Husband Ke Nafrat Ka Tor Karne K Liye Aur Es Ke Lifetime Mohabbat Hasil Karne K Liye Naade Ali Sharif Ka Wazifa Kabhi Khata Nahi Jata . Es Wazifa Ko Ju Behne Mohabbat Aur Yaqeen K Sath Kar Leti Hain Inhen Apnay Shohar K Hawale Se Kabhi Bhe Pareshani Ka Samna Nahi Karna Parta . Lahaza Agr Koe Behan Apnay Shohar Ki Nafrat Ka Shikar Hai Tu Wo Apnay Husband Ke Nafrat Ka Tor Ka Tor Karne K Liye Dua Naade Ali Sharif Ka Wazifa Zaroor Kar Le , Insha Allah Husband Ki Nafrat Tamam Zindagi K Liye Mohabbat Me Badal Jae Ghe Insha Allah . Aise Beshumar ایسے بے شمار Rohani Urdu Wazaif Ap Ko Site Naade Ali Aur Youtube Channal Nad E Ali Se Hasil Hun Ghay So Visit It Jazak Allah .

Husband Ke Nafrat Ka Tor

شوہر کی نفرت ، غصہ ، بے رخی اور اسکے غیر عورتوں کی محبت کی وجہ سے اکثر بہنیں پریشان رہتی ہیں اور وہ اس سلسلے میں وہ بے شمار وظائف بھی کرتی ہیں اور عاملوں وغیرہ سے رہنمائی بھی حاصل کرتی ہیں مگر اسکے باوجود ذیادہ تر بہنیں اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنے میں ناکام ہی رہتی ہیں لہذا ایسی بہنیں دعائے نادعلی کا یہ آسان وظیفہ ضرور کریں انشاء اللہ شوہر کے دل ودماغ سے ہر قسم کے بد اثرات ختم ہو جائیں گے اور وہ اپنی بیوی کی محبت میں انشاء اللہ ہمیشہ کے لئے مبتلاء بھی ہو جائے گا
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد 3 مرتبہ سورہ اخلاص ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے پڑھکر آسمان کی طرف دم کر دیں ۔
یہ وظیفہ اسی ترتیب سے آپ نے 7 روز تک ادا کرنا ہے
وظیفہ کے دوران تمام شرعی احکامات کی پابندی لازمی ہے اور اس دوران آپ نے کچا پیاز استعمال نہیں کرنا
اس وظیفہ کی سب زیادہ ضروری شرط یہ ہے کہ آپ نے وظیفہ سے پہلے اور بعد میں اپنے شوہر سے بد تمیزی والا انداز اختیار نہیں کرنا
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے شوہر جیسے ہی اپنی بیوی کی محبت میں مبتلاء ہوگا تو اسکے بعد وہ کبھی بھی اپنی بیوی کی محبت کے دائرے سے باہر نہیں نکل سکے گا۔

Husband Ke Nafrat Ka Tor Taweez

isme-azam-ya-allah
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

شوہر کی لائف ٹائم محبت حاصل کرنے کا دوسرا بے حد مجرب روحانی عمل اسم اعظم شریف کے عربی فریم نقش کا ہے
یہ نقش ضدی سے ضدی ، اڑیل سے اڑیل اور بیوی سے نفرت کرنے والے شوہر کے دل ودماغ کو اللہ کے حکم سے بیوی کی محبت سے بھر دیتا ہے ۔ ناظرین وجہ کوئی بھی و پریشانی جیسی بھی ہو اس نقش کی برکات ہر حال میں ظاہر ہوتی ہیں ۔ لہذا آپ آستانہ سے اس نقش کو حاصل کرکے بطور ڈیکوریشن اس نقش کو اپنے گھر میں کسی بھی پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو اس نقش کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا۔
ناظرین اگر اس نقش کو بیوی اپنے گھر میں رکھتی ہے تو یہ شوہر کی لئے بہت بڑی گڈ لک بھی ثابت ہوتا ہے
یعنی اس نقش کی برکت سے شوہر کو رزق ، دولت ، عزت ، صحت ، کامیابی اور ترقی تمام زندگی حاصل ہوتی رہے گی
اور زمانہ قدیم میں اس نقش کو شوہر کی سلامتی کے لئے اپنے گھر میں رکھا جاتا تھا
لہذا اس بابرکت نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی ریکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔

Pin It on Pinterest