معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Tasbeeh ya wahbo allah ki bargha se dolat , rizq aur kamyabi hasil karne k liye be had powerful mani jati hai . Agr koe bhai ya behan rizq ki kami ki waja se pareshan hain tu wo tasbeeh ya wahboo mohabbat se sirf 14 din ada kar . Insha allah bohat jaldi allah ki bargha se aap ko hasil hone k liye asbab paida hona shuro ho jain ghay insha allah . Iss post mein aap ko ya wahabo ki tasbeeh , ya wahabo tasbeeh k benefits aur ya wahabo ki tasbeeh ki barkat ko hameesha hasil karne ka khas tarika bataia gyia hai , lahaza iss post ko end tak zaroor padhain .

Ya Wahabo Tasbeeh In Urdu

یا وھابُ اللہ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی” اے عطاء کرنے والے” کے ہیں۔ اللہ کا یہ نام اللہ کی ذات ، اس کی حکمت اور عظمت کو بیان کرنے کے لیے کافی ہے اور انسان کے دکھی دل کو پرسکون کرنے کی خاصیت کا حامل ہے۔ جب انسان کے پاس کچھ نہیں ہوتا تو اسے ایک ہی ذات کا آسرا ہوتا ہے اور اللہ سبحان و تعالیٰ کی ذات ہی واحد ہے۔ جو دکھی دل کو پرسکون کرنے ، خالی جھولی کو بھرے ، بے آسروں کو آسرا دینے اور فرد کی ضرورتوں کو پورا کرنے والی ہے۔ جب کوئی فرد یا وھابُ کا بہت محبت اور یقین کے ساتھ ذکر کرتا ہے تو اللہ کی ذات اس شخص کی دل میں موجود ہر خواہش کو پورا کر کے اس دل کو سکون بخش دیتے ہیں۔
اس پوسٹ میں آپ کو اسم اعظم وھاب کی ایک ایسی تسبیح بتائی گئی ہے جس کی برکت سے ہر کوئی اللہ کی بے حساب رزق ، دولت ، عزت ، اچھی جاب اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حآصل کر سکتا ہے ۔ یہ وظیفہ ب شمار اولیاء اللہ کی زندگی کا حصہ رہا ہے ۔ اور ایساء نہیں ہوتا کہ جو بھائی یا بہن اس وظیفہ کو محبت سے ورد کرتے ہیں انہیں کامیابی نہ ملی ہو ۔
یاد رہے کہ اللہ کی غیبی مدد آپ کو تب حاصل ہوگی جب آپ محنت اور کوشش کریں گے ۔ محض وظیفہ کرنے سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوتا یعنی محنت اور کوشش آپ نے کرنی ہے ، آپ کی کوشش کو کامیابی اللہ نے اپنی کلام کے وسیلہ سے دینی ہے ۔ لہذا لاجک سمجھ کر وظیفہ کریں اور وظیفہ کو صرف اللہ اور اس کے رسول کی رضا کے لئے کریں انشاء اللہ خیربرکت اور زندگی کے ہر میدان میں آپ کو کامیابی ضرور حاصل ہوگی ۔

Ya Wahabo Wazifa 1400 Times

یا وھابُ اللہ کی تعریف بیان کرنے کے لیے بہت بہترین ہے۔ اگر آپ دولت نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ رزق کی تنگی کا سامنا ہے اور زندگی کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ درپیش ہو جاتی ہے۔ تو آپ عاشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 14 -14 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ اسم اعظم یا وھاب 1400 مربتہ تسبح کے زریعے محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دنوں تک جاری رکھنا ہے ۔
14 دن کے بعد یا اس سے پہلے آپ کم از کم ایک مسکین کو کھانا کھلائیں اور روزانہ 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 100 مرتبہ وھاب ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں ہی آپ کو اس وظیفہ کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
یعنی آپ کی رزق اور دولت حاصل ہونے کے حوالے سے جو بھی پریشانی ہوگی وہ اللہ کی غیبی مدد سے دور ہو جائے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو اس وظیفہ کی ہزاروں برکات حآصل ہوں گی ۔ جو کہ آخر میں بتا دی ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ اسم اعظم وھاب کو بمعہ بسم اللہ شریف مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ جو برکات آپ کو وظیفہ کی حاصل ہوگی وہی برکات آپ کو وھاب کے عربی نقش کی حاصل ہوں گی ۔

Ya Wahabo Taweez

Ya Wahabo

یاوھاب کے عربی نقش اور وظیفہ کی ایک جیسی ہی برکات ہیں اگر کوئی بھائی یا بہن کسی وجہ سے یا وھاب کو وظیفہ نہ کر سکے تو وہ یا یاوھاب کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں یا اپنے پاس رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اس نقش کی بھی بے شمار برکات تا زندگی کے لئے حآصل ہوں گی اگر کوئی بھائی یا بہن یا وہاب کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو اس نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کرکے یہ نقش 48 گھنٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں ۔
اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن کو وٹس ایپ پر کال کر سکتے ہیں ۔
آستانہ سے نقش حاصل کرنے سے پہلے ہماری سائٹ کی پرائیویسی پالیسی کو ضرور چیک کر لیں جس کا لنک سب سے آخر میں ہے ۔

Ya Wahabo Taweez Benefits

یا یاوھاب کے عربی نقش کے بے شمار برکات ہیں یہاں رزق اور دولت حآصل کرنے کے حوالے سے ہم اس اسم اعظم کی چند برکات آپ سے شئیر کرتے ہیں ۔
یا یاوھاب کے عربی زعفرانی نقش کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو بے حساب رزق ، دولت اور اپنی غیبی مدد سے ضرور نوازیں گے ۔
یا یاوھاب کا نقش کی برکت سے آپ کو تنگدستی اور قرض سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
بہت سے افراد ایسے ہیں جنہیں یا وہاب کی برکت سے اللہ کی ذات نے غیب سے رزق عظاء فرمایا ۔
یا یاوھاب کے نقش کی برکت سے آپ کی ہر ناکامی کامیابی میں بدل جائے گی ۔
اسم اعظم یا یاوھاب کی برکت سے آپ کے لئے کامیابی کا ہر دورازہ کھل جائے گا
آپ کے گھر میں حد سے ذیادہ خیروبرکت اور سکون پیدا ہو جائے گا ۔
اگر آپ کے گھر میں نظربد ، کالا جادو یبندش کے اثرات ہیں تو وہ بھی ختم ہو جائیں گے ۔
یا وھاب کی برکت سے آپ کی ہر پریشانی غیب سے دور ہو ہو جائے گی اور آپ کی ہر مشکل کا حل بھی غیب سے ہو جائے گا ۔
یا وھاب کی برکت سے آپ کے گھر میں پیسہ آئے گا اور اس میں برکت بھی ہوگی ۔
اس اعظم یا وھاب نقش کی برکت سے آپ کی حاجات بھی آپ کو غیب سے حاصل ہونے لگے گی ۔
یاد رہے کہ اسم اعظم یا وھاب کی برکات اگر آپ پر ظاہر ہو گئی تو رزق اور دولت کو سنبھالنے کے لئے آپ کے پاس جگہ کم پڑھ جائے گی اور یہ صرف کنے کی بات نہیں بلکہ یہ ہزاروں بھائیوں اور بہنوں کا مشاہدہ ہے ۔
یا وھاب وظیفہ یا نقش کے بارئے میں آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here