Jinnat Ko Jalane Ka Taweez ?
Jinnat Ko Jalane Ka Taweez Nade Ali Ju K Be Had Powerful Haiََ. Jinnat Hazrat Ali K Naam Se Khuf Khate Hain , Aur Ager Kisi Jagha Jinnat Rehtay Hon Aur Wo Aap Ko Pareshan Karte Hon Tu Wahan Naade Ali Sharif Ka Arabi Naqsh Rakh Dyia Jae Tu Jinnat Wahan 1 Minute Bhe Nahi Ruk Saktay . Yani Tamam Jinnat Ye Jante Hain K Naade Ali Sharif Ki Waja Se Wo Jal Kar Rakh Ho Jain Ghay . Naqsh Naade Ali Ki Barkat Se Aap Jinnat , Saya ,Asaib , Shetani Asrat , Gande Asrat Aur Har Kisam K Shaitani Bad Asrat Ka Khud Tor Kar Saktay Hain Insha Allah . Aap Ko Es Naqsh Ki Barkat Fori Hasil Ho Ghe Azma Lain . Bohat Se Bozurag Farmatay Hain K Jinnat K Badshah Ne Tamam Jinnat Ko akatha Kar K Kaha اکٹھا کر کے کہا Tha K Jahan Naade Ali Zikar Karne Walay Mojood Hon Wahan Harghaz ہرگز Na Jana Qk کیونکہ Naade Ali Wo Dua Hai Jes Se Jinnat Ka Jisam جسم Jal Jata Hai . Yehi Waja Hai Ju Afrad Dua Naade Ali Ka Wird Kartay Hain Jinnat Inn Se Door Bagh Jatay Hai , Ju Kaha Gyia Hai Iss Ka Tajarba تجربہ Kar K Dekh Lain , Agr Kehain کہیں Jinnat Hain Tu Wo Naade Ali Ki Awaz آواز Sunne K Baad Wahan Nahi Hon Ghay ۔ Lahaza Jinnat Ko Jalane Ka Taweez Naade Ali Apne Ghar Mein Rakhain Aur Apne Pas Bhe Rakhain Insha Allah Aap Ko Issi Waqat Iss Khas Naqsh Ki Barkat Ka Andaza Ho Jae Gha .
Iss Post mein Aap Ko Jinnat Ko Jalane Ka Taweez , Jinnat Ko Jalane Ka Taweez Tehreer Karne Ka Sahi Tarika Aur Jinnat Ko Jalane Ka Taweez Nade Ali k Benefits Aap Se Share Kiye Ghaye Hain . Jinnat Ko Jalane Ka Taweez ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Nazrin Agr Ap Ko Jinnat Ko Jalane K Hawaly Se Mazid Wazaif Darkar Hain Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site naadeali.com ko visit krain .
Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
جنات سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لئے نادعلی سے سخت اور فوری اثر کرنے والا عمل کوئی نہیں ہے ۔ لہذا جنات سے پریشان بھائی یا بہنیں نادعلی شریف کا عربی نقش آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گلے میں پہن لیں ۔
انشاء اللہ جیسے ہی یہ نقش مریض کے گلے میں پہنایا جائے گا جنات بے بس اور خوف ذدہ ہو کر مریض کے جسم کو چھوڑ کر بھاگ جائیں گے اور دوبارہ اس مریض کا کبھی رخ نہیں کر سکیں گے ۔
ناظرین ہم نے یہ بات بزرگوں سے سنی ہے کہ جنات کے بادشاہ نے تمام جنات کو خبر دار کر رکھا ہے کہ جہاں آیت الکرسی ، یا دعائے نادعلی موجود ہو وہاں کا رخ نہ کیا جائے کیوں کہ یہی وہ کلام ہے جو جنات کے وجود کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے ۔
لہذا جہاں حقیقت میں جنات موجود ہیں وہاں اگر نادعلی کا عربی نقش رکھ دیا جائے یا مریض کے گلے میں پہنادیا جائے تو جنات وہاں ہرگز ہرگز نہیں رک سکتے ۔
Larkion Par Jinnat Ka Ilaj

ناظرین اکثر لڑکیوں کے زہن میں جنات حاوی ہو جاتے ہیں اور ان لڑکیوں کو جب جنات پریشان کرتے ہیں تو رشتہ دار اور دیکھنے والے یہ کہتے ہیں کہ یہ لڑکی فراڈ کر رہی ہے اس کو شادی کی ضرورت ہے
یعنی ایسی لڑکیاں اکثر خاندان اور معاشرے کا مزاق بن جاتی ہیں جبکہ یہ لڑکیاں جنات کے ہاتھوں کتنا مجبور ہوتی ہیں یہ کوئی دوسرا نہیں جان سکتا ۔
اسی طرح بعض لڑکیاں جنات کی جکڑ میں آجاتی ہیں لیکن یہ لڑکیاں معاشرے اور خاندان کے ڈر کی وجہ سے اپنی اس بات کو اپنے والدین کو بھی نہیں بتاتی ۔
لہذا ایسی لڑکیاں جنات کی وجہ سے اپنے وجود میں اس قدر پیچیدگیاں پیدا کر لیتی ہیں جنکی وجہ سے یہ اکثر زہنی یا جسمانی حوالے سے مفلوج ہو جاتی ہیں اور ایسی لڑکیوں سے کوئی شادی کرنے کے لئے راضی بھی نہیں ہوتا ۔
Jinnat Ka Pakka Ilaj

لہذا جنات کا مسلہ جیساء بھی ہو اس سے شفاء اور ہمیشہ حفاظت کے آپ آستانہ سے زعفرانی نقش نادعلی اور فریم نقش نادعلی منگواء لیں ۔
زعفرانی نقش نادعلی آپ نے مریض کے گلے میں پہنا دینا ہے اور فریم نقش نادعلی آپ نے اس پاک جگہ یا دیوار پر لگانا ہے جہاں مریض رہتا ہوں ۔
بس آپ نے اتنا سا کام کرنا ہے اس سے آگے کا جوکام ہے وہ نادعلی کی برکت سے خود بخود ہونا شروع ہو جائے گا ۔
یعنی جناب نادعلی سے خوف ددہ ہو کر مریض کا جسم اور گھر چھوڑ کر فوری بھاگ جائیں گے اور دوبارہ واپس نہیں آئیں گے اور اگر جنات میں کسی نے دوباہ واپس آنے کی جرت کی تو وہ اسی وقت اللہ کے حکم سے جل کر راکھ ہو جائے گا ۔
نقش نادعلی شریف آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اورگلاب سے تحریر کیا جاتا ہے یہ نقش اور فریم نقش نادعلی آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو کورئیر کر دئے جائیں گے جو کے 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائیں گے ۔ ان دونوں نقوش کا ہدیہ 1900 روپے ہے جو کہ آپ نے کورئیر بوائے کو ادا کر دینا ہے ۔
Hadia Detail
جنات سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ کو نقش نادعلی گھر میں بھی رکھنا پڑے گا اور اپنے گلے میں بھی رکھنا پڑئے گا ۔ جو نقش آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے اس نقش کو آپ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن آستانہ سے اس نقش کو حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ انشاء اللہ یہ نقش 48 گھنٹوں میں آپ کے مطلوبہ اڈریس پر پہنچا دیا جائے گا ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔ جو نقش آپ نے گھر میں رکھنا ہے یہ فریم نقش ہے اسکا ہدیہ 1450 روپے ہے فریم نقش نادعلی سے ہم شرعی طور پر جائز منافع حاصل کرتے ہیں۔
Jinnat Related Post
1 – Jinnat Se Hifazat Ka Taweez
2 – Khabees Jinn Ja Ilaj
3 – Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
4 – Jinnat Se Chutkara Ka Taweez
5 – Saya Ka Rohani Ilaj
6 – Jinn ki Haqeeqat
7 – Aashiq jinn ka ilaj
8 – Jinnat Ko Bhagane Ka Taweez
9 – Protection From Jinn
10 – Ghar Ki Hifazat Ka Taweez
11 – Bachon Ki Hifazat Ka Taweez
12 – Asaib Ka Ilaj
13 – Asrat Ka Ilaj
14 – Paranormal Activity
15 –Kala Jadu ka Tor Taweez
16 – Nad e Ali