Paranormal Activity ?
Har woh Waqea jo Insani aqal aur Samajh mein nah aaye Paranormal Activity kehlata hai .
Paranormal Activity aik Rohani Pareshani hai jiski Asal Wajah Jinnat, Shayateen aur Churail ho Sakti hai. is post mein hum aap ko Paranormal Activity ki tafseel, Wajuhaat aur is se Nijat ke liye Sahih Rohani hal Batayen Ghay. Lehaza is post ko Akhir tak zaroor parh lain.
Site Naade Ali Aur Youtube Channel Nad e Ali me ap ko Paranormal Activity k hawalay se har kisam ki malomat hasil hon ghay So visit . jazak Allah .

Paranormal Activity In Urdu

ہر وہ چیز ، کام اور سوچ جو انسانی سمجھ سے باہر ہو اسے پیرا نارمل ایکٹیویٹی کہا جاتا ہے۔
پیرا نارمل ایکٹیویٹی کے پیچھے شیطانی طاقت ہوتی ہے ۔ یعنی شیطاطین منفی توانائی کے زریعے انسانی عقل اور شعور کو متاثر کرکے اس کی جان ، مال ، عزت اور صحت کو حد سے ذیادہ نقصان دیتا ہے ۔
پیرا نارمل ایکٹیویٹی کی وجہ سے انسان کو اکثر ایسی چیزیں دیکھائی اور سنائی دینا شروع ہو جاتی ہیں جن کا حقیقت میں وجود نہیں ہوتا ۔
پیرا نارمل ایکٹیویٹی ہر انسان پر مختلف انداز سے اثر انداز ہوتی ہے ۔
یاد رہے کہ اگر آپ کے ساتھ پیرا نارمل ایکٹیویٹی ہو رہی ہیں تو یہ بات حتمی ہے کہ آپ کے قریب ، جنات ، شیطاطین ، چڑیل یا کوئی شیطانی طاقت موجود ہے ۔اور اگر ایساء سچ میں ہے تو آپ ایک بڑی مصیبت میں مبتلاء ہو چکے ہیں ۔
جس فرد کے ساتھ پیرا نارمل ایکٹیویٹی منسلک ہو جائے تو اس کے ساتھ بے شمار غیر عقلی واقعات مختلف انداز سے ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔
جو کہ فرد کی زندگی میں خوف ، دہشت ، ڈیپریشن ، سر درد ، بے چینی اور زندگی سے نفرت پیدا دیتے ہیں ۔
اصل میں پیرا نارمل ایکٹیویٹی فرد کو موت کی طرف لے کر جاتی ہیں ۔ پیرا نارمل ایکٹیویٹی فرد کو ہر وہ سوچ اور خواہش دیتی ہیں جسکا تعلق کسی نہ کسی انداز سے موت سے جڑا ہوتا ہے ۔
بعض اوقات پیرا نارمل ایکٹیویٹی کی شدت کی وجہ سے مریض اپنے آپ کو موت کے حوالے کر دیتے ہیں ۔اور ایساء دنیا میں بے شمار بار ہوا ہے ۔

Paranormal Activity Alamat

جو افراد پیرا نارمل ایکٹیویٹی کا شکار ہو جاتا ہے اس پر شروع میں چند ماہ تک درج ذیل علامات ظاہر ہوتی ہیں ۔ یعنی
شراب سے نفرت کرنے والے افراد کا اچانک شراب شروع کر دینا
گناہ سے نفرت کرنے والے کا اچانک گناہ کرنے لگ جانا 
بے حد جنسی بے راہ روی کا شکار ہوجانا ۔
کسی کو تکلیف دے کر خوش ہونا ۔
والدین کا گستاخ ہوجانا ۔
تنہائی سے خوف محسوس ہونا ۔
گھر سے آوازیں محسوس ہونا جب کہ وہاں حقیقت میں کوئی موجود نہ ہو ۔
گھر سے خوشبو یا بدبو کا محسوس ہونا ۔
بیماری سے شفاء نہ ہونا ۔
گھر میں لڑائی جھگڑا رہنا ۔
عجیب و غریب خواب دیکھائی دینا ۔
جرم کرنے کی خواہش دل میں پیدا ہونا ۔
بلند مقامات پر جاکر خوشی محسوس کرنا ۔

Paranormal Activity Wajuhat

فرد کے پیرا نارمل ایکٹیویٹی میں مبتلاء ہونے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ اور اسکی ایک اہم وجہ ایسے مقامات پر جانے یا انجانے میں جانا ہے جہاں شیطان اور جنات کا بسیرا ہو ۔
اس کے علاوہ آپ کا دشمن کسی جادو گر کے زریعے آپ کو پیرا نارمل ایکٹیویٹی کا شکار بھی کر سکتا ہے ۔
اگر کوئی فرد پیرا نارمل ایکٹیویٹی کا شکار ہے تو اس کے ساتھ میل جول رکھنے سے آپ پیرا نارمل ایکٹیویٹی کا شکار ہو سکتے ہیں ۔
قبرستان میں بے مقصد اور بے وقت جانے سے اکثر افراد پیرا نارمل ایکٹیویٹی کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
ایساء درخت کو بے حد ویران جگہ پر ہو اس کے نزدیک جانے سے بھی اکثر افراد پیرانارمل ایکٹیویٹی کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
لہذا ہر فرد کو روحانی حفاظت کی ضرورت ہے ۔

Paranormal Activity Rohani ilaj

ayatul kursi
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

اگر کوئی بھائی یا بہنیں پیرا نارمل ایکٹیویٹز کا شکار ہے تو اس سے فوری شفاء صرف روحانی طریقہ علاج سے ممکن ہے ۔
اور اسکا صحیح روحانی علاج ایت الکرسی کا عربی نقش ہے ۔
لہذا آپ ایت الکرسی شریف کو جمعہ کے دن عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ نقش ایت الکرسی کی برکت سے آپ کو جلد ہی ہر قسم کی پیرا نارمل ایکٹیویٹی سے نجات حاصل ہو جائے گی اور آپ زندگی میں دوبارہ پیرا نارمل ایکٹیویٹی کا شکار نہیں ہوں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ آستانہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ 900 روپیہ ادا کرکے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔اور اس لے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کرلیں۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be baha Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .

Pin It on Pinterest