Khabees Jinn Ka Ilaj ?
Khabees Jinn Ka Ilaj Dua Naade Ali Hai . Khabees Jinn Jab Kisi Par Hawi Ho Jatay Hain Tu Ye Asani Se Es Ka Peecha Nahi Chorte , Ye Jinnat Ghar Me Be Had Fitnah O Fasad فتنہ و فساد Paida Kar Detay Hain , Shohar Biwi K Darmyian Nafrat Paida Karna , Rishta Khatam Kar Dena Aur Zehan Me Behooda Khyalat بے ہودہ خیالات Paida Karna Asay Jiinat Ka Hi Kaam Hota Hai . Ye Jinnat Ager Kisi K Jism جسم Me Dakhil داخل Ho Jain Tu Wo Asay Be Had Ghalat غلط Kam Karne Par Bhe Majboor مجبور Kar Detay Hain . Nazreen Jinnat Shaitani Makhloq شیطانی مخلوق Hai , Inn Mein Se Kam Jinnat Hi Achay Hotay Hain . Jinnat Abadi Se Dur Hi Apna Basira Kartay Hain Likan Chand Khabees Jinn Aysay Hotay Hain Ju Kisi Larki Ya Larkay Par Hawi Ho Kar Inhain Had Se Zaida Pareshan Kar Detay Hain . Baz Oqqat بعض اوقات Tu Ye Jinnat Kisi Larki Ya Larkay Ko Aapni Havis Ka Nishana اپنی حوس کا نشانہ Bhe Bana Letay Hain . Lahaza Khabees Jinn Ka Ilaj Waqat Par Ho Jana Hi Zarori Hai Aur Iss Ka Sahi Ilaj صحیح علاج Dua Naade Ali Sharif Mein Mojood Hai ۔
Iss Post mein Khabees Jinn Ka Ilaj , Khabees Jinn Ka Ilaj karne Ki Dua Aur Khabees Jinnat Se Hamesha Mehfoz Rehne Ka Tarika Bataia Hai . Khabees Jinn Ka Ilaj ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Agr Ap Ko Khabees Jinn Ka Ilaj K Hawalay Se Aur Bhe Urdu Wazaif Darkar Hain Tu Site naadeali.com ko visit krain .
Khabees Jinn Ka Ilaj
خبیس جنات اصل میں شیطان کا ایک خاص روپ ہے جو کہ سکولوں ، کالجوں کے قریب ویران درختوں پر اپنا بسیرہ کرتے ہیں ۔یہ جنات اگر کسی لڑکی یا لڑکے پر حاوی ہو جائیں تو اسے اس کا اس وقت تک پتہ نہیں چلتا جب تک کہ اس لڑکی یا لڑکے صحت ، زہانت اور عزت مکمل طور پر تباہ نہیں ہو جاتی ۔
یہ جنات خاندانوں میں فتنا و فساد پیدا کرکے محبت کو دشمنی میں بدل دیتے ہیں ، میاں بیوی میں نفرت اور طلاق کروا دیتے ہیں ، بچوں کو ضدی نافرمان اور
گستاخ بنا دیتے ہیں اور اگر یہ کسی کے جسم میں داخل ہو جائیں تو یہ ان کا حادثہ بھی کروا سکتے ہیں ۔ لہذا خبیس جنات کا علاج وقت پر ضرور کروا لینا چاہیے کیوں کہ اگر یہ جنات انسانی جسم میں اپنا گھر بنا لیں تو سجھ لیں کہ اب یہ آسانی سے نہیں جانے والے ۔
Khabees Jinnat Ki Alamat
خبیس جنات کی سب سےعلامت بچوں کے زہین میں برے اور شیطانی وسوسے آنا ، بچوں کا بے جا ضدی اور گستاخ ہو جانا ، بچوں کا چھوٹی عمر میں کسی غیر سے محبت کرنے لگ جاتا ، گھر میں بلا وجہ کی باتوں پر لڑائی ہونا ، گھر کے افراد اور بچوں کو چوری کی عادت پڑھ جانا ، شوہر بیوی کی محبت کا نفرت میں بدل جاتا اسکی عام علامات ہیں ۔ان علامات کی موجودگی گھر میں خبیس جنات ہونے کا ثبوت ہے ۔ لہذا یہ جنات گھر کے کسی بھی فرد کے جسم میں داخل ہو کر آپ کے لئے ناقابل طلافی نقصان کی وجہ بن سکتے ہیں لہذا بروقت روحانی علاج ہی ضروری ہے ۔
Khabees Jinn Ka Ilaj
سب سے پہلے تو ہر والدین کو چاہئیے کہ وہ اگر ان کے بچے سکول ، کالج یا یونیورسٹی میں جاتے ہیں تو ان کے گلے میں نادعلی شریف کا عربی نقش ضرور پہنائیں تاکہ آپ کے بچے جنات ، نظربد او ہر قسم کے نقصانات سے محفوظ رہیں ۔ اس کے بعد اگر کسی فرد پر خبیس جنات حاوی ہو چکے ہیں یا کسی گھر پر جنات نے اپنا قبضہ کر لیا ہے تو ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ آستانہ سے دو عدد زعفرانی نقش نادعلی منگواء کر ایک نقش کو مریض کے گلے میں پہنادیں اور دوسرے نقش کو گھر میں کسی پاک دیوار پر لگا دیں ۔ انشاء اللہ جیسے ہی نادعلی شریف کا عربی نقش مریض اپنے گلے میں پہن لے گا۔ اس کے گھر اور وجود کو خبیس جنات اسی وقت چھوڑ کر بھاگ جائیں گے اور اگر یہ جنات دوبارہ پلٹ کر آئے تو اسی وقت جل جائیں گے ۔ یہ دعائے نادعلی شریف کی ثاثیر ہے کہ اس کے سامنے بڑے سے بڑا سرکش جن بھی نہیں ٹھہر سکتا ۔
Hadia Detail
نقش نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے آپ خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔ نقش نادعلی کا ہدیہ خرچ ہم نے اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا ہے ۔ یہ نقش آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا انشاء اللہ ۔ آپ نے اس نقش کا ہدیہ خرچ کورئیر بوائے کو ادا کر دینا ہے جو کہ ہم نے اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا ہے۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Jinnat Related Post
1 – Jinnat Se Hifazat Ka Taweez
2 – Khabees Jinn Ja Ilaj
3 – Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
4 – Jinnat Se Chutkara Ka Taweez
5 – Saya Ka Rohani Ilaj
6 – Jinn ki Haqeeqat
7 – Aashiq jinn ka ilaj
8 – Jinnat Ko Bhagane Ka Taweez
9 – Protection From Jinn
10 – Ghar Ki Hifazat Ka Taweez
11 – Bachon Ki Hifazat Ka Taweez
12 – Asaib Ka Ilaj
13 – Asrat Ka Ilaj
14 – Paranormal Activity
15 –Kala Jadu ka Tor Taweez
16 – Nad e Ali