Pregnant Hone Ki Dua ?
Pregnant Hone Ki Dua Naade Ali Un Behnu بہنوں Ky Liye Behadh بےحد Mujarrab مجرب Hai Ju K Aulad Ki Nemat نعمت Sy Mehroom محروم Hain . Agr Koe Behan Allah K Kram کرم Se Jald Pregnant پریگنینٹ Hona Chahti چاہتی Hai Maghar مگر Kisi Bimari بیماری Ya Bandish Ki Waja Se Wo Pregnant پریگنینٹ Na Ho Rahi رہی Ho Tu Wo Pregnant Hone Ki Dua Naade Ali Ka Wird ورد Sirf 7 Din Kar Le . Insha Allah Iss Behan Ki Murad مراد Iss Ki Soch سوچ Se Bhe Pehlay پہلے Allah Ki Gaibi غیبی Madad Se Pori پوری Ho Ghe . Nazreen Shadi K Baad بعد Kisi کسی Be Behan K Liye Jaldi Pregnant پریگنینٹ Hona Iss Liye Zarori ضروری Hota Hai Q K کیوں کہ Sasural سسرال Walay Issi Intizar انتظار Me Hotay Hain K Inki Bahu بہو Jald Pregnant Ho , Laikan لیکن Agr Aysa ایساء Na Ho Tu Aksar اکثر Sasural Walon K Zehan زہن Me Buray Buray Khayal برئے برئے خیال Aane Laghtay لگتے Hain K Pata Nahi Issay اسے Aulad Ho Ghe Bhe Ya Nahi . Iss Tarha طرح Aik Family Me Bohat Se Pareshaniyan پریشانیاں Paida Ho Jati Hain . Issi Tarha Baz Behno بہنوں Ki Apni Khwahish خواہش Hoti Hai K Wo Jaldi Allah K Kram کرم Se Pregnant پریگنینٹ Ho Jain . Likan لیکن Aksar اکثر Inn Ki Ye Khwahish خواہش Bhe Ilaj K Bawajood باوجود Pori Nahi Hoti . In Pareshanio پریشانیوں Se Nijat K Liye Behne Bohat Se Wazaif Aur Rohani Ilaj Karwati کرواتی Hain Maghr مگر Aksar اکثر Behno Ko Iss Se Faida فائدہ Nahi Hota Jes Ki Waja Se Inn Behno Ki Parshaniپریشانی Me Mazeed مزید Izafa اضافہ Ho Jata Hai . Nazrin Dua Naade Ali Sharif Me Pregnant Hone (Conceive) K Hawalay حوالے Se Allah K Khas خاص Raaz راز Chupay چھپے Huye ہوئے Hain . Ye Baat Kam Logh لوگ Jantay جانتے Hain Maghar Ye Baat 100 % Sach Hai . Ju Behne Wazaif Aur Rohani Ilaj Karwane کروانے K Bawajood باوجود Pregnant (Conceive) Na Ho Rahi Hon Tu Wo Dua Nad e Ali Sharif Ka Ye Chota Se چھوٹا سا Wazifa Zaroor Kar Lain Insha Allah Jaldi Hamla حاملہ Hone K Hawalay حوالے Se Aap Par Allah Ka Kram Jald Ho Jae Gha .
Iss Post mein Pregnant Hone Ki Dua , Pregnant Hone Ki Dua Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Pregnant Hone Ki Dua K benefits Aap Se Share Kiye Ghaye Hain . Pregnant Hone Ki Dua ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Urdu Wazaif Ki Site naadeali.com mein Aap ko Aysay Beshumar Wazaif Hasil hon ghay So Visit it Jazak Allah .

Pregnant Hone Ki Dua

ناظرین  بہت  سی  بہنیں ایسی ہیں جن کو پریگنینسی نہیں  ہوتی یا بہت عرصہ کے بعد ہوتی ہے ۔
ایسی  بہنیوں  کو  بہت  سی  غلط  اور  تلخ  باتوں کو برداشت  کرنا  پڑتا  ہے حالانکہ اس معاملے میں ان کا کوئی قصور بھی نہیں ہوتا ۔
لیکن  اس  کے  باوجود  اکثر  سسرال اور شوہر ایسی بہنوں  کو  پریگنینٹ  نہ  ہونے  کی  وجہ  سے طعنے دینا شروع کر دیتے ہیں ۔
اور  اگر  کوئی  بہن  میڈیکلی  علاج  کروانے  کے باوجود پریگنینٹ  نہ  ہو تو  اس بہن کو جس ذلت و رسوائی سے  گزرنا  پڑتا  ہے  اس  کا اندازہ ہم نہیں لگا سکتے ۔
عام  طور  شادی  شدہ  بہنوں  کی یوٹرس کا منہ بند ہونے کی وجہ سے انہیں پریگنینسی نہیں ہوتی لیکن اگر کوئی بہن جسمانی طور پر بالکل فٹ ہے اور اسے  ایسا ءکوئی مسٔلہ نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے وہ پریگنینٹ نہ ہو تو اس کی وجہ بندش ، جادو اور نظر بد ہو سکتے ہیں ۔
یاد  رہے  کہ پریگنینسی نہ ہونے کی ایک بہت بڑی وجہ نظربد  ہے  ، اور نظربد  کے  بارے  میں  ہمیں  حدیث مبارکہ  نے  واضع  کردیا  ہے  کہ  یہ کسی بھی مسلمان کے لئے کس حد تک خطرناک ثابت ہو سکتی ہے ۔
لیکن  نظربد  کی  طرف  اکثر  میاں بیوی کی توجہ نہیں جاتی ۔
شادی  شدہ  بہنوں  کی  گود اور پیٹ کو اکثر نظر لگ جاتی  ہے اور  یہ نظربد  بعض  اوقات بے حد  خطرناک بھی ثابت ہوتی ہے ۔
ناظرین بعض لوگوں سے کسی کی خوشی برداشت نہیں ہوتی  ، خاص  طور  پر عورتوں کا تعلق اس معاملے سے زیادہ ہوتا ہے کیونکہ وہ ایک دوسرے سے جیلس بہت زیادہ ہوتی ہیں اور اسی جیلسی اور حسد کی آگ میں جلتے  جلتے  جب تھک جاتی ہیں  تو وہ عاملوں کی مدد سے جادو  وغیرہ  کے  چکر  میں پڑ کر متعلقہ عورت پر جادو یا اولاد کی بندش وغیرہ  کروا  دیتی ہیں جس کے سبب عورت پریگنینٹ نہیں ہوتی ۔
اسی طرح  جب  کسی  لڑکی  یا  لڑکے  کا کسی جگہ سے رشتہ ٹوٹ جاتا ہے تو وہ رشتہ ٹوٹنے کی رسوائی کا بدلہ لینے کے  لئے  کوئی  ایساء جادو کروا دیتے ہیں جسکی وجہ سے لڑکی شادی کے بعد کبھی حاملہ ہو  ہی نہیں پاتی ۔
اسی طرح بعض بہنوں کی  پریگنینٹ نہ ہونے  کی  وجہ میڈیکلی ہوتی ہے لیکن  پریگنینٹ نہ ہونے اور اولاد کی خواہش  بے  اولاد بہنوں کو عاملوں کے پاس جانے پر مجبور کر دیتی ہے اور اکثر عامل ایسی معصوم بہنوں کو نہ صرف غلط گائیڈ کر دیتے ہیں
بلکہ  ان کے  ذہن  میں شوہر  ، ساس، ,  نند یعنی گھر والوں  کے  متعلق  غلط نظریات ڈال دیتے ہیں جن سے ان بہنوں کے مسائل اور زیادہ پیچیدہ ہو جاتے ہیں ۔
ناظرین  جو  بیان  کیا  گیا ہے سب حقیقت پر مبنع اور 100 فیصد سچ ہے ۔
لہذا اگر کوئی بہن پریگنینٹ نہ ہو رہی ہو  ، اسکی وجہ کو ئی جسمانی بیماری ہو ، نظربد ،بندش ہو یا کسی نے کالا جادو کروایا ہو تو ایسی تمام وجوہات سے نجات کے لئے اور جلد پریگنینٹ ہونے کے لئے آپ صرف 7 دن کا وظیفہ نادعلی کر لیں ۔
انشاء اللہ  مولا  کی  ذات  محمد  آل  محمد کے صدقہ میں آپ پر اپنا کرم جلد فرما دیں گے ۔

Pregnant Hone Ki Dua Wazifa

جو بہنیں اللہ کے کرم سے جلد پریگنینٹ ہونا چاہتی ہیں تو وہ دعائے نادعلی شریف کا یہ وظیفہ 7 دن تک کرئے انشاء اللہ  جلد  ہی  اللہ  کی ذات آپ پر اپنا کرم فرما دیں گے ۔

اس وظیفہ کو اگر چاند کے پہلے جمعہ میں فجر کی  نماز کے بعد شروع کیا جائے تو زیادہ افضل ہے ۔ وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد ایک مرتبہ سورہ یاسین  ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی  اور 70  مرتبہ  دعائے نادعلی محبت سے پڑھ کر ایک کھجور پر دم کر دیں اور اس کے بعد اس کھجور کو کھا لیں اور اسکی گھٹلی کو سنبھال کر رکھ لیں ۔
یہ عمل  آپ  نے 7 دن تک کرنا ہے اور سات دن میں آپکے  پاس  کھجور کی 7 گھٹلیاں ہو جائیں گی ۔ ساتویں دن  آپ  ان  ساتوں  گھٹلیوں  کو کسی چلتے پاک پانی میں بہا دیں ۔

یہ سات گھٹلیاں آپ کسی سے بھی کہہ کر پانی میں بہا سکتی ہیں ۔ اس کے  بعد  آپ  صدقہ کریں انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات کا آپ پر کرم ہو جائے گا ۔
ناطرین  اس  عمل  کو  آپ  چاند کے  پہلے جمعہ میں شروع کریں تو زیادہ افضل ہے لیکن  بدرجہ مجبوری اس عمل  کو  آپ  کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں

اور سب سے ذیادہ ضروری بات یہ ہے کہ  جب  آپ پر اللہ کا کرم  ہو  جائے تو اس وقت آپ حمل کی حفاظت کا  تعویز  خود  تحریر  کر کے یا آستانہ سے منگواء  کر  اپنے  گلے  میں  ضرور  پہن  لیں اوریاد رکھیں  کہ  یہ   بے  حد  ضروری   ہے ۔ حمل  کی حفاظت کے تعویز کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے ۔

Pregnant Hone Ka Taweez

nady-ali
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

اگر کوئی بہن جلد بچہ پیدا کرنا چاہتی ہے اور اس کے لئے وہ وظیفہ  نہ  کر  سکے یا اسے وظیفہ کرنے سے کامیابی نہ حاصل  ہوتی  ہو  تو  ایسی  بہن آستانہ سے عربی نقش نادعلی  شریف  منگواء  کر اپنے پاس رکھ لے یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ  اس  نقش  کو پاس  رکھنے سے اللہ کی ذات آپ کو نظربد  ، بندش  ، جنات اور ہر قسم کی میڈیکلی پرابلم  سے نجات عطاء فرمائیں گے اور محمد آل محمد کے  وسیلہ  سے  جلد ہی  آپ پر اللہ کا کرم ہو جائے گا یعی آپ کا حمل ٹھہر جائے گا ۔
یادر رہے کہ نادعلی  تقدیر کا رخ  بدل دیتی ہے اور اگر آپ کی تقدیر میں اولاد  نہیں تو  نادعلی کے وسیلہ سے آپ  کو  اولاد  حاصل ہوگی  اور یہ عمل ایک بار نہیں لاکھوں بار آزمایاگیاہے ۔
نقش ناد علی  شریف  آستانہ میں خاص مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کیا جاتا ہے ۔
اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا  جو کہ 48  گھنٹوں میں آپ  کو وصول ہو اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے جو کہ اس نقش کے لئے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ۔ لہذا اسے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest