Ya Jamiu Wazifa For Marriage ?
Ya Jamiu Allah Ka Sifati Naam Hai Jes K Urdu Meaning Jama Karne Walay K Hain . Ya Jamiu Ka Wazifa Karne Se Har Bhai Aur Behan Apni Shadi Aur Rishta Ki Har Rukawat Ko Door Kar Saktay Hain . Ya Jamiu Wazifa Karne Walay K Pas Har Zarorat Ki Cheez Allah K Karam Se Jama Ho Jati Hai Aur In Zarorat Ki Chezon Mein Dolat , Paisa , Izzat , Ghar Zameen Aur Insani Zarorat Ki Har Cheez Shamil Hai . Shadi Aur Rishta Bhe Chunkay Insaan Ki Aham Zarorat Hain. Lahaza Ya Jamiu Wazifa Ki Barkat Se Fard Ki Shadi Aur Rishta Ki Bhe Har Problem Door Ho Jati Hai . Iss Post mein Ham Aap ko Ya Jamiu Ka Aysa Wazifa Bata Rahay Hain ju k Sirf 7 Din Ka Hai Aur Inn 7 Dino mein Allah ki Zaat Aap ko Aap ki Shadi k Hawalay Se Har Pareshani Se Nijat Aata Farma Dain ghay Insha Allah . Iss k ilawa Agr Aap ko Marriage k Hawalay Se Mazeed Wazaif Darkar Hain Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site naadeali.com ko Zaroor Visit kar lain .

Ya Jamiu Wazifa For Marriage Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو جلدی شادی کرنے کے حوالے سے درپیش روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے یا جامع کا وظیفہ بتائیں گے ۔ یا جامع اللہ کا صفاتی نام ہے جس کا معنی جمع کرنے والے کے ہیں ۔ اور بزرگ فرماتے ہیں کہ جو فرد اللہ کے نام یا جامع کا ورد کرتا ہے تو اللہ کی ذات اس کے پاس مال ، رزق ، زمین ، شہرت اور اس کی ضرورت کی ہر چیز جمع فرما دیتے ہیں ۔شادی یا رشتہ بھی چونکہ انسان کی ضرورت ہے لہذا یا جامع کا ورد کی برکت سے اللہ کی ذات فرد کو شادی کی ہر روکاوٹ سے بھی نجات عطاء فرما دیتے ہیں ۔ ہمارا موضوع چونکہ شادی ہے لہذا اس پوسٹ میں شادی کی ہر روکاوٹ کو 7 دن میں دور کرنے کے لئے یا جامع کا وظیفہ بتایا جا رہا ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں ۔
تو وہ اتوار کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سوہ مزمل اور 1140 مرتبہ اسم یا جامع محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن کرنا ہے اور وظیفہ کے دنوں میں جب بھی آپ کے پاس وقت ہو آپ درود ابراہیمی کثرت سے ورد کرتے رہیں انشاء اللہ 7 دنوں میں آپ کی شادی یا رشتہ میں جو بھی روکاوٹ یا پریشانی ہوگی وہ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
بہت سارے بھائی اور بہنیں ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ وظیفہ نہیں کر پاتے یا انہیں وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی لہذا ایسے افراد کو چاہیئے کہ وہ جمعرات کے روز سورج نکلنے کے بعد نیچے دیئے گئے یا جامع کے نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ یہ نقش بے حد پاورفل ہے لہذا جو برکات آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو اس نقش کی حاصل ہوگی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتے ہیں لہذا آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Ya Jamiu Wazifa For Marriage Benefits

شادی اور رشتہ میں روکاوٹ کی وجہ شادی پر ہونے والے اخراجات ہو سکتے ہیں ۔ لیکن یا جامع کا وظیفہ کی برکت سے فرد کے پاس کہیں نہ کہیں سے اتنا پیسہ ضرور جمع ہو جاتا ہے جس کی بناء پر آپ کی شادی با آسانی پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گی ۔ شادی میں آنے والی دوسری روکاوٹ نظربد ہو سکتی ہے اور نظربد کی وجہ سے بعض اوقات خاندانی اختلافات بھی پیدا ہو جاتے ہیں جو کہ شادی میں روکاوٹ بن جاتے ہیں ۔ لہذا یا جامع کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو نظربد ، بندش اور ہر قسم کے ایسے بد اثرات سے نجات حاصل ہو جائے گی جو کہ آپ کی شادی میں روکاوٹ کی وجہ بن رہے ہوں گے ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be baha Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .

Pin It on Pinterest