Nokri k liye Surah Kausar ka Wazifa ke barkat se ap Allah ke bargha se apnay liye achi nokri jald hasil kar saktay hain . ye wazifa nasirf ap k liye jaldi achi nokri ka sabab paida kare gha balkay esi wazifa ke barkat se ap ko nokri me tarakki aur zindagi k har maydan me kamyabi bhe hasil ho ghe .
surah kausar ka wazifa khar in afrad k liye hai jehay nokri k hawalay se kisi ki mukhalfat ya dushmani ka samna ho . nazrin baz logh nahi chahtay k ap ko achi nokri mile aur ap zindagi k har maydan me kamyab hon , lahaza ye logh kush na kush aysa zaroor krain ghay jes ki waja se ap ko nokri hasil karne k hawale se rukawat ka samna karna pare gha , Lahaza Nokri hasil karne k liye , nokri ki hifazat aur zindagi me kamyabi hasil karne k liye ap surah kausar ka wazifa ka asan wazifa zaroor kar lain . Aise beshumar ایسے بے شمار rohani amal ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah

nokri k liye surah kausar ka wazifa

نا ظرین جلد ی اور بہترین ملا زمت کے لیے سورۃکو ثر کے وظیفہ کو بہتر ین وظیفہ مانا گیا ہے ۔ اگر آ پ صاف نیت اورسچے دل سے یہ عمل کریں تو اللہ کی مد د سے کام جلد ی ہو گا اوراس عمل کی مد د سے آپ کی نوکری اور تنخواہ میں بھی اضافہ ہو گا ۔ جس کی نوکری چھو ٹ جائے یا اس میں کوئی مسئلہ ہو تو اس کے لیے بھی یہ وظیفہ بہترین عمل ہے ۔

Surah Kausar Ka Wazia

ناظرین اس وظیفہ کے لیے آپ نے پہلے اپنی حسب استطاعت صد قہ لا زمی کر نا ہے اس میں کو ئی شر ط نہیں ہے کہ صد قہ کتنا کرنا ہے بس آپ نے صاف نیت اور اپنے مسئلے کو ذہن میں رکھ کر اللہ کی بارگا ہ میں صد قہ کرنا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے نماز مغر ب کے بعد اول و آخر 7-7 بار حضور اقدس کی بارگا ہ میں درود بھیجنا ہے پھر آپ نے سورہ کو ثر کو 333 بار پڑھنا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے سجد ے میں جا کر اللہ سے اپنی حاجا ت کی دعا مانگنی ہے ۔ آپ نے یہ عمل 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ اس وظیفہ کی مد د سے اللہ آپکے تما م نوکر ی کے مسائل حل کر دیں گے اور اگر آپ نے یہ وظیفہ اپنے کاروبار کے بڑھانے اور رزق میں اضافہ کے لیے پڑھا ہے تو اس میں بھی حیر ت انگیز طور پر اضافہ ہونا شر وع ہو جائے گا ۔

کاروبار اور نوکر ی کا تعویز

نا ظرین اگر کوئی بھی فرد یہ وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکے تو اسے چاہیے کہ وہ آستانہ سے زعفرانی نقش اسم اعظم منگو اء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے ۔ انشاء اللہ نقش اسم اعظم کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے کاروبار میں برکت اور جلد نوکر ی میں ترقی کے لیے سبب پیدا فرمادیں گے ۔
نقش اسم اعظم کی برکت سے فرد کو نوکری کے مسائل اور رزق کی بند ش سے فوری نجات حاصل ہو جاتی ہے ۔ اور اسی نقش کی برکت سے اللہ کے حکم سے فرد کو گمان بھی نہیں ہو پاتا کہ اسے رزق کہاں سے مل رہا ہے ۔ لہذا ایسے تما م افراد جو مند رجہ با لا پریشانی میں مبتلا ہیں ان کو چاہیں کہ وہ اس نقش کو جلد سے جلد اپنے گھر میں رکھیں ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی رکوسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔