Jinnat Ko Bhagane Ka Taweez ?
Jinnat Ko Bhagana Asan Nahi Qk Insaan Jinnat Se Darta Hai Likan Jinnat Sirf Iss Insaan Se Dartay Hain Ju Allah Ki Hifazat Mein Hota Hai . Agr Aap Jinnat Ki Waja Se Pareshan Hain Tu Jinnat Ko Bhagane K Liye Ham Ne Aap Ko Aik Be Had Asan Qurani Amal Iss Post Mein Aap Ko Bata Dyia Hai . Ye Aamal Jinnat Ko Bhagane Ka Taweez Surah Ikhlas Hai . Surah Ikhlas Ka Taweez Aap Ne Kis Tarha Tehreer Karna Hai Ye Ham Ne Urdu Mein Aap Ko Bata Dyia Hai .

Jinnat Ko Bhagane Ka Taweez Urdu

اگر کسی کے گھر میں جنات نے بسیرہ کر لیا ہے یا جنات کسی کے جسم میں آکر اسے تنگ کرتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ جمعہ کے دن کیسی بھی وقت کاغذ کے 4 ٹکرئے لے کر ان پر مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے الگ الگ سورہ اخلاص بمعہ بسم اللہ شریف تحریر کرلیں ۔ اب آپ نے ان چار نقوش میں سے 3 نقوش اپنے گھر کے 3 پاک کونوں میں لگادینے ہیں اور
اور چوتھا نقش آپ نے چوتھے کونے میں 3 دن کے بعد لگا دینا ہے ۔ یاد رہے کہ جب مسجد میں آذان ہو تو اس وقت آپ نے گھر کی کھڑیاں کھول دینی میں تک آذان کی آواز آپ کے گھر میں گونج سکے ۔ انشاء االلہ یہ عمل کرنے سے جنات آپ کے گھر کو چھوڑ کر بھاگ جائیں گے اور پلٹ کر بھی آ نہیں سکیں گے ۔ یاد رہے کہ جنات گھر میں اس وقت داخل ہوتے ہیں جب گھر میں کوئی حرام چیز داخل کی جاتی ہے ۔ لہذا یہ عمل کرنے کے بعد آپ اپنی عادات کو قران وسنت کے احکامات کے مطابق ضرور نبانے کی کوشش کریں تاکہ جنات آپ کو کوئی بڑا نقصان نہ دے سکیں ۔
اس قرانی عمل کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest