hadsat se bachne ki dua Naade Ali sharif ki barkat se ap apni jan , aulad , ghar aur karobar ko hadsat se hameesha k liye mehfoz محفوظ rakh رکھ saktay سکتے hain . hadsat ki Dua Naade Ali Ka zikar زکر behtreen بہترین Rohani hifazat aur ap k ghar ka hisar حصار hai .
Lahaza hadsat se bachne ka wazifa Naade Ali apni zindagi me zaroor kar lain . Insha Allah ap faide me rahain ghay .
yad rakhain یاد رکھیں k hadsat حادثات zindagi me hameesha ہمیشہ nahi hotya likan لیکن jab bhe hotay hain tu wo ap se bohat kush کچھ cheen چھین kar le jatay جاتے hain .
issi tarha اسی طرح hadsat se fard ko bachne بچنے ka moqa موقع bar bar nahi milta , lahaza hadsat se bachne ki dua Naade Ali ka daman دامن zaroor thaam تھام lain .
Nazrin hadsat se bachne ki dua nad e ali un tamam تمام afraad افراد ky liye bhe bohat mujarrab مجرب hai jo ky nizaam e zindagi نظامِ زندگی ko behter tor par chalany چلانے ky liye rozana روزانہ safarسفر krty کرتے hain .
Iss k ilawa علاوہ agr ap k bache بچے school , collage ya university یونیورسٹی jatay جاتے hain tu inn ki hadsat se rohani hifazat be had zarori ضروری hoti hai .
dua Naade Ali sharif ki kasratکثرت insaan ko nagahani ناگہانی afaatآفات or hadsat حادثات sy mehfooz محفوظ rekhti hai . Ahle ilam اہل علم apnay tajarbat تجربات ki roshni روشنی mein bayan بیان krty hain ky doran e safar دوران سفر jo log nade ali ka wird ورد krty hain un par aik dast e gaib دستِ غیب qaim قائم ho jata hai jes ki waja se wo safar me Allah ki pannah پناہ me rehtay hain .
Dunia دنیا me bohat se hadsat ayse ایسے howe ہوئے hain jen me koe mojzati tor par معجزاتی طور پر bach jata hai , ju fard فرد ya bacha بچہ hadse se bacha بچا ho gha ap dekhna دیکھنا k iss k ghlay گلے me koe na koe Qurani Taweez zaroor ho gha ya iss k liye kisi ne Hifzat ki Dua zaroor parhi پڑھی ho ghe jes ki waja وجہ se wo hadsay حادثے se mojzati tor par معجزاتی طور پر bach gyia .
nazrin hadsa kisi bhe waqat ho sakta hai lahaza hadsat se bachne ki dua nad e ali ka ye chota چھوٹا sa amal zaroor kar lain Insha Allah ap faide فائدئے me rahain ghay .

hadsat se bachne ki dua

ناظرین حادثات کا ہونا آج کے وقت میں بہت عام ہو گیا ہے۔ زیادہ تر لوگ کسی بھی کام کے ہونے کو اللہ کی مرضی کہہ کر ٹال دیتے ہیں جبکہ اللہ سبحان وتعالی نے ہر قسم کی آفت اور مصیبت سے بچنے کا ذریعہ بتایا ہوا ہے ۔
ایسے ہی روحانی زریعوں میں سے ایک زریعہ دعائے نادعلی شریف بھی ہے جسکی برکت سے آپ اپنی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، اور شوہر کو ہر قسم کے حادثہ سے ہمیشہ کے لئے محفوظ رکھ سکتے ہیں ۔
ناظرین حادثات کے خطرات ہمارئے چاروں اطراف میں موجود ہیں جن سے ہم اپنی عقل کے زریعے بچتے ہیں ۔ لیکن ضروری نہیں کہ عقل ہر وقت فرد کا ساتھ دے ۔
فرد کے پاس ایسی کوئی نہ کوئی چیز ضرور ہونی چاہئے جو کہ شعوری اور غیر شعوری دونوں حالتوں میں اس کا ساتھ دے ، لہذا اس مقصد کے لئے دعائے نادعلی شریف آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گی شرط صرف یہ ہے کہ اسے محبت کے ساتھ پڑھا جائے ۔
ناظرین جیسا کہ پہے بتایا جا چکا ہے کہ حادثات ہر وقت نہیں ہوتے ، لیکن یہ جب بھی ہوتے ہیں فرد سے اس کا بہت کچھ چھین کر لے جاتے ہیں ۔یاد رہے کہ ایک ہی حادثہ فرد کی تمام زندگی کو اندھیرئے میں دھکیل سکتا ہے ۔
حادثات کی کئی وجوہات ہیں جن میں فرد کی اپنی غفلت ، ظاہری پریشانی اور نظربد ہو سکتے ہیں ۔
ان تینوں وجوہات کا شکار ہر فرد رہ سکتا ہے
حادثات ہونے کی چوتھی وجہ گھر پر کالا جادو کے اثرات بھی ہو سکتے ہیں
اور کالا جادو کی وجہ سے مہینے یا سال میں گھر کے کسی نہ کسی فرد کو شدید حادثہ سے دوچار ہونا پڑھ جاتا ہے اور حادثات کا اس طرح مسلسل ایک فرد پر حائل ہونا روحانی مسٔلے یعنی کالا جادو کی طرف واضح اشارہ ہوتا ہے۔ جسے بہت سے لوگ اگنور کرنے کے سناتھ تسلیم بھی نہیں کرتے اور اسی وجہ سے ایسے افراد کی پریشانیوں میں دن با دن ان اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ کیونکہ جب کسی فرد یا گھر پر جادو یا نظربد کے اثرات ہوتے ہیں تو گھر سیمت تمام افراد کسی نہ کسی مصیبت اور حادثے کا شکار رہتے ہیں ۔
ایسے لوگوں کو چاہیے کہ حادثات سے بچنے کی دعا ناد علی شریف کا یہ چھوٹا سا عمل ضرور کر لیں کیونکہ ناد علی کے وسیلہ سے انسان حادثات ، جادو اور ہر قسم کی پریشانی سے اللہ کے حکم سے محفوظ رہتا ہے ۔

hadsat se bachne ki dua

یہ عمل چھوٹا سا ہے جسے آپ کسی بھی دن شروع کر سکتے ۔ اس عمل کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتنی محبت سے پڑھ کر اپنے گھر کے چاروں کونوں کی طرف دم کر دیا کریں ۔
صرف 5 منت کا عمل ہے اور اسے آپ نے روزانہ کرنا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن کسی وجہ سے اس عمل کو نہ کر پائیں تو ان کی جگہ یہی عمل گھر کا کوئی دوسرا فرد کر سکتا اور اگر کسی مجبوری کی بنا ء پر اس عمل سے ناغہ ہو جائے تو بھی اس عمل کی برکات قائم رہیں گی ۔ لیکن زیادہ دن اس عمل سے ناغہ نہ ہو ۔
ناظرین یہ عمل بہت آسان اور بے حد مجرب ہے ۔یہ عمل ہر بھائی اور بہن کو کر لینا چاہئے کیونکہ یہ عمل قدیم زمانہ سے حادثات سے بچنے اور جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار کی حفاظت کے لئے کیا جاتا رہا ہے ۔

hadsat se bachne ka taweez

nady-ali

ناظرین اگر آپ کے بچے چھوٹے ہیں اور وہ کہیں دور سکول ، کالچ یا یونیورسٹی جاتے ہیں تو ان کے گلے میں زعفرانی نقش نادعلی ضرور پہنائیں تاکہ وہ غفلت اور نظربد کی وجہ سے ہونے والے حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں ۔
یاد رہے کہ یہ ضروری نہیں بے حد ضروری ہے کیونکہ نادعلی کی برکت سے آپ کے بچے نہ صرف حادثات سے محفوظ رہیں گے بلکہ آپ کے بچوں کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔
اسکے علاوہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کے بچے دشمن ، کالا جادو ، ناگہانی ،و بلیات اور دوسرئے بچوں کے بد اثرات سے بھی محفوظ رہیں گے ۔
یہ نقش آستانہ میں خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسے آپ ہدیہ خرچ 850 روپے ادا کرکے آستانہ سے بذریعہ کیش آن ڈلیوری حاصل کر سکتے ہیں ۔
یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
اسکے علاوہ اگر آپ مذکورہ بالا بیان عمل کرنے کے ساتھ ساتھ نادعلی شریف کا فریم نقش بھی اپنے گھر میں رکھ لیں گےتو یہ مزید آپ کے لئے بہتر ہے ۔
ان دونوں نقوش کی مکمل تفصیل اور فضائل برکات جاننے کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum