معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Likoria ka ilaj karne se pehlay aap ko ye maloom hona chahiye k likoria kya hai ? Iss k baad hi likoria treatment krain ya karwain. khawateen ki bachadani se ratobat ka kharij hona likoria hai . Ye ratobat aam tor be rang hoti hai . Iss ratobat ka color garah safayd , peela aur sabz bhe ho sakta hai aur agr aysa ho tu ye pareshan karne wali baat ho sakti hai. Likoria ka ilaj k bohat se tarikay hain magar yahan ham aap ko likoria ka ilaj k liye asan rohani tarika bataein ghay . Lakoriya ek bohut aam bemari hai jo females mein pai jati hai . Es bemaari ka shikaar har dosri aurat hai . Ye bimari dor e hazar mein 10 saal se kam umar larkion ko bhe ho jati hai . Likoria ki waja se khawateen ki bacha dani problem mein aa sakti hai lahaza iss ka barwaqat ilaj k liye doctor se rabta zaroor krain aur agr aap ko doctor ki medicin lenay k bawajood faida na ho ya aap ko likoria medicine lenay k bawajood dobara likoria ho jata ho tu aap doctor k ilaj sath sath likoria ka rohani ilaj bhe zaroor krain ju k dua naade ali mein mojood hai . Likoria ki waja virus aur bacteria bhe ho sakta hai , iss ki waja nazre bad aur nagative energy bhe ho sakti hai aur ghandy khialat aane ki waja se bhe khawateen ko likoria ka marz lahaq ho jata hai . 

Likoria ka ilaj

ناظرین خواتین کی بچہ دانی  سے رطوبت کا  خارج  ہونا لیکوریا  کہلاتا  ہے ۔  اسکی  وجہ  سے  خواتین  کو  جلن ، خارش ، پیٹ کے نچلے حصہ میں درد  ، کمر درد  اور شدید اعصابی کمزوری لاحق ہو جاتی ہے ۔
لیکوریا کا مرض لڑکیوں کی ظاہری خوبصورتی  کو  ختم کر کے انہیں وقت سے پہلے بوڑھا کر سکتا ہے ۔
لیکوریا  میں  خارج  ہونے  والی  رطوبت  عام طور بے رنگ  ہوتی  ہے ۔ لیکن اگر اس رطوبت کا رنگ پیلا  ، سبز  ، گاڑھا سفید یا پھٹکیوں کی شکل میں ہے تو  یہ ایک پریشان کرنے والی بات ہو سکتی ہے ۔
لیکوریا  کا  مرض بہت عام ہے جس کا  شکار ہر دوسری عورت ہے۔ یہ مرض اس قدر پھیل گیا ہے کہ لیکوریا  اب  نیو  بورن بچی کو بھی ہو سکتا ہے ۔ یہ بیماری اس  قدر  خطرناک  ہے جس کا شروع شروع میں پتا نہیں چلتا ۔
یہ آہستہ  آہستہ  انسان  کو کمزور کرتی ہے ۔ زیادہ تر خواتین اس مسئلے کو عام سمجھ کر علاج نہیں کرواتی ۔ جس کی وجہ سے انھیں  کمر  درد  کا مسئلہ  بھی ہو جاتا ہے ۔
وہ خواتین  جو  لیکوریا  کو  نظرانداز  کر  دیتی ہیں وہ دنیاوی کام  ، کاج  ، حمل اور زندگی میں  آگے  بڑھنے کے حوالے سے ناکارہ ہو سکتی ہیں ۔
لیکوریا کا  علاج  بہت  ضروری  ہے  اگر لیکوریا ٹھیک نہیں ہو تو حمل جلدی نہیں ہوتا اور عورت وقت کے ساتھ ساتھ اپنے خدوخال سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے  ۔  یہ مرض  عورت  کی خوبصورتی کو ختم کر دیتا ہے ۔ اس مسئلے  کی  وجہ  سے  عورت  سست  رہتی ہے ہر وقت تھکاوٹ  محسوس  کرتی ہے  اور  زندگی  کے  معاملات کو صحیح سے چلا نہیں سکتی ۔
لیکوریا  زیادہ  تر ماہواری  آنے  سے پہلے اور ماہواری ختم ہونے کے کچھ دن بعد تک رہتا ہے ۔
لیکن  کچھ عورتوں کو لیکوریا بہت زیادہ ہوتا ہے جس سے بہت سے پیچیدہ مسائل جنم لیتے ہیں۔
زیادہ تر لڑکیاں شرم کی وجہ سے لیکوریا کے بارے میں کسی  کو  بتاتی نہیں جس کی وجہ سے ان کا مرض کافی بڑھ جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ لیکوریا  اگر حد  سے  ذیادہ  ہو جائے  تو  یہ  نوجوان لڑکیوں کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتا ہے ۔ لہذا  اگر  کسی  بہن کو لیکوریا کا مرض لاحق ہے تووہ اس کے  بروقت علاج کے لئے ڈاکٹر  سے رابطہ کرئے  اور اگر کوئی بہن لیکوریا کا روحانی علاج  کروانا چاہتی ہے تو اسکی تفصیل نیچے درج کر دی گئی ہے ۔

Likoria Ka ilaj

nady-ali

لیکوریا  کا  روحانی  علاج  کے  لئے  آپ ایک پاؤ صاف کشمش حاصل کرکے اس پر 100 مرتبہ درود ابراہیمی 100 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ کر دم کر کے رکھ لیں ۔
اب آپ اس کشمش کے 5 دانے صبح خالی پیٹ اور 5 دانے رات کو سوتے وقت کھا لیا کریں ۔
کشمش پر  دم  آپ نے ایک  ہی مرتبہ کرنا ہے اور دم کی گئی کشمش آپ نے 15 دن کھانی ہے ۔
اس روحانی علاج کے دوران آپ نے کچا پیاز ، چاول اور گوشت کا  استعمال  نہیں کرنا  اور خاص طور پر آپ نے اپنی جسمانی صفائی کا خیال ضرور رکھنا ہے ۔
اگر کسی بہن کو کشمش خود دم کرنے میں مشکل ہو تو  وہ  آمنہ  بہن  سے فون پر بھی دم کروا سکتی ہے یا آپ اس سوگھی کو اس بھائی یا بہن سے دم کروا لیں جس نے دعائے نادعلی کی زکات ادا کی ہو ۔یہ عمل کرنے سے آپ کو صرف چند دنوں میں لیکوریا کا مرض سے  اللہ  کی ذات  نادعلی  کی برکت سے شفاء عطاء  فرما  دیں  گے 

Likoria ka Rohani ilaj

اگر آپ کو لیکوریا کے مرض سے نجات نہیں مل رہی تو آپ کو اس کا روحانی علاج بھی کرنا چاہئے ، ایک روحانی علاج ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے اور دوسرا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرے باوضو حالت میں 3 دن تک دم کروائیں اور اس کے علاوہ آمنہ بہن آپ کو جو احیتاطی تدابیر بتائیں ان پر بھی عمل کریں ، انشاء اللہ آپ کو جلد ہی لیکوریا کے مرض سے شفاء حاصل ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ سلسلہ کسی قسم کا ذاتی ہدیہ وصول نہیں کرتا ۔ آپ آمنہ بہن سے کسی بھی بیماری کے فری دم کرواسکتے ہیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here