Shohar Ki Nafrat Khatam Karne Ki Dua ?
Shohar Ki Nafrat Khatam Karne Ki Dua Nad E Ali Ki Barkat Se Biwi Apne Shohar Ki Nafrat Ka Tor Bhe Kar Sakti Hai Aur Shohar Ki Mohabbat Ko Hameesha K Liye Hasil Bhe Kar Sakti Hai . Naade Ali Dua Apne Shohar Se Pareshan Biwi Ke Har Pareshani Ka Powerful Rohani Hal Hai Ju K Kabhi Khata Nahi Jata . Agr Koe Behan Apne Shohar Ki Nafrat Ka Shikar Hai Tu Wo Shohar Ki Nafrat Khatam Karne Ki Dua Nad e Ali Ka Wazifa Zaroor Kar Le . Insha Allah Shohar Tamam Zindagi Apni Biwi Ka Dewana Rahe Gha .
Iss Post Mein Shohar Ki Nafrat Khatam Karne Ki Dua , Shohar Ki Nafrat Khatam Karne Ki Dua Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Shohar Ki Nafrat Khatam Karne Ki Dua K Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Shohar Ki Nafrat Khatam Karne Ki Dua Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Aise Beshumar ایسے بے شمار Rohani Urdu Wazaif Aap Ko Site Naade Ali Aur Youtube Channal Nad e Ali Se Hasil Hun Ghay So Visit It Jazak Allah .

Shohar Ki Nafrat Khatam Karne Ki Dua

اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو ایسے شوہر کا روحانی علاج بتایا ہے جو اپنی بیوی کو دیکھتے ہی بے زاری کا اظہارشروع کر دیتا ہے ۔
یہ وظیفہ سورہ جمعہ کا ہے اور قدیم وظیفہ کی برکت سے آپ اپنے شوہر کی محبت کو صرف چند دنوں میں اللہ تبارک تعالی کی غیبی مدد سے حاصل کر سکتی ہیں ۔
اس وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر14 – 14 بار دردو شریف ذکر کریں اور درمیان میں میں آپ
ایک مرتبہ سورہ جمعہ ، 70 مرتبہ حسبنا اللہ و نعم وکیل اور 110 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے 14 روز تک ذکر کریں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کا شوہر ہر غیر کا خیال چھوڑکر آپ کی محبت میں مبتلاء ہو جائے گا ۔
یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ ہر جمعہ میں بعد از نماز عشاء ایک مرتبہ سورہ جمعہ ضرور پڑھ لیا کریں ۔

Shohar Ki Nafrat Khatam Karne Ki Dua Taweez

ناظرین اگر بیان کیا گیا وظیفہ آپ سے نہ ہو سکے تو آپ آستانہ سے نقش اسم اعظم منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ اس نقش مبارک کی برکت سے آپ کا شوہراللہ کی غیبی مددسے آپ سے بے پناہ محبت شروع کر دے گا اور ہمیشہ کرتا رہے گا ۔
فریم نقش اسم اعظم خاص فوٹو کارڈ پر خوبصورت تھری ڈی ایفیکٹ کے ساتھ خاص اوقات میں پرنٹ کئے جاتے ہیں جو میاں بیوی کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی ہے یہ نقش ہر بیوی کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہیئے انشاء اللہ آپ تمام زندگی فائدے میں رہیں گے ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔