Aashiq jinn ka ilaj ?
Baaz Auqaat Jinnat Insanon Par Aashiq Ho Kar Un Ki Zindagi Azaab Bana Dete Hain. Aashiq Jin Kisi Bhi Fard Ka Aasani Se Peecha Nahi Chortay Aur Agar Koi Un Se Peecha Chhuranay Ki Koshish Karta Hai To Woh Is Ko Shadeed Jani Ya Maali Nuqsaan Bhi Day Saktay Hain. Is Post Mein Hum Ne Aashiq Jinn Se Fard Ki Jaan Chhuranay Ka Sahih Tareeqa Bataya Hai .
Agar Koi Bhai Ya Behan Jaanat Ki Wajah Se Pareshan Hain To Un Ke Liye Is Se Ziada Taaqatwar Rohani Hal Koi Bhi Nahi. Lehaza Agar Koi Fard Sahih Maeno Mein Jaanat Ki Wajah Se Pareshan Hai To Woh Yeh Tareeqa Ikhtiyar Krea. Insha Allah Aashiq Jinn Ka Aysa Ilaaj Kisi Ne Nahi Bataya Hoga .

Aashiq jinn ka ilaj Urdu

بعض اوقات جنات انسانوں پر عاشق ہو کر ان کی زندگی عذاب بنا دیتے ہیں ۔ عاشق جن کسی بھی فرد کا آسانی سے پیچھا نہیں چھوڑتے اور اگر کوئی ان سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کرتا ہے تو وہ اس کو شدید جانی یا مالی نقصان بھی دے سکتے ہیں ۔ اس پوست میں ہم نے عاشق جن سے فرد کی جان چھڑانے کا صحیح طریقہ بتایا ہے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن جنات کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کے لئے اس سے ذیادہ طاقتور روحانی حل کوئی بھی نہیں ۔ لہذا اگر کوئی فرد صحیح معنوں میں جنات کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ یہ طریقہ اختیار کرئے ۔ انشاء اللہ عاشق جن کا ایساء علاج کسی نے نہیں بتایا ہوگا ۔
یاد رہے کہ جنات کی بہت سی اقسام ہیں اور یہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کی عادات بھی ایک دوسرئے سے مختلف ہوتی ہیں ۔ لہذا ان کی قوم ، مذہب اور عادات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کا علاج کیا جاتا ہے ۔اور جنات کا علاج کرنے میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی ۔ اگر کسی پر حقیقت میں جنات حاوی ہیں تو وہ معالج کی جان بھی لے سکتے ہیں ۔ لیکن 90 فیصد اس بات کا امکان ہے کہ مریض کسی نہ کسی نفسیاتی بیماری کا شکار ہوتا ہے اور کم علم لوگ اسے جنات کی طرف لے جاتے ہیں ۔نفساتی بیماریوں میں ایک بیماری دوہری شخصیت ہے جس میں مریض کو لگتا ہے کہ کوئی اور بھی اس کے ساتھ موجود ہے ۔ اسی طرح بعض نفسیاتی بیماریوں میں مریض کو ایساء لگتا ہے کہ کوئی اس کے ساتھ ذنا کر رہا ہے یا میاں بیوی والے حقوق ادا کر رہا ہے جبکہ ایساء حقیقت میں نہیں ہوتا بلکہ ایساء صرف مریض کو محسوس ہوتا ہے ۔ اسی طرح اکثر مریض ایساء بھی محسوس کرتے ہیں کہ ان پر کوئی جن عاشق ہو گیا ہے ۔ لیکن جہاں ایک بات اور بھی مدنظر رکھنا پڑتی ہے کہ ہمیں یہ آسانی سے معلوم نہیں ہو سکتا کہ مریض کسی نفساتی بیماری کا شکار ہے یا اس پر جنات حاوی ہیں ۔ اس لئے یہ پہچان کرنے کا کام صرف کوئی ماہر ہی کر سکتا ہے ۔ لہذا ہمارا مشورہ ہے کہ جنات کے معاملے میں کسی کم علم فرد کی رہنمائی لینے سے پرہیز کریں ۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایساء آسان روحانی عمل بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ عاشق ،غیر عاشق جن یا کسی بھی نفسیاتی بیماری سے اللہ کے کرم سے جلد شفاء یاب ہو سکتے ہیں ۔

Ashiq jin ki Alamat in urdu

عاشق جنات اگر کسی پر حاوی ہو جائیں تو اس اپنی علامات یا کمزوریاں آسانی سے ظاہر نہیں کرتے ۔کیونکہ جنات جب اپنی حوس پوری کرتے ہیں تو اس وقت انسان اپنی ہوش میں کم ہی ہوتا ہے ۔ عاشق جنات کی وجہ سے انسان کو حد سے ذیادہ بے ہودہ وسوسے آتے رہتے ہیں اور بعض اوقات انسان اپنے آپ کو کنڑول نہیں کر پاتا ۔
عاشق جنات کے اثرات کی وجہ سے انسان کا غصہ حد سے ذیادہ تجاوز کر جاتا ہے اور اسے بھوک بہت ذیادہ لگنے لگتی ہے ۔
عاشق جنات کے اثرات کی وجہ سے انسان کو شور برداشت نہیں ہوتا حتی کہ انسان کو بعض اوقات آزان کی آواز سے بھی پریشانی ہونے لگتی ہے ۔
عاشق جنات کی وجہ سے انسان ذیادہ تر سوتا رہتا ہے ۔
یہ عام علامات ہیں لیکن یہ ضوری نہیں کہ عاشق جنات کے اثرات کی وجہ سے صرف ہی علامات ظاہر ہوتی ہیں ۔ لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کو جنات کے اثرات ہونے کا شک ہو تو وہ آمنہ بہن سے رہمنائی حاصل کر سکتے ہیں تاکہ آپ جلد شفاء یاب ہو سکیں ۔

Aashiq jinn ka ilaj

اگر کوئی بھائی یا بہن کسی جن ، آسیب ، سایہ یا کسی بھی نفساتی بیماری کا شکار ہیں یا انہیں لگتا ہو کہ ان پر جنات عاشق ہیں اور وہ جنات ان سے غلط حرکات کرتے ہیں تو جمعہ کے دن عصر اور مغرب کے درمیان مشک عنبر زعفران اور گلاب سے سفید کاغذپر بسم اللہ الرحمن اللہ الصمد یا حفیظُ یا قویُّ یاقادرُ تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ اس نقش کے ہمراہ آپ نے ناپاک جگہ یعنی واش روم میں نہیں جاتا ۔نقش گلے میں پہننے کے بعد آپ نے ایک مسکین کو کھانا کھلانا ہے اور آپ نے 7 جمعرات تک اس عمل کو جاری رکھنا ہے یعنی آپ نے ہر جمعرات یا جمعہ کو ایک مسکین کو کھانا کھلانا ہے اور کھانا کھلانے کا عمل آپ نے 7 بار کرنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ نقش گلے میں پہنتے ہی اللہ کی ذات آپ کو سخت سے سخت جنات سے ہمیشہ کے لئے محفوظ فرما دیں گے اور آئندہ زندگی آپ کو جنات کی وجہ سے کسی قسم کی پریشانی لاحق نہیں ہوگی ۔ بتائے گئے نقش کے حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest