Tangdasti Ki Dua ?
Tangdasti Ki Dua Nade Ali Ki Barkat Se Aap Insha Allah Tangdasti تنگدستی , Qarz قرض , Ghurbat غربت Aur Berozgari بیروزگاری Se Hameesha K Liye Nijat Hasil Kar Saktay Hain . Ye Dua Allah Ki Bargha Se Behisab Rizq Aur Dolat Hasil Karne K Liye Afzal Mani Jati Hai . Naade Ali Sharif Aap Ki Zindagi Ki Har Jaiz Hajat Ki Takmeel Aur Har Mushkil Ka Hal Hai . Lahaza Es Dua Mubarka Ko Apni Zindagi Ka Mamool Zaroor Bana Lain . Yad Rahay K Ju Afrad Dua Nad e Ali Sharif Ko Mohabbat Se Zikar Kartay Hain Inn K Ghar Se Dolat Aur Rizq Ki Kabhi Kami Nahi Hoti . Ham Ne Baz Afrad Aysay Dekhay Hain Ju Nad e Ali Sharif Ka Mohabbat Aur Pabandi Se Zikar Kartay Hain Aur Iss K Barkat Se Allah Ki Zaat Ne Inhay Itni Dolat Se Nawaz Dyia K Inhay Khud Bhe Nahi Pata . Lahaza Apni Tangdasti Door Karne K Liye Aur Har Mushkil Ki Asani K Liye Tangdasti Ki Dua Naade Ali Shrif Ko Apni Zindagi Ka Hisa Zaroor Bana Lain .
Iss Post mein Tangdasti Ki Dua , Tangdasti Ki Dua Ka Wazifa Karne Ka Tarika Aur Tangdasti Ki Dua k Benefits Aap Se Share Kye Gye Hain . Agr Koe Bhai Ya Behan Apni Tangdasti Se Hameesha K Liye Nijat Chahtay Hain Tu Wo Tangdasti Ki Dua Nad e Ali Ka Wazifa Zaroor krain . Tangdasti Ki Dua ki Mokammal Urdu Detail Nechy Mojood Hai .

Tangdasti Ki Dua

اس پوسٹ میں ہم آپ کو تنگ دستی سے نجات کے لیئے سورہ اخلاص اور دعائے نادعلی شریف کا کے بے حد مجرب وطیفہ بتائیں گے ۔
تنگدستی ، قرض اور غربت سے نجات کا یہ وطیفہ ہزاروں بار آزمایا گیا ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے ہزاروں افراد کی زندگیاں اللہ کے کرم سے بدل گئی اور بدل رہی ہیں ۔

Tangdasti ki Dua

اس پوسٹ میں ہم آپ کو تنگ دستی سے نجات کے لیئے سورہ اخلاص اور دعائے نادعلی شریف کا کے بے حد مجرب وطیفہ بتائیں گے ۔
تنگدستی ، قرض اور غربت سے نجات کا یہ وطیفہ ہزاروں بار آزمایا گیا ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے ہزاروں افراد کی زندگیاں اللہ کے کرم سے بدل گئی اور بدل رہی ہیں ۔
تنگدستی سے نجات کا وظیفہ
ناظرین اگر کسی فرد کے مالی حالات خراب ہوگئے ہوں
تنگدستی نے گھر میں بسیرہ کرلیا ہو
نوکری سے جواب ہوگیا ہو
کاروبار نا کام ہو گیا ہو
قرض بے پناہ ہوگیا ہو
مخالفت بے انتہا ہوگئی ہو
یا روزی رزق کا وسیلہ نہ بن رہا ہو
مذکورہ بالا بیان کی گئی علامات کی وجہ ظاہری ہو، باطنی ہو یا جادو ٹونے کے اثرات کی وجہسے گھر میں تنگ دستی ہوتو ان سبھی مسائل کے روحانی حل کے لیئے آپ جمعہ کے روز کسی بھی وقت ایک مرتبہ سورہ کہف ، 300 بار سورہ اخلاص ، 70 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 بار دعائے نادعلی محبت سے 14 روز تک زکر کریں ۔
14 روز کا یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 7 بار دعائے نادعلی ذکر کرنے کا معمول ضرور بنا لیں اسکے علاوہ آپ نے ہر جمعہ کو سورہ کہف تلاوت کرنے کا معمول بھی ضرور بنانا ہے ۔ انشاء اللہ اس مختصر وظیفے کی برکت سے آپ کے گھر سے رزق اور دولت کی کبھی بھی کمی نہ ہو گی اور آپ کو گمان بھی نہ ہو گا کہ آپ کو رزق کہاں سے مل رہا ہے ۔

Tangdasti Ka Taweez

یہ نقش آپ آستانہ سے بھی ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سےآخر میں درج کر دیا ہے ۔ یاد رہے کہ جو ہدیہ آپ آستانہ کو ادا کر تے ہیں وہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ، آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں ۔ یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔ آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest