Bepanah dolat har koe hasil karna chahta hai . Bepanah dolat hasil karne k liye logh mehnat bhe kartay hain aur iss k liye qurani wazaif bhe karna aik aam baat hai . Yad rahay k sirf mehnat karne se koe bhe bepanah dolat hasil nahi kar sakta . Lahaza bepanah dolat k liye rohani madad hasil karna bhe zaroori hai . Rohani madad hasil karne ka sab se asaan tarika ya basitu ka wazifa hai . Lahaza iss post mein bepanah dolat ka wazifa ya basitu bataya ja raha hai . Yad rahay k bepanah dolat ka wazifa duniya mein bepanah logh kartay hain . Likan zaida tar logh bepanah dolat ka wazifa mein nakam ho jatay hain aur iss ki waja wazifa ki sahi samaj ka na hona hai . Iss post mein aap ko bepanah dolat ka wazifa , bepanah dolat ka wazifa k benefits aap se share kiye gaye hain . Lahaza agr aap bepanah dolat ka wazifa karna chahtay hain tu iss wazifa ki urdu detail k liye iss post ko end tak read krian .

Bepanah Dolat Ka Wazifa Urdu

دولت ہر کوئی حاصل کرنا چاہتا ہے اور اس کے لئے لوگ بہت کچھ کرتے ہیں ۔ بعض لوگ دولت حاصل کرنے کے لئے قرآنی وظائف بھی کرتے ہیں ۔ زیادہ تر لوگ دولت حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں ۔ لیکن بعض لوگ وظائف کے ذریعے ایسی ایسی کامیابیاں حاصل کر لیتے ہیں کہ جن کی بناء پر ان کو جلد ہی بے پناہ دولت حاصل ہو جاتی ہے ۔
ایسے ہی وظائف میں سے ایک وظیفہ اسم اعظم یا باسط کا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن بے پناہ دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ یاباسط کا وظیفہ صرف 14 دن محبت سے کر لیں ۔ اس وظیفہ کی برکت سے جلد ہی اللہ کی ذات آپ کے لئے بے حساب دولت حاصل ہونے کے اسباب پیدا فرما دیں گے اور آپ کو دولت جلد ہی حاصل ہو جائے گی۔

Bepanah Dolat Ka Wazifa

یاباسط کا وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ نے ہر نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ 720 مرتبہ اسم اعظم یا باسطُ محبت سے ورد کرنا ہے یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے .
14 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ اسم اعظم یا باسط ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے ناغہ نہیں کرنا ۔ یہ عمل آپ کی تمام زندگی کے لئے کافی ہے ۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد آپ کو زندگی بھر رزق ،بے پناہ دولت اور کامیابیاں حاصل ہوتی رہیں گی ۔

Bepanah Dolat Ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم یا باسط کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے جلد ہی آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دورازے کھل جائیں گے اور آپ کے لئے دولت اور وافر رزق حاصل ہونے کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ نقش قسمت کو اچھا کر دیتا ہے جس کی وجہ سے فرد کے گھر سے رزق اور دولت کی کبھی کمی نہیں آتی اور اس کی تمام پریشانیاں خود بخود اصلاح کی طرف گامزن ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 306 3441786