Gaibi Dolat Ka Wazifa ?
Nojawani Mein Mein Fard Fard Ye Chahta Hai K Iss Ko Gaibi Dolat Hasil Ho , Apni Iss Wish Ko Pora Karne K Liye Nojawan Aysay Wazifa Ki Talash Mein Bhe Rehtay Hain Jes Ko Karne Se Inn Ko Gaib Se Dolat Hasil Hone Lagh Jae . Bohat Se Nojawan Apni Jawani Me Gaibi Dolat Ka Wazifa Kartay Bhe Hain . Likan Asal Mein Inn Ko Gaib Ka Mani Malom Nahi Hota Iss Waja Se Wo Aysay Wazaif Mein Nakam Ho Kar Aksar Mayosi Ka Shikar Bhe Bhe Ho Jatay Hain . Iss Post Mein Ham Sab Se Pehlay Aap Ko Ye Batain Ghay K Gaib Ka Kya Matlab Hai Iss K Baad Aap Ko Gaibi Dolat Ka Wazifa , Gaibi Dolat Ka Wazifa Ka Sahi Matlab , Gaibi Dolat Ka Wazifa K Benefits Aur Gaib Se Dolat Hasil Karne K Hawalay Se Islam Mein Hukam K Baray Mein Aap Ko Batain Ghay . Lahaza Agr Koe Bhai Ya Behan Gaibi Dolat Ka Wazifa Karna Chahtay Hain Tu Wo Iss Post Ko Samajh Kar Read Kar Lain .

Gaibi Dolat Ka Wazifa Urdu

اکثر پرانے بزرگوں سے آپ نے سنا ہوگا کہ کوئی ایساء افراد بھی ہوا کرتے ہیں کہ جب وہ نماز پڑھتے تو ان کے مسلے کے نیچے غیب سے کچھ نہ کچھ رقم خود بخود آجایا کرتی تھی ۔ اسی طرح بعض افراد جب سوتے تھے تو ان کے تکیہ کے نیچے خود بخود رقم آجایا کرتی تھی ۔ اور اسی طرح کی بہت سی داستانیں آپ نے پرانے لوگوں سے سنی ہوگی اور اکثر کتابوں میں بھی پڑھی ہوں گی ۔بعض لوگ ایسے رقم ملنے کو جنات کی منسوب کرتے ہیں جبکہ بعض لوگ ایسے معاملات کو فرشتوں کی منسوب کرتے ہیں ۔
یاد رہے کہ اللہ اور نبی پاک کو جو رزق پسند ہے وہ ہمارا خود سے محنت کرکے کمایا گیا رزق ہے جس رزق حلال کا نام دیا گیا ہے ۔ حتی کہ اسی رزق کے حصول کو عبادت بھی کہا گیا ہے اور یہ حدیث پاکستانی کرنسی پر بھی درج ہے ۔ مطلب یہ کہ اگر کسی کو غیب سے روپیہ ، پیسہ ، دولت یا رزق ملتی ہے تو وہ اللہ اور نبی پاک کی بارگاہ میں افضل نہیں ۔ بلکہ افضل رزق ہمارا خود کا کمایا گیا رزق ہے اور یہ عین عبادت ہے ۔
رہی بات غیب سے رزق ملنے کی تو اس کی ہمیں عقلی وجہ تلاش کرنی چاہئے کہ جن لوگوں کو غٰب سے رزق ملا تو اس کے پیچھے کیا ڈرامہ کارفرما تھا ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ غٰب سے کیا مراد ہے ۔
اصل میں غیبی مدد سے مراد ہمت ہے ۔ یعنی جس فرد کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہوتی ہے اس میں محنت کرنے کی ہمت آجاتی ہے اور اس کو ایسی سوچ ملنے لگتی ہے جس کی بناء پر وہ اپنے رزق تک آسانی سے پہنچ جاتا ہے ۔ اور اسی محنت اور صحیح سوچ کی بناء پر فرد بہت جلد مالدار ہو جاتا ہے ۔
یہ صحیح غیبی مدد ہے اگر کوئی اس پر راضی ہے تو وہ جلد مال ، دولت اور وافر رزق حاصل کرنے کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کر لے ۔ اور اگر آپ اس پر راضی نہیں اور ہماری بات آپ کی سمجھ میں نہیں آئی تو آپ کو جیساء بہتر لگے آپ کر سکتے ہیں ۔

Gaibi Dolat Ka Wazifa

اگر آپ اللہ کی غیبی مدد سے جلد دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ بے حد پاورفل ہے ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد اول وآخر 3 -3 مرتبہ دورد پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے 100 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد اور 3 مرتبہ سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 ورد کرنی ہے یہ عمل آُپ نے ہر نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کے رزق میں آسانی پیدا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ رزق کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی ہے اور جو بھائی یا بہنیں اپنی زندگی میں ایک بار یہ وظٰیفہ کر لیتے ہیں انہیں تمام زندگی رزق کے حوالے سے کسی قسم کی پریششانی کا سامناء نہیں رہتا ۔

Gaibi Dolat Ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں اور ان کی رزق کے حوالے سے پریشانی کسی بھی طرح دور نہ ہو رہی ہو تو وہ اللہ کی بارگاہ سے وافر رزق اور دولت حاصل کرنے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ یہ عمل کرنے کے بعد چند دن میں آپ اپنی جاب ، کاروبار یا روزگار میں واضع تبدلی دیکھیں گے ۔ ہر کوئی آپ کی عزت کرنے لگے گا ۔ آپ کی کہی گئی بات کو سراہا جانے لگے گا ۔ فیملی اور معاشرہ میں ہر کوئی آپ کی ہر بات مانے گا ۔ آپ کی تقدیر اچھی ہو جاے گی اور زندگی کے ہر میدان میں آپ کو حیرت انگیز انداز سے کامیابیاں ملنے لگے گی ۔ یہ روحانی عمل آپ کے ہر مقصد کے لئے ہے اور اگر آپ کامیاب انسان بننا چاہتے ہیں تو یہ نقش اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest