mohabbat mein Pagal Karne ka taweez se murad ye nahi k ap Allah ki kalam se kisi ko apni mohabbat me pagal kar dain . aysa nahi hota . Allah ki kalam se ap apni koe bhe jayz Hajat hasil kar saktay hain likan Najaiz kam Allah ki kalam se nahi ho saktay . Har kaam Allah k hukam se hota hai aur Allah kisi bhe najaiz kam k liye hukam jari nahi farmata . jahan ham ne kisi k dil me izat paida karne aur Shohar ko iss ki biwi ki mohabbat me mabtla karne k liye Naqsh Naade Ali sharif ka khas amal bataia hai .
Nazreen bhut si biwiyou ko shohar ke mohabbat , tawaja aur Pyar hasil nahi hota , jis ke waja se wo bhut ziada bayzaar ho jati Hain aur Zaroort se ziada gussa un ke zaat ka ansar ban Jata hai. Es k ilawa Baz afraad nafrat ko khatam Karne , ikhtilafat se bachne aur rishton ko achy se chalane k Liye bhe logo k dil mein mohabbat paida karna chahty hain. Kch log khas kism ke kamyabi hasil Karne k Liye ksi dusray fard k Dil mein apni jaga banana chahty hain lekin asa kar nahi pate . Nazreen ap ke in tamam parshaniou k Hal aur shohar biwi mein mohabbat paida Karne , ksi shaks k Dil mein jaga pane aur Dil ko taskheer Karne k Liye Nad e Ali Shareef ka taweez bhut mujarrab hai. Es Liye ye taweez ap Apne Ghar mein zaroor rakhen.

mohabbat mein Pagal Karne ka taweez

ناظرین کسی کو اپنی محبت میں پاگل کرنے سے مراد کسی انسان کو غلط مقصد کے لیے استعمال کرنا ہر گز نہیں ہے ۔ یہاں کسی کو اپنی محبت میں پاگل کرنے سے مراد شوہر کی محبت حاصل کرنا ہے یا کسی ایسے شخص کی محبت جس کے لیے آپ دلی طور پر انسیت رکھتے ہیں اور اسے اپنانا چاہتے ہیں۔
ناظرین ہر بیوی شوہر کی محبت کے لیے جذباتی ہوتی ہے اور چاہتی ہے کہ شوہر اس کی ہر خواہش کو پورا کرے۔ اور اس کا اتنا دیوانا ہو جائے کہ بیوی جو کہہ دے شوہر وہ کام کر دے۔ ایک لحاظ سے یہ بیوی کا شرعی حق بھی ہے اور رشتہ ازدواج کا تقاضا بھی ہے اور دوسری بات کہ شوہر کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی بیوی سے محبت کرے۔ تا کہ بیوی کو یہ نہ لگے کہ شوہر اس سے پیار نہیں کرتا۔ بعض بیویاں شوہر کی بہت تابعدار بھی ہوتی ہیں اور شوہر کی بات بھی مانتی ہیں لیکن ان کو شوہر کی محبت ، اپنائیت ،پیار حاصل نہیں ہوتا اور نہ ہی شوہر ان کا دیوانہ ہوتا ہے ۔
اس کے علاوہ کچھ افراد دلی طور پر کسی شخص کو پسند کر لیتے ہیں اور اسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہتے ہیں ۔لیکن جب انھیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو وہ دل برداشتہ اور نا امید ہو جاتے ہیں اور بعض اوقات ایسے لوگ اپنی من پسند شے کو حاصل کرنے کے لیے کسی بھی خطرے سے گریز نہیں کرتے۔ ناظرین بعض اوقات بیوی بھی شوہر کی محبت حاصل کرنے اور افراد بھی کسی شخص کے دل میں اپنے لیے پیار پیدا کرنے کی غرض سے امل وغیرہ کے پاس چلے جاتے ہیں اور اپنے مسائل حل کروانے کی بجائے مزید نقصان اٹھا لیتے ہیں۔ کیونکہ ایسے عامل حضرات نہ صرف انسان کے ذہن کو سلجھاتے ہیں بلکہ ایسے کاموں کو کرنے پر بھی آمادہ کر لیتے ہیں جن سے گناہ کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
ناظرین ہم نے ایسے بہت سے لوگوں سے بات چیت کی ہے جو جذباتی پہلو سے سوچتے ہوئے اور جنونی کیفیت سے مجبور ہو کر اپنے گھر خود خراب کر لیتے ہیں کسی کی محبت حاصل کرنے کے چکر میں عمر بھر کے لیے اپنے لیے تکلیفیں اکٹھی کر لیتے ہیں اور جب ان کی عقل شعوری کیفیت اختیار کر لیتی ہے تو انھیں اپنی تمام غلطیاں تمام فیصلے بے تکے لگتے ہیں لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

mohabbat mein Pagal Karne ka taweez

ناظرین اس لیے آج ہم آپ کو ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے کہ جس کی برکت سے بیوی کو شوہر کی محبت حاصل ہو گی اور جو فرد کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتا ہے اگر وہ سچے اور نیک نیتی سے یہ عمل کر لے گا تو اسے بھی با حکم اللہ تعالیٰ محبت حاصل ہو جائے گی۔
ناظرین کسی کو اپنی محبت میں پاگل کرنے کے لیے یعنی کسی کو سچی محبت حاصل کرنے اور کسی کو سچے سے دل سے اپنانے کے لیے ناد علی دعا کا تعویذ بے حد مجرب ہے ۔ اس تعویذ کو آپ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے گھر میں پاک جگہ پر اپنے مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے رکھیں ۔ اگر آپ یہ تعویذ تحریر نہ ہو سکے تو آپ اس تعویذ کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لیے آمنہ بہن کو کال کر کے اس تعویذ کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
نقش نادعلی کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
نادعلی شریف کے عربی نقش کی مکمل تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پرکلک کریں

Naqsh Nade Ali

naqsh-naade-ali

Amna Behan :0092 306 3441786

you can Find out the solution to your every problem From site Naade Ali and YouTube channel Nad e Ali