Job i ki hifazat ka wazifa nade ali ki barkat se ap apni naukri ko dushman , hasad , jadoo , nazar e bad aur har kisam ki sazish سازش se mehfoz rakh saktay hain . ye wazifa be had powerful hai lahaza har sarkari aur gair sarkari mulazim ko ye wazifa zaroor kar lena chahyia .

job ki Hifazat ka Wazifa

نوکری کی حفاظت کی دعا نادعلی کی برکت سے آپ اپنی نوکری کو دشمن ، حاسد ، مخالف ، بدگو اور لوگو ں کی چالاکی و مکاری سے ہمیشہ محفو ظ رکھ سکیں گے ۔دعائے نادعلی کا وظیفہ نہا یت آسان ہے اور ہر ملا زم پیشہ فر د کو اس دعا کا وظیفہ ضر ور کرنا چاہیے ۔

نوکری کی حفاظت کا وظیفہ

نوکری کی حفا ظت کے لیے دعائے ناد علی کا وظیفہ صر ف 7 دن کیا جاتا ہے ۔
لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10بار درود پاک کا زکر کریں اور درمیان میں آپ 12مرتبہ سورہ مزمل ، 100 مرتبہ درود ابراہیمی ، 70 مرتبہ دعائے ناد علی اور 100 مرتبہ تسبیح کے ذریعے

rizq-ki-dua-arabi

پڑھیں ۔ 7 دن کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 7 مر تبہ دعائے ناد علی اور 10 مر تبہ مزکورہ بالا بیان دعا کو ضر ور پڑھنے کا معمول بنائیں ۔ انشاء اللہ آپ کا کوئی بھی دشمن ، حاسد اور مخالفت کسی بھی قسم کی چلاکی ، مکاری ، جادو ،بند ش یاکسی بھی حوالے سے آپ کی نوکری اور رزق کو نقصان نہیں دے سکے گا ۔

نوکری کی حفا ظت کا تعو یز

نوکری کی ظاہری و باطنی حفاظت کے حوالے سے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے
لہذا ا پنی نوکری کو دشمن ، بدگو ، حاسد ، نظر بد ، کالا جادو اور بندش سے ہمیشہ محفو ظ رکھنے کے لیے آپ آستانہ سے زعفرانی قرانی فتح نامہ منگواء کر صر ف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ آپ کی نوکری ہر قسم کے ظاہر باطنی نقصانات سے اللہ کی پناہ میں رہے گی ۔
قرانی فتح نامہ نوکری میں ترقی، آمدنی میں اضافہ اور رزق میں برکت کے حوالے سے کمال کی برکا ت کا حامل ہے ۔
لہذا ہر ملا ز م پیشہ اور کاروباری فر د کو یہ نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہیے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here