Khawab Insan ka 1 dost hai ju hamaray ju hamaray demagh ko 1 khas Rohani Dunyia se jorta hai . Khawab k zaryia hamara demagh khas Rohani Dnyia se pegham hasil kar k hamay batane ki koshash karta hai . Khawab Insan k liye Allah ki naimat hai jes k zaryia hamay har aane wale khatre k baray me ashara milta hai aur iss ashara ko samajh kar ham bohat se nuqsanat se bach saktay hain . iss artical mein ham ap ko khawab ki aqsam , khawab ki tabeer aur khawab me nazar ane walay nuqsan se Hifazat k liye Dua Naade Ali ka khas wird batain ghay . youtube channel Nad e Ali me ap ko khawab ki tabeer k hawalay se be shumar videos hasil ho jain ghe So visit it also jazak Allah .

khawab ki tabeer urdu

خواب انسانی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے جو ہمیں آنے والے وقت اور خطرات سے آگاہ کرتا ہے ۔ خواب کا تعلق روحانی دنیا سے ہے جسکی زبان ہماری دنیا سے الگ ہے ۔ لہذا ہمارا دماغ روحانی دنیا سے پیغام وصول کرکے ہیمیں خواب کے زریعے آگاہ کرنے کی کوشش کرتا ہےاب خواب کے زریعے ہمیں جو روحانی اشارہ ملتا ہے اسے سمجھ پانا ہر فرد کے لئے ممکن نہیں ۔ خواب ہمیں آنے والے نقصان سے بچانے کی کوشش کرتا ہے
بہت سے لوگ اپنے خواب کو سمجھ نہیں پاتے لہذا انہیں زندگی میں بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑھتا ہے ۔لیکن جو لوگ اپنے خواب کا مطلب جان لیتے ہیں وہ زندگی میں آنے والے نقصانات سے بچ جاتے ہیں ۔
خواب ہر انسان کو اسکی اولاد ، والدین ، بیماری اور ناکامی کے بارئے میں آگاہی دیتے ہیں خواب آپ کو آپ پر موجو د نیگیٹیو انرجی ، کالا جادو ، جنات ، نظربد اور چڑیل کی موجودگی کا اشارہ بھی دیتا ہے ۔
آپ کے بچوں یا گھر پر اگر بد اثرات ہیں تو بھی خواب کے زریعے اس بات کا ہر انسان کو اشارہ ملتا ہے۔ خواب آپ کو سچی روحانی دنیا سے جوڑتا ہے اور یہ پر اسرار صلاحیت تمام انسانوں میں موجود ہے ۔

drawne khwab dekhna

بعض افراد کو بے حد ڈراونے خواب دیکھائی دیتے ہیں جسکی وجہ بلڈ پریشر ، عورتوں کا حمل یا دل کے امراض ہو سکتے ہیں
لیکن مسلسل ڈراونے خواب دیکھائی دینا پریشانی کی طرف ایک واضع اشارہ ہے ۔ ڈراونے خوابوں میں مردہ دیکھائی دینا ، قبروستان یا عجیب سے گھر دیکھائی دینا ، میدان دیکھائی دینا یا پانی میں ڈوبنا فرد پر کالا جادو ، چڑیل یا جنات اور نظربد ہونے کی طرف اشارہ ہیں خواب میں ڈر جانا بھی ایک خطرئے کی علامت ہو سکتی ہے .یاد رہے کہ فرد کو خواب بغیر وجہ کی دیکھائی نہیں دیتے ۔
ہر خواب کا کوئی نہ کوئی مطلب ضرور ہوتا ہے یہی مطلب جان کر ہم آنے والے خطرئے سے بچ سکتے ہیں
ڈراونے خواب ہمیں جن خطرات سے آگاہ کر رہے ہوتے ہیں وہ کالا جادو ، نظربد ، جنات اور چڑیل وغیرہ ہو سکتے ہیں ۔
لہذا اگر آپ کو ڈراونے خواب دیکھائی دیتے ہیں تو اس کو نظر انداز ہر گز نہ کریں بلکہ اس کا صحیح روحانی علاج کریں ۔

bure khwab ka ilaj

اصل میں کوئی خواب برا نہیں ہوتا ۔ خواب کا مقصد صرف آپ کو کسی خاص بات سے آگاہ کرنا ہوتا ہے وہ خاص بات اچھی ہو یا بری اس کی وجہ خواب نہیں ہوتا ۔ لہذا مسلسل برا خواب دیکھائی دینا کسی ایسے حادثے کی طرف اشارہ ہوتا ہے جس کے لئے آپ صدباب نہیں کر رہے ۔ اگر آپ کو اس آنے والے حادثہ کو سمجھ کر اس کو
کنٹرل کرنے کی کوشش کریں گے تو وہ خواب آنا رک جائے گا ۔ لہذا اگر آپ کو مسلسل ڈراؤنے خواب دیکھائی دے رہے ہیں اور آپ کو ان کا
مطلب بھی سمجھ نہ آرہا ہو تو آپ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گلے میں پہن لیں اور اپنے گھر میں بھی رکھ لیں ۔ انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے آپ کو ہر آنے والی مصیبت اور پریشانی سے نجات مل جائے گی اور آپ کو برے خواب دیکھائی دینا بھی بند ہو جائیں گے ۔
نادعلی شریف کا عربی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہی نقش آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصؒ کر سکتے ہیں ۔
یہ نقش آپ کی رکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔ آپ نے اس نقش کا ہدیہ خرچ کورئیر بوائے کو ادا کر دینا ہے ۔جو کہ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔ نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر لیں

Amna Behan :0092 306 3441786