Mahwari mein hone wala dard e shaqiqa, dard e shaqiqa ki aik qisam hai jis mein khawateen ko mahwari se kuch time pehlay, mahwari kay douran ya mahwari kay kuch time baad sar kay kisi aik hissay mein shadeed dard hota hai .ye khayaal kiya jata hai. Kay baaz khawateen mein mahwari kay aaghaz se pehlay estrogen harmons ka level gir jata hai jiski wajah se inhen mahwari dard e shaqiqa ka saamna karna parta hai .mahwari dard e shaqiqa mein khawateen sar kay kisi aik hissa mein shadeed dard mehsoos karti hain. Is dard ki shiddat dard e shaqiqa ki baqi aqsam se ziada hoti hai. Mahwari dard e shaqiqa 20 percent se ziyada baaligh khawateen ko mutasir karta hai . Yeh dard khawateen ko aik ghantay se le kar kayi dinon tak pareshan kar sakta hai . Es post mein hum aap ko mahwari dard e shaqiqa ki alamat , mahwari dard e shaqiqa ki wajuhat, mahwari dard e shaqiqa ko control karne ki tips aur es ka rohani ilaj batyn ghay. Es liye aap es post ko complete read karen.

Mahwari Dard e Shaqiqa Urdu

ماہواری میں ہونے والا درد شقیقہ ، درد شقیقہ کی ایک قسم ہے جس میں خواتین کو ماہواری سے کچھ ٹائم پہلے ، ماہواری کے دوران یا ماہواری کے کچھ ٹائم بعد سر کے کسی ایک حصہ میں شدید درد ہوتا ہے ۔ یہ خیال کیا جاتا ہے ۔ کہ بعض خواتین میں ماہواری کے آغاز سے پہلے ایسٹروجن ہارمونز کا لیول گر جاتا ہے جسکی وجہ سے انہیں ماہواری درد شقیقہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ماہواری درد شقیقہ میں خواتین سر کے کسی ایک حصہ میں شدید درد محسوس کرتی ہیں ۔ اس درد کی شدت درد شقیقہ کی باقی اقسام سے ذیادہ ہوتی ہے ۔ماہواری درد شقیقہ 20 فیصد سے زیادہ بالغ خواتین کو متاثر کرتا ہے ۔ یہ درد خواتین کو ایک گھنٹے سے لے کر کئی دنوں تک پریشان کر سکتا ہے ۔

Mahwari Dard e Shaqiqa Alamat

ماہواری درد شقیقہ خواتین کی ایک مخصوص بیماری ہے جس کی اہم علامات درج ذیل ہیں ۔
ماہواری درد شقیقہ میں خواتین کے سر کے کسی ایک حصہ میں شدید درد ہوتا ہے ۔
خواتین ماہواری درد شقیقہ میں درد کے دوران یہ محسوس کرتی ہیں کہ جیسے ان کا دماغ اندر کی طرف سے دھڑک رہا ہے۔
ماہواری درد شقیقہ کے دوران خواتین کو قے اور چکر بھی محسوس ہوتے ہیں ۔
درد کے دوران خواتین کو تیز آواز اور تیز روشنی سے پریشانی ہوتی ہے ۔
ماہواری کے درد شقیقہ میں خواتین کو حرکت کرنے کی وجہ سے سر میں ذیادہ درد محسوس ہوتا ہے ۔
ماہواری کے درد شقیقہ کے دوران خواتین بہت ذیادہ تھکاوٹ اور کمزوری محسوس کرتی ہیں اور درد کے دوران قبض ، اسہال اور ڈیپریشن محسوس کرتی ہیں ۔

Mahwari Dard e Shaqiqa Ki Wajuhat

دوران ماہواری درد شقیقہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں۔
ماہواری کے دوران خواتین میں ہارمونز کا لیول اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے ۔
لہذا ہارمونز کا لیول کم زیادہ ہونے کی وجہ سے بعض خواتین بہت سی پریشانیوں کا شکار ہو سکتی ہیں ۔
خاص طور پر اگر ماہواری کے دوران خواتین میں ایسٹروجن ہارمونز کا لیول کم ہو جائے تو خواتین میں ماہواری درد شقیقہ کا آغاز ہو سکتا ہے ۔اس کے علاوہ نیند کی کمی ، ذہنی تناو ، ناقص غذا ، موٹاپا اور چہل قدمی نہ کرنے کی وجہ سے بھی خواتین کو ماہواری میں پرابلم آسکتی ہیں 
اور ماہواری میں پرابلم ہی ماہواری درد شقیقہ کی وجہ ہو سکتی ہے ۔
لیکن یہ بھی یاد رہے کہ بیان کی گئی باتیں محض ایک نظریہ ہیں ۔
ماہواری درد شقیقہ کی حتمی وجہ اور علاج موجود نہیں ۔
ادویات کے ذریعے صرف علامات اور درد کی شدت کو کنڑول کیا جا سکتا ہے ۔
لہذا ضروری ہے کہ آپ ڈاکٹر سے رابطہ ضرور کریں ۔

Mahwari Dard e Shaqiqa Ko Control Karne Ki Tips

اگر آپ ماہواری درد شقیقہ کو کنڑول کرنا چاہتے ہیں تو ہماری بتائی جانے والی احتیاطی تدابیر ضرور اپنا لیں۔
ماہواری درد شقیقہ کی شدت کو کم کرنے کے لیے چند ضروری باتوں کا ہر خاتون کو خیال رکھنا چاہیے ۔
سب سے پہلے آپ یہ غور کریں کہ ماہواری کے دوران اگر آپ کے سر کے کسی حصہ میں شدید درد ہورہا ہے تو اس کے وجہ کیا ہے ۔
یعنی آپ نے بہت تیز آواز سنی ، ناقص غذا کا استعمال کیا یا آپ نے رات میں کم نیند لی تھی ۔
جو چیز آپ کے درد کی وجہ بنی ہو اس وجہ کو ماہواری کے دنوں میں اپنی زندگی سے نکال دیں ۔
ڈیپریشن اور بلڈ پریشر سے بچنے کی کوشش کریں ۔
ماہواری کے دنوں میں ذیادہ نیند لینے کی کوشش کریں ۔
اچھی غذا استعمال کریں ۔ بازاری کھانا اور کولڈ ڈرنک استعمال نہ کریں اور کوشش کریں کہ آپ چاول بھی استعمال نہ کریں ۔
ورزش کرنے کی عادت ڈالیں ۔
پانی کا استعمال ذیادہ کریں اور یہ بھی کوشش کریں کہ پانی بہت ذیادہ ٹھنڈا نہ ہو ۔
پھل اور سبزیاں ذیادہ استعمال کریں ۔
اور کوشش کریں کہ آپ نیچر کے قریب رہیں ۔

Mahwari Dard e Shaqiqa Ka Rohani Ilaj

اگر کوئی بہن ماہواری درد شقیقہ کا شکار ہے اور اسے ڈاکٹر کی ادویات لینے کے باوجود فائدہ نہ ہو رہا ہو تو وہ ماہواری درد شقیقہ سے نجات کے لیے ڈاکٹر کی ادویات کے ساتھ ہمارا بتایا گیا روحانی عمل کر لیں تو انشاء اللہ آپ کو جلد ماہواری کے درد شقیقہ سے نجات مل جاے گی ۔
اس روحانی عمل کے لیے آپ عود کی لکڑی کا ایک چھوٹا ٹکرا حاصل کرکے اسکو شام تک گلاب کے پانی میں رکھیں اور اس کے بعد اسے سکھا کر درد کے دنوں میں اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو ماہواری کے درد شقیقہ سے نجات مل جاے گی ۔ ماہواری کا درد شقیقہ ایک شدید درد ہے جو کہ آسانی سے نہیں جاتا لہذا آپ اس سلسلے میں آمنہ بہن سے غذائی پرہیز اور ہدائیات حاسؒ کرکے ان پر بھی عمل کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here