گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Aulad hone ki dua naade ali ki barkat se aap allah ki bargha se jald aulad hasil kar saktay hain . Aulad na hone ki waja ju bhe ho dua naade ali har waja ko door kar k fard ko allah k hukam se sahibe aulad kar deti hai . Aulad hone ki dua naade ali ka wird sirf 7 din tak ka jata hai , ye wazifa kabhi khata nahi jata aur hazaron behne es khas wazifa ki barkat se sahibe aulad ho chuki hain . Nazrin aulad na hone ka masla bohat se behno k sath hai aur agr kisi behan k aulad na ho tu ye iss k liye sasural aur shohar ki taraf se pareshani ki waja ban sakti hai . Aulad na hone ki waja bandish bhe ho sakti hai aur iss ki waja koe jismani bimari bhe ho sakti hai . Iss k ilawa nazre bad bhe kisi shadi shuda behan mein banjh pan paida kar sakti hai . Lahaza aulad na hone ki waja ju bhe ho agr koe behan dua naade ali sharif ka mohabbat se wird kare ghe tu allah ki zaat iss behan ko jald aulad ata farma dain ghay . Yad rahay k agr aap ki taqdeer mein aulad nahi tu nad e ali ki barkat se aap ko zaroor aulad hasil ho ghe ye baat hazaron bar azma le gayi hai . Lahaza har be aulad behan ko aulad e narina ki dua naade ali sharif ka wird sirf 7 din tak zaroor kar lena chayia insha allah nad e ali ki karamat aap khud dekh lain ghay .
Iss post mein aulad hone ki dua , aulad hone ki dua ka wazifa karne ka sahi tarika aur aulad hone ki dua nade ali k benefits aap se share kiye ghaye hain . Aulad hone ki dua ka wazifa ki mokammal urdu detail nechay mojood hai .
Aulad hone ki dua aur iss kisam k besumar wazaif aap ko urdu wazaif ki site naadeali.com se hasil hon ghay so vist naade ali . Jazak allah .

Aulad Hone Ki Dua Urdu

ناظرین آج کل شادی شدہ بہنوں کو اولاد نہ ہونے کا مسلہ عام ہے ، کسی بہن کا یہ مسلہ آسانی سے حل ہو جاتا ہے جبکہ بعض بہنیں کئی کئی  سال تک  بے اولاد رہتی ہیں سسرال والوں اور شوہر کی یہ خواہش ہوتی ہے ان کے ہاں بیٹا پیدا ہو لیکن اگر ایساء نہ ہو تو اس کی وجہ صرف اور صرف بیوی کو مان کر اسے  برا بھلا کہا جانے لگتا ہے ۔
اولاد نہ  ہونے  کی  وجہ سے  اکثر شوہر دوسری شادی بھی کر لیتے ہیں اور اکثر اپنی بیویوں کو طلاق بھی دے دیتے ہیں یعنی اگر کسی بہن کے اولاد نہ ہو تو اسے  اپنی فیملی کی طرف سے  پریشانیوں کا ہمیشہ سامناء  رہتا ہے 
لہذا جو خواتین صاحب شعور ہیں وہ چاہتی ہیں کہ شادی کے بعد اسے جلد از جلد اولاد حاصل ہو جائے کیونکہ اولاد نہ ہونے کی وجہ سے ان خواتین کو جن پریشانیوں کا سامناء ہوگا انہیں اس کا اندازہ ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کسی خاتون کو زیادہ عمر ہونے پر اولاد ہو تو یہ بھی ایک پریشانی ہے کیونکہ اولاد کے جوان ہونے تک والدین بہت ذیادہ بوڑھے ہو جاتے ہیں اور بوڑھوں کی خدمت ہر کوئی نہیں کرتا ۔ اسکے علاوہ جب زیادہ عمر میں اولاد ہوتی ہے تو اکثر والدین اپنے بچوں کی خوشیاں دیکھے بغیر ہی دنیا سے چل بستے ہیں ۔ اصل میں ہم آپ کو یہ بات سمجھانا چاہتے ہیں کہ بعض خواتین یہ نہیں چاہتی کہ انہیں جلدی اولاد ہو جائے کیونکہ وہ اپنی شادی شدہ زندگی کو انجوائے کرنا چاہتی ہیں اور یہ بھی چاہتی ہیں کہ ہمیشہ لڑکی ہی دیکھائی دیں ۔لہذا یہ کم عقلی ہے اس لئے ہر خاتون کو خوابوں کی دنیا سے ہٹ کر حقیقت کا سامناء کرتے ہوئے اپنی زندگی کے اہم فیصلے لینے چاہئے. لہذا اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اللہ کی ذات اسے جلد اولاد عطاء فرمادیں تو وہ اولاد ہونے کی دعا نادعلی کا بتایا گیا وظیفہ ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے وہ ہوگا جو آپ کے لئے سب سے بہتر ہے ۔

Aulad Na Hone Ki Waja

ناظرین اولاد نہ ہونے کی بے شمار جسمانی اور روحانی وجوہات  ہوتی  ہیں  جن میں سے بچیوں کی شادی سے پہلے ماہواری کی خرابی  ، حد سے ذیادہ  لیکوریا  ہونا  ، موٹاپا اور یوٹرس پر چربی کی طے کا بن جانا  ہے ۔  یہ بیماریاں  تو  اچھے ڈاکٹر سے میڈیسن لینے سے دور ہو جاتی ہیں لیکن اگر ان بچیوں کو کوئی روحانی مسلہ ہو تو اس کا علاج اللہ کی کلام اور دعا  کی  برکت سے ہی ہوگا  ۔ اولاد  نہ ہونے کی روحانی وجوہات میں نظربد ، اولاد کی بندش اور سایہ ہو سکتے ہیں ۔ ناطرین  بعض  اوقات  کسی  بہن  کو اولاد نہ ہونے کی وجہ جسمانی ہوتی  اور  انہیں ڈاکٹر کی ادویات لینے کے باوجود فائدہ نہیں ہوتا تو ایسی صورت میں بھی اس بہن  کو  ڈاکٹری  علاج  کے  ساتھ  ساتھ روحانی علاج کروانا ہی پڑتا ہے ۔ ہر بہن کے لئے  اولاد حاصل کرنے کے حوالے سے بہتر  یہ  ہے  کہ  وہ  ڈاکٹری  علاج کے ساتھ ساتھ اپنا روحانی  علاج  بھی  ضرور  کروائے  تاکہ اللہ کی کلام کی برکت سے اس بہن کو جلد اولاد حاصل ہو جائے ۔ اب سوال  یہ  پیدا  ہورہا ہے کہ کسی بہن کو کیسے پتہ چلے گا کہ اسے اولاد نہ ہونے کی وجہ روحانی ہے یاجسمانی تو اس کے لئے ہم آپ کو ایک آسان روحانی عمل بتاتے ہیں اسے ضرور کرلیں ۔

Aulad Na Hone Ki Waja Maloom karna

ناظرین  یہ  عمل  بے حد آسان ہے اور اس عمل کی برکت سے  کوئی  بھی بہن اولاد نہ ہونے کی اصل وجہ صرف 30 منٹ میں جان سکتی ہے ۔ یہ عمل کسی  بھی  دن کیا جا سکتا ہے اور اس  عمل کے لئے  آپ  نے تازہ پانی حاصل کرکے  اس پانی پر 300 مرتبہ  دعائے  نادعلی پنجتنی پڑھ کر دم کر لینی ہے ۔ یہ عمل مکمل کرنے کے بعد آپ اس پانی کو پی لیں ۔ دم کیا گیا پانی پینے کے بعد  اگر اس پانی کا ذائقہ تبدیل ہو جائے تو  اس کا مطلب آپ کو اولاد نہ ہونے  کی  وجہ  روحانی ہے ۔ یاد رہے کہ یہ عمل کرنے سے پانی کا ذائقہ معمولی تبدیل ہوتا اور بعض اوقات پانی کا بدلہ ہوا ذائقہ ایک گھنٹے کے بعد آپ کو آپ کی زبان پر محسوس ہوگا ۔ لہذا اگر پانی کا ذائقہ تبدیل ہوگیا ہو تو مطلب اولاد  نہ  ہونے  کی  وجہ  نظربد ، بندش ، سایہ یا کسی دشمن کے  کروائے  ہوئے  شیطانی  تعویزات  ہیں اور اگر  اس  پانی کا ذائقہ تبدیل نہ ہو تو آپ کو اولاد نہ ہونے کی وجہ جسمانی بیماری ہو سکتی ہے  ۔ یاد رہے کہ کسی  بھی  بہن  کو اولاد  نہ ہونے کی وجہ جسمانی  ہو  یا  روحانی  دونوں  صورتوں  میں دعائے نادعلی کا وظیفہ ضرور کر لیں انشاء اللہ آپ کو اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل ہو جائے گی ۔ یہ روحانی عمل اگر آپ کی سمجھ میں نہ آیا ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں یا یہ پانی آمنہ بہن سے فون پر دم کروا لیں اور اس کے بعد تصدیق کریں کہ پانی کا ذائقہ تبدیل ہوا یا نہیں اور اس کے مطابق آپ عمل کریں ۔ یاد رہے کہ یہ محض تجربات و مشاہدات سے اخذ کیا گیا ایک روحانی عمل ہے جو کہ حدیث میں موجود نہیں ۔

Aulad Hone ki Dua wazifa

اگر کوئی بہن اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنا چاہتی ہے اور اس کے لئے وہ بہت سے وظائف اور روحانی اعمال کر چکی ہو تو اس بار وہ دعائے نادعلی کا یہ وظیفہ محبت سے صرف 7 دن تک کرلے ۔ انشاء اللہ یہ بہن اللہ کے کرم سے جلد صاحب اولاد ہو جائے گی ۔اولاد نہ ہونے کی وجہ جو بھی ہوگی وہ آپ کے سامنے دور ہو جائے گی اور اللہ کی ذات آپ کو صحت مند اور زندگی والی اولاد عطاء فرمادیں گے ۔
اس وظیفہ کو آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے اور اگر آپ اس وظیفہ کو چاند کے پہلے جمعہ کو شروع کریں تو یہ زیادہ افضل ہے ۔ لہذا اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ الحمدشریف، 70 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے پڑھ کر پانی یا کھجور پر دم کرلیں اور یہ کھجور آپ اسی وقت کھا لیں ۔ یہ عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ 7 دن کے بعد آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 7 مرتبہ الحمد شریف اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں ناغہ نہ کریں ۔ یہ عمل آپ نے اس وقت تک کرنا ہے جب تک کہ آپ پر اللہ کا کرم نہیں ہو جاتا ۔ لیکن کوشش یہ کریں کہ آپ یہ عمل اس بچہ کے پیدا ہونے تک جاری رکھیں تاکہ اگر کوئی دشمن آپ پر بندش دوبارہ سے کروائے تو اس بندش آپ پر اثر انداز نہ ہو ۔ اسکے علاوہ آپ پیدائش تک نظربد کا بہت ذیادہ خطرہ رہے گا لہذا آپ پیدائش تک یہ عمل جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ پر اللہ کی رحمت کا نزول جلد ہو جائے گا ۔

Taweez For Aulad e Narina

naade-ali-dua

یاد رہے کہ تقدیر کا رخ موڑنے والی دعا نادعلی ہے اور اگر کسی کی تقدیر میں اولاد نہیں تو وہ نادعلی کا دامن تھام لے ۔نادعلی محمد آل محمد سے نسبت رکھنے والی ایک خاص دعا ہے اور جن کے اولاد نہیں ہوتی وہ محمد آل محمد کے دوازئے سے اولاد لے جائے اور محمد آل محمد کی بارگاہ میں دستک نادعلی ہے ۔ دنیا میں کوئی بھی انسان جہاں بھی ہے اگر وہ نادعلی پڑھتا ہے تو وہ اصل میں محمد آل محمد کی بارگاہ میں دستک ہی دیتا ہے اور دنیا میں کوئی بھی انسان ایساء نہیں جس نے سدا محمد آل محمد کی بارگاہ میں لگائی ہو اور اس کا سوال پورا نہ ہوا ہو ۔ اومید ہے کہ ہم نے جو بتایا آپ کو اس کی سمجھ آگئی ہوگی ۔ لہذا اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کے لئے آپ دعا نادعلی شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی رکھیں ۔ اس نقش کی برکت سے جلد ہی آپ کے جسم سے نظربد ، بندش اور کالا جادو کے اثرات دور ہو جائیں گے ۔ اس کی وجہ سے آپ پر اللہ کا کرم ہو جائے گا اور جلد ہی آپ کی گود میں صحت مند اور زندگی والی اور مقدر والی اولاد عطاء ہو جائے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن دعاے نادعلی کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کرسکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں  ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .