Wazifa Nokri Ke Liye ?
Surah Ikhlas Ka Wazifa Nokri Ke Liye Best Mana Jata Hai . Ye Wazifa Allah Ki Bargha بارگاہ Se Achi Nokriنوکری , Rizqرزق , Dolat دولت Aur Kamyabi کامیابی Hasil Karne K Liye Behadبےحد Powerful Hai . Nazreen Muhtram Surah Ikhlas Ka Wazifa Nokri Ke Liye Asa Rohani Raz Hai K Jes Ki Barkat Sy Fard Ko Jald Hi Na Sirf Us Ki Pasend پسند Ky Mutabiqمطابق Nokri Mil Jati Hai , Balkayبلکہ Es Fard فرد Ki Har Mushkil مشکل Hameeshaہمیشہ Allah Ki Ghaibi غیبیmadad مدد Se Asanآسان Bheبھی Hoti Reti رہتی Hai . Es Liye Agar اگر Aap Nokri Ki Wajaوجہ Se Parshan Hain Tu Ye Wazifa Aap Ke Liye Bohut Mujarrab Hai .
Aise Beshumar ایسے بے شمار Rohani Urdu Wazaif Aap Ko Site Naade Ali Aur Youtube Channal Nad E Ali Se Hasil Ho So Visit It Jazak Allah .
Wazifa Nokri Ke Liye
سورہ اخلاص کا وظیفہ روحانی فیض و برکات حاصل کرنے کا ایک بے حد قدیم سیکرٹ ہے ۔
جب کسی فرد کی روزی ، رزق اور نوکری حاصل کرنے کی ہر کوشش ناکام ہو جاتی ہے تو اس وقت یہ وظیفہ آپ کی ہرمشکل کو اللہ کے حکم سے آسان کرئے گا ۔اس وظیفہ کو 12 روز تک کیا جاتا ہے اور اس وظیفہ کی برکات فرد پر تمام زندگی جاری رہتی ہیں ۔
Wazifa Nokri Ke Liye
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 مرتبہ درود پاک زکریں اور درمیان میں آپ نے سورہ اخلاص کو اس طرح تلاوت کرنا ہے کہ جب آپ سورہ اخلاص کی ایت اللہ الصمد پر پہنچیں تو اس وقت آپ
100 مرتبہ زکر کریں ۔ اسکے بعد آپ سورہ اخلاص کی آگے والی آیات تلاوت کریں ۔ اس طریقہ سے آپ نے سورہ اخلاص کو 3 مرتبہ تلاوت کرنا ہے ۔ مذکورہ بالا بیان کئے گئے طریقہ سے سورہ اخلاص تلاوت کرنے سے آپ 3مرتبہ سورہ اخلاص اور 300 مرتبہ
زکر کر پائیں گے ۔ یہ عمل آپ نے 12 روز تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ 12 روز میں آپ کو آپ کی پسند کی جاب بھی حاصل ہو گی اور آپ کے لئے رزق اور بے شمار دولت حاصل ہونے کے اسباب بھی پیدا ہو جائیں گے ۔
اس وظیفہ کی آپ کو رزق ، حاجات ، مشکلات کی آسانی ، کامیابی اور حفاظت کے حوالےسے جو برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ان کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔
Taweez Nokri Ke Liye
آمدنی میں اضافہ ، رزق میں برکت یا وافر دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ قرانی فتح نامہ آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ جو بیان کیا گیا ہے اس سے بھی کئی گنا بڑھ کر آپ کو عطاء ہوجائے گا ۔
یہ نقش رزق میں فراوانی اور آمدنی میں اضافہ کے لئے بھی بہترین ہے اور جس گھر میں قرانی فتح نامہ ہوتا ہے اس گھر میں غربت ، تنگدستی اور بے روز گاری کبھی بھی داخل نہیں ہوتی ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں.
آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹو ں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp Amna Behan
+92 306 3441786
Serch Any Wazifa Here
1 – Nokri Ki Dua
2 – Achi Job Ka Wazifa
3 – Taweeaz For Job
4 – Job Interview Me Mamyabi
6 – Naukri Ka Taweez
6 – Job Wazifa Ya Allah
7 – Job Protection Wazifa
8 – Job Main Promotion
9 – Job Ki Bandish
10 – Government Job Wazifa
11 – Nokri Ki Bahali
12 – Salary Barhany Ka Wazifa
13 – Transfer Rokne Ka Wazifa
14 – Job Transfer Ke Liye Wazifa
15 – Shohar Ki Job
16 – Nad e Ali