rizq ki dua Nade Ali ki barkat se ap Allah ki bargha se behisab rizq , dolat , izat , karobar mein tarakki aur kamyabi hasil kar saktain hain . Dua Nade Ali Sharif ap k liye Dunia Mein Bhe Kamyabi hai aur Akhrat mein bhe .

agr koe bhai ya behan ye chahty hain k inn ko Allah ki zaat behisab rizq aur dolat se nawaz dy aur inn ki rizq k hawalay se har pareshani ka hal gaib se ho jae tu Dua Naade Ali ka wazifa mohabbat se kar lain .

Insha Allah ye wazifa karne k doran hi ap k liye Allah ki gaibi madad k darwazay hameesha k liye khul jain gay aur iss k baad Insha Allah ap ko ap ki soch se bhe zaida rizq hasil hona shuro ho jae gha . Naade Ali sharif ap k rizq , karobar aur job k hawale se har pareshani ka best rohani hal hai lahaza ap es wazifa ko zaroor kar lain .
nazrin rizq ki dua Naade Ali sharif k agr ap ko mazid wazaif darkar hain tu ap site Naade Ali aur youtube channel Nad e Ali ko visit kar saktay hain .

Rizq ki Dua

ناظرین رزق کی دعا نادِعلی کی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ،دولت ،کاروباری کامیابی اور زندگی کے ہر میدان میں غیبی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر حاجت پوری ہو گی اور آپ کی ہر مشکل بھی محمد و آل محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں آسان ہو جائے گی ۔ ناظرین دعا ئے نادِ علیٰ ایک فقیری سیکرٹ ہے اور اسی دعا کی برکت سے ایک عام آدمی ولائت کے مرتبے پر فا ئز ہوتا ہے ۔
اور ایساء ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک فردفقیریا ولی ہو اور وہ دعا نادِ علیٰ محبت سے نہ پڑ ھتا ہو ۔
یعنی ولائت اور دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں کامیابی کی مہرنادعلی ہے ۔
اور یہ مہر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اسی فرد کے مقدر پر لگتی ہے جس کےدل میں حُب علی ہے ۔
ناظرین نادعلی ایک ایسی دعا ہے جس کی برکت سے غریبی امیری میں تبدیل ہونے کے لیے دیر نہیں لگتی اور دنیا میں بہت سےغریب افراد اس دعا کی برکت سے اور اللہ کے کرم سے عربوں پتی ہوئے ۔
ناظرین پوسٹ میں ہم آپ کو دعا نادِعلی شریف کایک ایسا وظیفہ بتا ئیں گےجس کی برکت سے آپ کو غربت ، تنگدستی ،قرض ،مفلسی اور زندگی کی ناکامیوں سے اللہ کے کرم سے ہمیشہ کے لیےنجات بھی مل جائے گی اور آپ کو اللہ کی بارگاہ سے اتنا رزق حاصل ہوگا جس کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔

Rizq Ki Dua Wazifa

 وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر 14-14 مرتبہ درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ2 نفل نماز ہدیہ محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 70 – 70 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 110 مرتبہ دعا ئے نادِ علی محبت سے ذکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
اور 14 دن کے بعد آپ روزانہ رات سونےپہلے 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ دعا ئے نادِ علی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔
انشاءاللہ صرف چند دنوں میں ہی آپ کے حالات ایسے بہتر سے بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
ناظرین یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے لہذا بے روزگاری ،غربت اور قرض سےخلاصی کے لیے اور اللہ کی بار گاہ سے بے حساب رزق حاصل کرنے کے لیے اس وظیفہ کو اللہ اور اس کے رسول کی رضا خوشنودی کے لیے ضرورکریں ۔

Rizq Ka Taweez

ناظرین تقدیر اچھی کرنے کے لیے دوسرا بے حد کامیاب ترین روحانی عمل نقش نادِ علی شریف ہے ۔
یہ نقش مبارک تقدیر کا رخ بدلنےاور ناکامی کو کامیابی میں تبدیل کرنے کی کمال برکات کا حامل ہے ۔
لہذا ہر حاجت کی تکمیل کے لیے،ہر مشکل کی آسانی کے لیے ،دشمن زیر کرنے کے لیے،نظر بد، جادو ،جنات ،حادثا ت اور ناگہانی آفات و بلیات سے حفاظت کے لیے کاروبار میں بے حد ترقی کے لیے ، اچھی نوکری حاصل کرنے کے لیے،اللہ کی بار گاہ سے بے حساب رزق اور دولت حاصل کرنے کے لیے ہر میدان اور ہر امتحان میں کامیابی کے لیے دعا ئے نادِ علی کے عربی نقش کو اپنےگھر میں ضرور رکھیں ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 850 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر لیں ۔ آمنہ بہن کا نمبر نیچے دئے گئے وتس ایپ گرین بٹن میں موجود ہے ۔

Amna Behan : +92 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum