقی لڑکیوں نے جو جادو وغیرہ کروائے ہوتے ہیں ان کی وجہ سے شوہر کا دل اپنی بیوی سے نفرت کھانے لگتا ہے ۔ کچھ عرصہ کے بعد ان میاں بیوی میں چھوٹی چھوٹی باتوں کو کے کر بڑے بڑے جھگڑے ہونا شروع ہو جاتے ہیں ، اسی دوران کاروبار میں نقصان ، حادثہ ، بیوی کو طلاق کی دھمکی اور اس قسم کے بے شمار معاملات ہونے لگتے ہیں جسکی وجہ کالا جادو ہی ہوتا ہے اب کوئی اس بات کو تسلیم کرے یا نہ کرے بات یہی سچ ہے ۔
ایسی صورت حال میں شوہر کی روحانی حفاظت بے حد ضروری ہے اور اس کے لئے دورد ابراہیمی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کا شوہر ماضی میں ہوئے جادو سے بھی محفوظ رہے گا ۔ اس کے کاروبار ، عمر اور عزت میں بھی برکت ہوگی
اور وہ ہر قسم کے نقصان سے اللہ کی حفاظت میں بھی رہے گا ۔
شوہر کی حفاظت کے لئے ایک اور روحانی عمل سائٹ نادعلی میں موجود ہے جس کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے۔

Shadi Ki Hifazat Ka Taweez

شادی کی حفاظت کے لئے روحانی عمل کرنا بھی آج بے حد ضروری ہے ۔اسکی کئی وجوہات ہیں جن میں ایک وجہ یہ بھی ہے بعض لڑکوں یا لڑکیوں کی شادی ان کی پسند یا رضامندی سے نہیں ہوتی یعنی ان کی فیملیز کے افراد زور دے کر یہ شادی کروا دیتے ہیں اور اس دوران اس بات کو بھی ظاہر نہیں کیا جاتا کہ لڑکا یا لڑکی کسی اور کو پسند کرتے ہیں ۔ لہذا یہ لڑکی یا لڑکا ایک دوسرے کو اپنا نہیں پاتے اور اس بات کو دل میں ہی رکھتے ہیں ۔ لیکن کچھ عرصہ میں دل میں رکھی گئی بات تلخ الفاظ میں مختلف انداز سے سامنے آنے لگتی ہیں ۔ بعض اوقات ایساء ہوتا ہے کہ لڑکا اپنی شادی سے پہلے کی محبت کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے اس لڑکی سے دوبارہ رابطہ کرنا شروع کر دیتا ہے
جسکی بناء پر میاں بیوی کی علیحدگی یا شادی ٹوٹنے کے مواقع پیدا ہو جاتے ہیں
لہذا ہر بیوی کو شادی کی حفاظت کے لئے روحانی عمل ضرور کر لینا چاہئے اور اس کے لئے درود ابراہیمی کا عربی نقش آپ اپنے گھر میں سینری کی صورت میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ شوہر یا بیوی کی طرف سے کوئی ایسی بات نہیں ہوگی جس سے شادی ٹوٹنے کی نوبت آئے ۔ اس کے علاوہ نقش درود ابراہیمی کی برکت سے میاں بیوی میں بے حد محبت پیدا ہو جاتی ہے جسکی بناء پر وہ ایک دوسرے کے بغیررہ بھی نہیں سکتے ۔

Rishta Ki Hifazat Ka Taweez

آج کل بیٹی کے لئے اچھا رشتہ حاصل ہونا آسان نہیں اگر کسی بیٹی کو اچھا رشتہ حاصل ہوبھی جائے تو اس بات کو غور میں رکھنا چاہئے کہ اس رشتہ کو حاصل کرنے کی چاہت پہلے کس کی تھی اور اب کس کی ہے ۔
لہذا کوئی اس رشتہ کو توڑنے کی کوشش ضرور کرئے گا اب یہ کوشش کوئی ظاہری طور پر کرئے یا کالا جادو یا بندش کے زریعے کرئے ۔
لہذا سمجھ دار والدین اس بات کو سمجھتے ہوئے اپنی بیٹی یا بیٹے کی طرف سے صدقہ کی پابندی ضرور کرتے ہیں ۔ ناظرین کسی بھی بیٹی کا ایک بار رشتہ ٹوٹ جائے تو دوبارہ آنے والا رشتہ بہت سے شکوک شبہات دل میں رکھ کر آتا ہے ۔
لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پتہ نہیں اس بچی میں کیا ایساء نقص ہے جسکی وجہ سے اسکا رشتہ ٹوٹا ۔
لہذا ہر والدین کو چاہیے کہ وہ اپنی بیٹی یا بیٹے کے رشتہ کی حفاظت کے لئے روحانی عمل ضرور کر لے تاکہ یہ رشتہ اللہ کی حفاظت میں رہے اور اس کے لئے درود ابراہیمی کا عربی نقش بہترین ہے ۔ لہذا آپ درود ابراہیمی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں
اب ناظرین ہم آپ کو نقش درود ابراہیمی خود تحریر کرنے کا طریقہ اور اس نقش کو آستانہ سے منگوانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔

Hifazat Ka Taweez Durood E Ibrahimi

naqsh-durood-e-ibrahimi

ناظرین درود ابراہیمی کے روحانی حفاظت کے حوالے سے ہم نے آپ کو چند فائدے بتادیئے ہیں اب ہم اس نقش کو خود تحریر کرنے یا طریقہ اور اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں ۔ لیکن اس سے پہلے ہم آپ پر واضع کر دیں کہ اللہ کی کلام کو اگر آپ نے بطور تعویز خیروبرکت کے لئے اپنے پاس یا اپنے گھر میں رکھنا ہے تو آپ نے اسے ویسے ہی لکھنا ہے جیسے کہ وہ قران یا حدیث میں موجود ہے۔
اس کلام میں آضافہ کر کے لکھنا ، اعداد میں لکھنا یا موکلات کے نام کے ساتھ لکھنا گناہ کے زمرئے میں آتا ہے کسی بھی عالم دین سے اس بات کی تصدیق کر لیں اور ویسے بھی برکات اللہ کی کلام میں ہے اعداد میں یا موکلات کے نام میں نہیں ۔اس کے علاوہ اللہ کی کلام جیسی کوئی اور چیز نہیں ، بعض لوگ اللہ کی کلام کو اعداد میں لکھ کر اعداد کو اللہ کی کلام سے تشبیع دیتے ہیں جو کہ غلط ہے . نقش درود ابراہیمی خود تحریر کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن پاک سیاہی سے درود ابراہیمی کو عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو درود ابراہیمی کی روحانی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ نقش درود ابراہیمی آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

3d Naqsh Duroode Ibrahmi

frame-naqsh-durood-e-ibrahi

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here