kala jadu ka tor taweez Naade Ali hai yani agr ap ko kala jadu se kisi bhe tarha طرح shifa na mil rahi ho aur es silsilay سلسلے me ap ne har tarha ka zoor lagha لگا lia ho tu Dua Naade Ali Panjtani پنجتنی ka daman دامن zaroor thaam تھام lain , Insha Allah jadu tu kyia es ka baap باپ bhe ap ka picha پیچھا hameesha k liye chorr چھوڑ de gha Azma lain .
Nazrin ham ne dekha دیکھا hai k jadu se nijat pane k liye logh لوگ beshumar بے شمار wazaif kartay hain , aamlon عاملوں se bewaqoof بیوا قوف bantay بنتے hain aur rishta daron رشتہ داروں se waham وہم bhe hasil katay hain aur jadu se shifa hasil karne k chkar چکر me baz oqaat بعض اوقات apna sab kush ujad اجاڑ dete hain likan jadu se inhain انہیں phir bhe nijat hasil nahi hoti .

yad rahay k kala jadu ka tor taweez Nade Ali me hai . koe iss baat ko aj samaj le ya 10 sal baad .
es post me ham ne ap ko kala jadu ka sahi aur powerful tor bata dyia hai , ye tor karne k baad ap ko insha Allah kala jadu se nijat aur hifazat k liye koe 2nd rohani amal karne k zarorat nahi paray ghe .

Kala Jadu Ka tor taweez benefits

ناظرین جناب مولا علی علیہ سلام کے نام میں شفاء اور جادو کا توڑ ہے اور حدیث مبارکہ کے مطابق علی کا نام لینا عبادت ہے ، مطلب نام علی میں کچھ نہ کچھ تو ایساء راز ہے جسکی بناء پر سرکار کا نام لینا عبادت قرار دیا گیا ۔
اور اس خاص راز پر جب اولیاء اللہ نے تحقیق کی تو انہیں نام علی میں بے شمار برکات کا مشایدہ ہوا جس میں اہک برکت جادو کا توڑ کرنے اور اس سے حفاظت کے حوالے سے ہے ۔ دعائے نادعلی چونکہ مولاعلی سے منسوب دعا ہے لہذا مولا علی کے نام مبارک میں جتنی بھی برکات ہیں وہ نادعلی کو محبت سے پڑھنے یا اس کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھنے سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کی کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے حوالے سے آپ کو بے شمار برکات حاصل ہوگی جن میں چند برکات درج درج ذیل ہیں ۔
نقش نادعلی کی برکت سے
آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت کالا جادو سے محفوظ رہیں گے ۔
اگر آپ کے وجود اور گھر پر کالا جادو کے اثرات ہیں تو وہ بھی تلف ہو جائیں گے ۔
شوہر بیوی کی محبت کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہے گی
نقش نادعلی کی برکت سے ماں کی گود اور پیدا ہونے والا بچہ نظربد اور کالا جادو سے محفوظ رہتے ہیں ۔
گھر کی خیروبرکت ، رزق اور دولت کالا جادو کے بد اثرات سے محفوظ رہیں گے ۔
شادی اور رشتہ پر کالا جادو بہت جلدی چل جاتا ہے لہذا جن کی شادی ہونے والی ہے یا جن کا رشتہ طے ہو گیا ہو تو وہ اپنے گھر میں نقش نادعلی ضرور رکھیں ۔
اکثر بیماریاں کالا جادو کی وجہ سے فرد کو لاحق ہوتی ہیں لہذا ہر بیمار فرد کو اپنے گلے میں نقش نادعلی ضرور رکھ لینا چاہئے انشاء اللہ آپ کو بیماری سے شفاء بھی ملے گی اور آپ اس سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے گھر میں بے حد پریشانی کا آنا جانا رہتا ہے اور اگر گھر میں نقش نادعلی موجود ہے تو یہ پریشانیاں دوبارہ آپ کے گھر کا رخ نہیں کریں گی ۔
گھر میں اگر پانی یا خون کے چھینٹے آتے ہیں تو وہ بھی نادعلی کی برکت سے دوبارہ نہیں نہیں آئیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے گھر میں اکثر بے بنیاد باتوں جھگڑا ہوتا رہتا ہے لہذا نقش نادعلی کی برکت سے ایسے جھگڑئے سرئے سے ختم ہو جائیں گے ۔
کالا جادو کی وجہ سے اولاد کا گستاخ ہو جانا عام سی بات ہے لیکن اگر آپ کے گھر میں نقش نادعلی موجود ہے تو اولاد تمام زندگی اپنے والدین کی فرمابرداری میں گزارتی ہے ۔
کسی بھی شادی شدہ مرد اور عورت پر جادو بے حد تیزی سے چلتا ہے جسکی وجہ سے گھر میں بے حد بے سکونی کا ماحول رہتا ہے ۔ لہذا جن گھر وں میں نادعلی شریف کا عربی نقش ہوتا ہے تو ان گھر و ں میں شوہر بیوی میں محبت ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے کاروبار تباہ ہونے میں دیر نہیں لگتی لہذا جن افراد کے پاس نادعلی کا عربی نقش ہوتا ہے انہیں اپنے کاروبار میں حیران کن برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہتی ہیں ۔
جن بہنوں اور بھائیوں پر کالا جادو چل گیا ہوتا ہے ان کے دشمن اور حاسد بہت ذیادہ ہو جاتے ہیں ۔ لیکن جن کے پاس نقش نادعلی شریف ہوتا ہے ان کے دشمن بھی دوست بن جاتے ہیں ۔
الغرض نقش نادعلی شریف کالا جادو کا فوری توڑ کرنے اور اس سے حفاظت کے لئے ایک بے حد مجرب تعو یز ہے جسکی برکات سے کوئی بھی مسلمان انکار نہیں کر سکتا ۔ اس لئے آپ جادو سے متاثر ہیں یا نہیں اس نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ لیں انشاء اللہ آپ فائدے میں رہیں گے ۔

kala jadu ka tor taweez

nady-ali

بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ کالا جادو کا توڑ کالا جادو سے ہی ممکن ہے اور اسی یقین میں وہ اپنے اوپر ہوئے جادو کا توڑ کروانے کے لئے عاملوں کے پاس جاکر ایسے ایسے غلط کام بھی کر لیتے ہیں جو کہ ہم آپ کو براہ راست بتا بھی نہیں سکتے ۔
یعنی بعض بھائی اور بہنیں کالاکا جادو کا توڑ کروانے کے چکر میں اپنا ایمان ، پیسہ اور وقت تو برباد کر لیتے ہیں لیکن انہیں کالا جادو سے نجات پھر بھی حاصل نہیں ہوتی اور نہ ہی غیر شرعی اعمال کرنے سے کسی کو کالا جادو سے نجات ملتی ہے خواہ کوئی 100 سال تک ہی کیوں نہ کوشش کرتا رہے اور اگر کسی کو کالا جادو سے کالا جادو کے زریعے نجات ملی ہو تو وہ ہمیں ضرور بتائے تاکہ ہمارئے علم میں بھی آضافہ ہو سکے ۔
ناظرین ہم مختصر یہی کہیں گے کہ اگر آپ کو کالا جادو سے نجات حاصل ہونی ہے تو وہ صرف اور صرف اللہ کی کلام سے حاصل ہوگی اس کے علاوہ سب چھوٹ اور کہانیاں ہیں اور جادو کا توڑ کرنے کے لئے دعائے نادعلی کا عربی نقش بجلی کی طرح کام کرتا ہے ۔
یعنی کالا جادو کا توڑ کرنے کے لئے آپ آستانہ سے نادعلی پنجتنی کا عربی نقش منگواء کر اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو جادو او جادو کرنے والے سے صرف چند دنوں میں نجات حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو نہ صرف کالا جادو سے نجات حاصل ہو جائے گی بلکہ جو فرد بھی آپ پر کالاجادو کرنے کی کوشش کرئے گا تو اس کا جادو اسی پر پلٹ جایا کرئے گا
نقش نادعلی کی برکت سے آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور صحت ہر قسم کے جادو ، بندش ، نظربد ، جنات ، سایہ ، آسیب او ر ہر دشمن سے ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا انشاء اللہ ۔
نقش نادعلی آستانہ میں خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا جسکی ہدیہ خرچ کی ڈیٹیل نیچے درج ہے ۔

Naqsh Naade Ali Hadia Detail

zafrani naqsh naade ali Rs : 450 (sirf kharch hai )
Tcs Cash On Delivery Service Charges : Rs : 350
Tottle : 850
Contact : 0092 306 3441786 Amna Behan
kala jadoo , sifli jadu , sifli amal , bandish aur dushman se nijat aur hifazat k liye Dua Naade Ali ka naqsh apnay ghar me har hal me zaroor rakhain Insha Allah ap fade me rahain ghay

یہ نقش آپ کی رکویسٹ پر آپ کو ٹی ، سی ، ایس کیا جائے گا جوکہ 24 سے 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا آپ نے کورئیر بوائے کو 850 روپے ادا کر دینے ہیں اور اگر آپ استطاعت رکھتے ہوں تو آپ دعائے نادعلی شریف کا چاندی والا نقش اپنے پاس رکھیں ۔ یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں

Amna Behan : +92 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum