Gussa dur Karne ki Dua Auzu Billahi Minash Shaitan Rajeem اعوذ با اللہ من الشیطن الرجیم
Hai . Ye Aik Dua Hai Jes mein Insan Allah Se Panah Manghta Hai . Iss Dua mobarka k Baray Mein Hadees Mojood Hai . Jab Aap ko kisi Par Gussa Aye tu Issi Waqat Iss Dua Mobarka Ko Dil mein Padhba Shuro kar dian . Inshallah jald hi Aap ka Duaas Door ho jae gha Aur Aap Narmal ho jain ghay Insha Allah . Iss Post mein Aap ko Gussa dur Karne ki Dua , Gussa dur Karne ki Dua k Beneifts AUR Gussa dur Karne ki Dua Ki Zarorat k Hawalay Se Bataia gyia Hai. Agr Aap Apna Ya Kisi Ka Gussa Issi Waqat Door Karna Chahtay Hain Tu Gussa dur Karne ki Dua Ki Dua Auzu Billahi Minash Shaitan Rajeem اعوذ با اللہ من الشیطن الرجیم Ki Rohani Barkat Aap ko HAsil Karna hi hon ghe .

Gussa dur Karne ki Dua

غصہ ہر انسان کی فطرت ہے اور انسان اس وقت غصہ کرتا ہے جب اس کے کسی اچھے یا بُرئے کام میں کوئی روکاوٹ ڈالتا ہے ۔ غصہ میں آکر انسان دوسریے کو یا اپنے آپ کو کسی بھی قسم کا نقصان دے سکتا ہے ۔ انسان ہمیشہ کمزور پر غصہ کا اظہار کرتا ہے جبکہ جب کسی فرد کو کسی طاقتور پر غصہ آتا ہے تو وہ اس غصے کا اظہار اپنے آپ پر ہی کرتا ہے ۔ بعض لوگ غصہ میں خود کشی بھی کر لیتے ہیں ۔
غصہ ایک شیطانی فعل ہے اور اس کے پیچھے شیطان ہی ہوتا ہے ۔ اس لئے غصہ کی جو مسنون دعا حدیث مبارکہ میں روائت ہے اس میں شیطان مردود کے شر سے اللہ کی پناہ مانگی گئی ہے ۔ مطلب صاف ظاہر ہے کہ غصہ شیطان کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے لہذا شیطان سے بچنا صرف اللہ کی پناہ کے زریعے ممکن ہے ۔ اور اللہ کی پناہ حاصل کرنے کی دعا
اعوذ با اللہ من الشیطن الرجیم ہے ۔

Gussa Dur Karne Ki Dua Tarjuma

( ترجمہ ) ” میں پناہ میں آتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے

Gussa dur Karne ki Dua Hadees

auzu billahi minash shaitan rajeem
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نبی کریم کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا ۔اور ( قریب ہی ) دو آدمی آپس میں گالی گلوچ کر رہے تھے کہ ایک شخص کا منہ سرخ ہو گیا اور گردن کی رگیں پھول گئیں ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے ایک ایسا کلمہ معلوم ہے کہ اگر یہ شخص اسے پڑھ لے تو اس کا غصہ جاتا رہے گا ۔
اعوذ با اللہ من الشیطن الرجیم
( ترجمہ ) ” میں پناہ میں آتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے
یہ حدیث مبارکہ مسلم شریف اور بخاری شریف میں موجود ہے ۔ لہذا اگر کسی فرد کو غصہ محسوس ہو تو وہ اس دعا مبارکہ کو پڑھے انشاء اللہ اس دعا مبارکہ کی برکت سے اللہ کی ذات اس کے غصہ کو دور فرما دیں گے ۔

Gussa Dur Karne Ki Dua Benefits

غصہ انسان کی فطرت ہے لیکن اگر کوئی ذیادہ غصہ میں رہتا ہے تو وہ بلڈ پریشر ، شوگر اور بہت سی نفساتی امراض کا شکار ہو سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ انسان غصہ میں آکر اپنے آپ یا کسی اپنے کو حد سے ذیادہ نقصان بھی دے سکتا ہے ۔ غصہ انسان کے لئے بہت سے بھیانک نقصانات کی وجہ بن سکتا ہے لہذا اسلام نے ہمیں غصہ دور کرنے لئے اللہ کی پناہ حاصل کرنے کی دعا کرنے کا حکم فرمایا ہے اور یہ دعا اوپر دے دی گئی ہے ۔
لہذا اگر آپ کو بیوی بچوں یا کسی ماتحت ہر غصہ آئے تو آپ دل میں یہ دعا مبارکہ چند بار پڑھ لیں انشاء اللہ آپ کا غصہ دور ہو جائے گا ۔
اسی طرح اگر کسی بہن کا شوہر اس پر غصہ کر رہا ہے تو وہ بہن اپنے دل میں یہ دعا مبارکہ پڑھتی رہے انشاء اللہ جلد ہی اس کے شوہر کا غصہ دور ہو جائے گا ۔
اگر کسی کا باس اس پر غصہ ہے تو ماتحت یہ دعا دل میں پڑھ لے جبکہ اگر کسی باس کو لگتا ہے اس کے ماتحت دل ہی دل میں اس پر غصۃ کرتے ہیں اور وہ اس کو نقصان بھی دینے کی کوشش کررہیں ہو تو وہ فرد اس دعا مبارکہ کو صبح اور شام میں چند م،رتبہ پڑھ لیا کریں ۔ انشاء اللہ اس دعا کی برکت سے شیطان وہ جگہ چھوڑ کر بھاگ جائے گا جسکی وجہ سے سبھی افراد کا غصہ دور ہو جائے گا ۔
یاد رہے کہ اگر آپ کو معمولی باتوں پر غصہ آجاتا ہے اور آپ سے یہ برداشت بھی نہیں ہوتا اور آپ کے غصہ کی وجہ سے آپ کی صحت اور فیملی کے افراد کو نقصان کا بھی ڈر ہو تو آپ کو چاہئے کہ اس دعا مبارکہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو غصہ کی بیماری سے نجات مل جائے گی ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest