daulat aane ka wazifa Ya Rabu Mughni ki barkat se Allah ki zaat ap k ghar aur karobar mein itni barkat paida farma dain ghain k ap ko har tarif se daulat milna shuro ho jae ghe . Naade Ali sharif ap ke har hajat ki takmeel aur har mushkil ki asani hai lahaza es wazifa ko zaroor kar lain .

Daulat Aane Ka Wazifa

اس پوسٹ میں ہم آپکو اللہ کی بارگاہ سے بے پناہ دولت حاصل کرنے کے لیے اور زندگی کے ہر میدان میں ترقی اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے ایک بے حد خاص اور مجرب وظیفہ بتائیں گے ۔
اس وظیفہ کے لیے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11-11 بار درود پاک کا زکر کریں ۔
اور درمیان میں آپ نے صرف 1100بار یارب مغنی کا زکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے کم ازکم11روز تک ادا کرنا ہے اور زیادہ کی کوئی بھی حد نہیں مگر افضل یہ ہی ہے کی آپ گیارہ دن کے بعد جتنے بھی زیادہ سے زیادہ دن یہ وظیفہ جاری رکھ سکتے ہیں رکھیں ۔
ناظرین اس وظیفہ کے فیض و برکات جاری رکھنے کے لیے آپ نے غیبت سے پرہیز کرنا ہے ۔ اسی سلسلے میں بہت سے بزرگو ں کے تجربات اور مشاہدات یہ بھی کہتے ہیں کہ جو فرد یارب مغنی کا وظیفہ کرتا ہے تو اس فردکواللہ تبارک تعالیٰ کی طرف سے چاروں اطراف سے رزق ملنا شروع ہو جاتا ہے مگر جیسے ہی یہ فرددانستہ یاغیر دانستہ کسی فرو کی غیبت کرتا ہے تو اس کے چند دنوں کے بعد یہ فرد دوبارہ اسی تنگدستی اورغربت کا شکار ہو جاتا ہے جس کا وہ وظیفہ سے پہلے شکار تھا ۔
لہذا اگر آپ غیبت سے تا زندگی اجتناب کرسکتے ہیں تو یہ وظیفہ ضرور کریں ۔
انشاء ا للہ اس وظیفہ کی اسی برکات کا آپ پر ظہور ہو گاکہ آپ انداز بھی نہیں کرسکے گے ۔

دولت کا تعویز

ناظرین اگر کوئی فردکسی وجہ دولت کاوظیفہ یارب مغنی نہ کر سکے تو اسے چاہیے کہ وہ اللہ کی بارگاہ سے بے پناہ دولت ، رزق ، کامیابی اور دشمن پر فتح پانے کے لیے آستانہ سے نقش نادعلی منگواء اپنے گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھ دے ۔
انشاء اللہ نقش نادعلی سے بھی آپکو وظیفہ یارب مغنی والی ہی تمام برکات اللہ تبارک تعالی کی رحمت سے حاصل ہو جائیں گی۔
یعنی نقش ناد علی کی برکت سے بے پناہ دولت اور رزق حاصل ہونے کے لیے غیبی اسباب پیداہونا شروع ہوجائیں گے۔
ناظرین نقش نادعلی مقدر کی گردش ، غربت ،تنگدستی،مفلسی،بیماری،جادو اور نظربد کوتلف کرنے کے لیے کمال کی روحانی برکت کا حامل ہے۔
لہذا آپ اس نقش مبارک کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ آمنہ بہن کا نمبر نیچے دیئے گئے وٹس ایہ گرین بٹں میں موجود ہے  ۔

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum