Shohar Biwi Me Mohabbat Ka Amal ?
Shohar Biwi Me Mohabbat Ka Amal Ju Kabi Khata Nahi Jata Wo Rohani Amal Naqsh Isme Azam Ka Hai . Es Asan Amal Ke Barkat Se Shadi Shuda Behno Ke Zindagi Me Sakoon سکون , Ghar Me Khushali خوشحالی Aur Zindagi Ke Har Mushkil مشکل Asan Ho Jati Hai . Isme Azam Sharif Ka Ye Amal Qadeem Zamana قدیم زمانہ Se Shohar Biwi Mein Mohabbat Paida Karne K Liye Kiya Jata Raha Hai . Aj Bhe Logh Ye Amal Kartay Hain Aur Jes Behan Ne Iss Amal Ko Zindagi Me Sirf Aik Bar Kar Lia Tu Iss Ka Shohar Ta Zindagi Apni Biwi Ka Dewana Rehta Hai . Lahaza Har Behan Ko Chahye K Wo Shohar Biwi Me Mohabbat Ka Amal Isme Azam Zaroor Kar Le . Insha Allah Shohar Zindagi Bhar Apni Biwi Ka Dewana Rahay Gha .
Iss Post Mein Shohar Biwi Me Mohabbat Ka Amal , Shohar Biwi Me Mohabbat Ka Amal Karne Ka Sahi Tarika Aur Shohar Biwi Me Mohabbat Ka Amal K Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Agr Koe Behan Shohar Biwi Me Mohabbat Ka Amal Karna Chahti Hai Tu Wo Iss Post Ko End Tak Read Kar Lay .
Aise Beshumar ایسے بے شمار Rohani Urdu Wazaif Ap Ko Site Naade Ali Aur Youtube Channal Nad E Ali Se Hasil Hun Ghay So Visit It Jazak Allah .

شادی شدہ بہنیں اگر اپنی زندگی میں سکون ، امن، خوشحالی اور شوہر کی محبت چاہتی ہیں تو اسم اعظم شریف کو  عربی میں تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھیں

Shohar Biwi Me Mohabbat Ka Amal

ناظرین اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی ناراضگی ، غصہ ، نفرت ، تنقید ، طلاق کی دھمکی یا شوہر کی غیر عورتوں کی محبت کی وجہ سے پریشان ہے اور اسکی یہ پریشانی وظائف ، تسبیحات یا کسی بھی طرح کے روحانی عمل سے دور نہ ہو رہی ہو تو ایسی بہنیں نقش اسم اعظم کا سب سے آسان عمل ضرور کریں ۔ انشاء اللہ
اسم اعظم کی برکت  سے شوہر کے دل و دماغ سے ناراضگی ، شک ، نفرت ، غصہ اور غیر عورتوں کی محبت کے بد اثرات ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گے اور اللہ کی ذات شوہر کے دل میں اسکی بیوی کی محبت اسقدر پیدا فرما دیں گے کہ بیوی حیران رہ جائے گی ۔
ناظرین یہ عمل بے حد آسان ہے اور اسے کوئی بھی بہن صرف 5 منٹ میں مکمل کر سکتی ہے اور اسکے لئے روحانی اجازت بھی شرط نہیں
یہ عمل ہیمیں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری سے سینہ با سینہ حاصل ہوا ہے اور اس عمل کو خواجہ معین الدین چشتی گھر میں خیروبرکت ، حفاظت اور میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کے لئے اپنے خاص مرین کو عطاء فرمایا کرتے تھے ۔
اس عمل کو ہزاروں بہنیں آزما چکی ہیں اور ایساء کبھی نہیں ہوا کہ ان کے اپنے شوہر کے حوالے سے جائز مقاصد حل نہ ہوئے ہوں ۔

Shohar Biwi Me Mohabbat Ka Amal

isme-azam-ya-allah

 اس عمل کے لئے آپ نے جمعہ کے دن مغرب اور عشاء کے درمیان اوپر بیان دعا مبارکہ کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ لینا ہے
انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو شوہر کی حرکات وسکنات سے اندازہ ہو جائے گا کہ اسم اعظم شریف کی برکات کا ظہور ہو رہا ہے
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔
آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔

فریم نقش اسم اعظم

ناظرین شوہر کی محبت حاصل کرنے والی بعض بہنیں قرآنی نقش گھر میں رکھنے سے اکثر اس وجہ سے ڈرتی ہیں کہ کہیں لوگ اسکا غلط مطلب نہ لے لیں ۔ تو ایسی بہنیں اسم اعظم شریف کا سنری نقش آستانہ سے منگواء کر بطور ڈیکوریشن اپنے گھر میں رکھیں ۔
انشاء اللہ اس سے بھی آپ کو نقش اسم اعظم والی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
ناظرین کوئی بھی بہن شوہر کے حوالے سے پریشان ہو یا نہ ہو اسم اعظم شریف کا سنری نقش اپنے گھر میں ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکات آپ کو تمام ذندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔

نقش اسم اعظم کے فائدے

بزرگ فرماتے ہیں کہ نقش اسم اعظم آپ خود تحریر کریں یا آستانہ سے منگوائیں دونوں صورتوں میں ان کی برکات ایک ہی جیسی ہیں اور ان برکات میں سے چند برکات درج ذیل ہیں ۔
نقش اسم اعظم کی برکت سے شوہر کی ناراضگی ، غصہ ، بے رخی ،نفرت اور شک فوری ختم ہو کر محبت میں تبدیل ہو جائیں گے
شوہر اپنی بیوی کی ہر جائز بات مانے گا۔
شوہر اپنی بیوی کو وقت پر خرچہ دے گا ۔
شوہر کو غیر عورتوں کی محبت ، جادو اور نظربد سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کو سسرال میں عزت حاصل ہو جائے گی ۔
شوہر کے رزق ، کاروبار ، مال اور گھر میں برکت ہو گی 
شوہر کو زندگی کے ہر میدان مییں عزت اور کامیابی حاصل ہوگی اور اللہ کی ذات محمد و آل محمد کے صدقہ میں اسکی عمر میں بھی برکت عطاء فرما دیں گے ۔
اس لئے شیاطین ، دشمن ، جادو ، بندش اور نظربد سے اپنے شوہر کو بچانے کے لئے اور اسکی محبت حاصل کرنے کے لئے  اسم اعظم کا عربی زعفرانی نقش یا سنری نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔