nad e ali ka wazifa ki barkat se koe bhe bahi ya behan Allah k kram se dolat mand ho sakta hhai aur es k liye ham ne ap ko aik aysa asan wazifa bataia hai ju ap ko ap ki sooch se bhe pehlay rizq aur dolat se mala mal kar de gha . es asan wazifa ko mohabbat se krain Insha Allah kamyabi ap ko jald hasil ho jae ghe Insha Allah .

naade ali for dolat

naade-ali-dua

دولت مند بننے کے بے شمار وظائف آپ کو کتابوں یا یو ٹیوب سے حاصل ہو جائیں گے لیکن ضروری نہیں کہ ایسے وظائف سے سبھی بہنوں یا بھائیوں کو کامیابی حاصل ہوئی ہو ۔
کسی بھی وظیفہ کی کامیابی کا دارومدار محمد آل محمد کی سچی محبت پر ہوتا ہے اگر آپ نے اپنے دل میں محمد آل محمد کی محبت کی خوشبو کو نہیں بسایا تو کسی بھی وظیفہ میں کامیابی ممکن نہیں خواہ کوئی ہزا مہینے یا ہزار سال تک وظائف ہی کوں نہ کرتا رہے ۔ لیں اگر دل میں محمد آل محمد کی سچی محبت ہے تو آپ کو مشکلات کی آسانی کے لئے وظیفہ کرنے کی ضرورت بھی نہیں کیونکہ محمد آل محمد کی محبت ہی
کائنات کا سب سے بڑا فیض ہے ۔
لہذا کوئی بھی وظیفہ اگر آپ صرف محمد آل محمد کی محبت میں کریں گے تو کامیابی ہر حال میں آُپ کا مقدر بنے گی
ناظرین وظائف میں کامیابی ہر کسی کو نہیں حاصل ہوتی اس کی اصل وجہ اور حل ہم نے آپ کو بتا دیا ہے ۔
لہذا اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے دولت حاصل کرنے لئے وظیفہ کرنا چاہئے ہیں تو
ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتنی محبت سے 14 روز تک زکر کریں ۔
دعائے نادعلی پنجتنی آپ کی آسانی کے لئے اوپر دے دی گئی ہے ۔
14 روز یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی ہمیشہ پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ انشاء اللہ جیسے جیسے وقت گزئے گا آپ کو اللہ کی بارگاہ سے دولت حاصل ہونے کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے

Frame Naqsh Naade Ali

naade-ali-frame-naqsh

اس کے علاوہ اگر آپ استطاعت رکھتے ہیں تو دعائے نادعلی شریف کا عربی فریم نقش آستانہ سے 1450 روپے ہدیہ ادا کرکے حاصل لیں اور اسکے بعد اس نقش کو آپ صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ایساء کرنے سے آپ کے رزق اور دولت حاصل کرنے کے حوالے سے ہر روکاوٹ ہمیشہ غیب سے دور ہوتی رہے گی اور آپ کے دشمن بھی زیر ہوتے رہیں گے ۔
فریم نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
یہ نقش آپ کی رکوئسٹ پر بزریعہ کیش آن ڈلیوری کورئیر کیا جائے گا جو کہ 24 سے 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا ۔ آپ نے کورئیر بوائے کو 1450 روپے ادا کر دینے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum