Qarz ki Dua Naade Ali sharif ki barkat se ap Qarz se nasirf jald nijat hasil kar saktay hain balkay Dua Naade Ali sharif ki barkat se ap ko Allah ki bargha se ap ki soch se bhe zaida rizq aur dolat hasil ho jae ghe . Dua Naade Ali sharif ko khairo barkat ka khazana mana jata hai aur jes fard ko khairo barkat hasil ho jae asay sab kush hasil ho jata hai . nazrin Qarz kisi se le lena kafi asan hai maghr iss ko wapis ada karna asan nahi hota . baz afrad ki tu qarz ada kartay kartay zindagi guzar jati hai .
baz afrad aysay hain ju bank se iss yaqeen par Qarz le letay hain k jab karobar chalay gha tu wo Qarz ada kar dain ghay , tu asay afrad se jab bannk ki koe qist قسط ada nahi hoti tu iss waqat in ko ye andaza ho jata hai k wo kitni mushkil mein aa gye hain .
nazrin har Qarz lene walay ko apne karobar k tarakki kar jane par yaqeen hota hai . likan zarori nahi k aysa ایساء ho .
iss k ilawa baz afrad tu sood per Qarz le kar apni zindagi ko azab bana lete hai . ju k har lahaz se ghalat hai . Qk sood par Qarz lena Gunah گناہ hai likan iss se bhe zaida gunah aur pareshani wali baat har mahine saod ada karna hai .
lahaza agr koe bhai ya behan Qarz mein mabtla hain aur inhay Qarz ada karne ki koe sorat nazar na aa rahi ho tu iss k liye wo Dua Naade Ali sharif ka wazifa sirf chand din kar lain . Insha Alla Allah ki zaat inn k Qarz ko ada karne k liye gaibi sabab سبب paida farma dain ghay . Dua Nad e Ali sharif ka ye wazifa Qarz ada karne k hawlay se be had mujarrab مجرب hai aur iss wazifa ki barkat ka andaza ap ko sirf chand dino mein ho jae gha .
yad rahay k qarz ki dua nad e ali sharif karz utarne k hawalay se be had powerful hai .

Qarz ki Dua

ناظرین دور حاضر میں ہر انسان پیسے کی تنگی اور ضروریات زندگی پوری نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے
پیسے کی کمی کی وجہ سے زندگی کی سبھی ضرورتیں پوری نہ ہونے کی وجہ سے بعض لوگ قرض لے کر اپنی ضرورت کو
پورا کرتے ہیں ، قرض لینے کی ضرورت عام طور پر ایسے افراد کو ہوتی ہے جن کے پاس نارمل سی جاب ہوتی ہے ۔ ناظرین چھوٹے موتے قرض تو تنخواہ دار طبقہ کسی نہ کسی طرح ادا کر لیتا ہے لیکن جب یہی افراد بیٹی کی شادی ، گھر بنانے کے لئے یا کوئی نیا کاروبار کرنے کے لئے قرض لے لیں
تو یہ بڑی رقم کی ادائیگی ان سے آسانی سے نہیں ہو پاتی ۔ جسکی وجہ سے وہ افراد اس فرد کا سانس لینا دوھبر کر دیتے ہیں جنہوں نے قرض دیا ہوتا ہے ۔ لہذا قرض لینے والے کی زندگی چند دنوں میں ایسے عذاب میں مبتلاء ہو جاتی ہے کہ کوئی اندازہ بھی نہیں کر پاتا ۔
ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ قرض ادا نہ ہونے کی وجہ سے فرد ڈیپریشن اور بہت سی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں جہاں تک کہ بعض افراد کو اسی قرض کی وجہ سے ہاٹ آٹیک بھی آجاتا ہے ۔
معاشرئے میں اس قسم کی بہت سی کہانیاں آپ نے سنی بھی ہوں گی ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کسی وجہ سے قرض میں مبتلاء ہو گئے ہوں اور اب انہیں اس قرض سے نجات کی کوئی راہ نہ مل رہی ہو تو وہ دعائے نادعلی کا وظیفہ کر لیں ، انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کے قرض کی ادائگی کے لئے غیبی اسباب پیدا فرما دیے گے ۔

Qarz ki Dua wazifa

قرض کی ادائیگی کے لئے وظیفہ نادعلی جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کیا جاتا ہے ۔ لہذا فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد آپ سب سے پہلے 21 بار سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 تلاوت کریں ، اس کے بعد آپ نے 100 بار درود ابراہمی اور 70 بار دعائے نادعلی محبت سے زکر کرنی ہے ۔
نماز فجر کے بعد آپ نے اس وظیفہ کی 14 دنوں تک پابندی کرنی ہے ۔ اس دوران آپ نے ظہر ، عصر ، مغرب اور عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ آل عمران کی ایت 26 اور27 ، 10 بار دورد ابراہیمی اور 3 بار دعائے نادعلی زکر کرنی ہے ۔
یعنی فجر کی نماز کے بعد وظیفہ کی کچھ پڑھائی ذیادہ ہے اور باقی نمازوں کے بعد پڑھائی کم ہے اور اسی طریقہ سے آپ نے اس وظیفہ کو 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
جب 14 دن مکمل ہو جائیں تو اس وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ قائم رکھنے کے لئے آپ نے روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 3 بار سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 ، 10 بار دورد ابراہیمی اور 14 بار دعائے نادعلی محبت سے زکر کرنے کی پابندی ہمیشہ جاری رکھنی ہے ۔ اس میں جان بوجھ کر آپ نے ناغہ نہیں کرنا اور اگر کسی مجبوری کی بناء پر ناغہ ہو جائے تو دوسرئے دن پڑھائی پوری کر لیں ۔
انشاء اللہ یہ عمل مکمل ہونے کے بعد اللہ کی ذات آپ کو قرض سے ناصرف جلد نجات عطاء فرما دیں گے بلکہ آپ کو بے حساب رزق ، دولت اور کامیابی سے بھی نواز دیں گے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے دشمن زیر ہو جائیں گے ، ہر کوئی آپ کی دل سے عزت کرئے گا ، بیماری سے آپ کو شفاء مل جائے گی اور آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو شفاء حاصل ہوگی ۔
اس وظیفہ کی ایک خاص برکت آپ کو یہ حاصل ہوگی کہ آپ جس فرد کے لئے جو دعا کریں گے وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوگی ، یعنی آپ کی دعا سے لوگوں کو قرض ادا کرنے میں آسانی ملی گی اور ان رزق میں بھی برکت ہوگی ۔

qarz se nijat ka amal

قرض سے نجات پانے کے لئے دوسرا خاص روحانی عمل نقش نادعلی شریف کا ہے ۔ لہذا اگر آپ کو قرض سے کسی بھی طرح سے نجات نہ مل رہی ہو تو آپ دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے آپ کی روزی ، رزق اور کاروبار کے حوالے سے ہر قسم کی روکاوٹیں دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
اور جلد ہی آپ کا قرض ادا ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین بعض اوقات فرد اپنے قرض کو اتارنے کے لئے جان توڑ کوشش کرتا ہے مگر اس کے باوجود اس سے قرض ادا نہیں ہو پاتا ، اسکی وجہ یہ فرد کہیں نہ کہیں بندش اور نظربد کا شکار ہے جسکی وجہ سے اس کی ہر کوشش اور محنت ناکام جا رہی ہوتی ہے ۔
لہذا اس بندش اور نظربد کا جب تک صحیح علاج نہیں ہوگا ڈیپریشن اور پریشانی آپ کا پیچھا نہیں چھوڑئے گی ۔اس لئے آپ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو نظربد اور بندش سے بھی ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
نادعلی شریف کی آپ کو رزق ، دولت ، کامیابی ، صحت اور زندگی میں ہزاروں برکات حاصل ہوں گی ۔ لہذا خیروبرکت ، رزق میں وسعت ، دولت اور حفاطت کے لئے اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔

Amna Behan : +92 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum