Dua For Money ?
Dunia Mein Bohat Se Afrad Money Problem K Shikar Hain Aur Har Koe Ye Chahta Hai K Iss Ko Money Problem Ka Kabhi Samna Na Ho Likan Ye Wish Har Kisi Ki Pori Nahi Hoti Qk Har Insan Money Problem Ka Zindagi Mein Kabhi Na Kabhi Shikar Zaroor Ho Jata Hai . Kuch Logh Money Problem Se Apni Mehnat K Zaryia Nijat Pa Letay Hain Likan Bohat Se Logh Mehnat K Bawajood Money Problem Se Nijat Hasil Nahi Kar Patay . Iss Post Mein Ham Ne Aap Ko Money Problem Ka Shikar Hone Ki Waja Aur Money Problem Se Nikat K Liye Aik Khas Dua Batai Hai . Agr Koe Bhai Ya Behan Money Problem Ka Shikar Hain Tu Wo Iss Khas Dua Ka Wazifa Zaroor Krian Iss Dua Ki Urdu Detail Ham Ne Nechay Darj Kar De Hai .

Dua For Money Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن پیسہ کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے پاس جلد اتنا پییسہ جمع ہو جائے کہ جس سے ان کی زندگی میں آسانیاں آنے لگ جائیں تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ صرف 14 دن کر لیں ۔ اگر آپ پر اسم اعظم اللہ الصمد کا روحانی فیض جاری ہو گیا تو آپ کے لئے ایسے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے کہ جلد ہی آپ کے پاس وافر پیسہ جمع ہو جائے گا ۔ یہ وظیفہ آپ کے لئے رزق ، جاب اور کاروبار کے حوالے سے ہر پریشانی کا حل ہے اور اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر پریشانی غٰیب سے ہمیشہ دور ہوتی رہے گی .

Dua For Money Wazifa

جلدی پیسہ حاصل کرنے کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11-11 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں 3 مرتبہ سورہ مزمل اور 300 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور 14 دن کے بعد آپ نے ایک مرتبہ سورہ مزمل 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی زندگی میں موجود ہر روکاوٹ اور پریشانی دور ہونا شروع ہو جائے گی ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازئے کھل جائیں گے اور آپ کو رزق ، پیسہ اور دولت کی کبھی کمی نہیں رہے گی ۔اس وظیفہ کی روحانی برکات کا دارمدار آپ کے اچھے اعمال کی بناء پر قائم رہے گا لہذا پیسہ کی کمی آپ کو تب ہی ہونا شروع ہوگی جب آپ کے اعمال اچھے نہیں ہوں گے ۔

Qurani Taweez for Money

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظیفہ میں کامیابی نہ ملتی ہو تو وہ جلد پیسہ حاصل کرنے کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے
پاس بھی رکھیں ۔ اس قرانی نقش کی برکت سے جلد ہی آپ کے لئے ہر کام میں آسانیاں اور کامیابیاں پیدا ہونے لگیں گے ۔ اس نقش کی برکت سے آپ رزق کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی اور جلد ہی آُپ کے پاس وافر پیسہ آںے لگے گا ۔ لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو پیسہ ککبھی کمی نہ آئے تو آپ اسم اعظم اللہ الصمد کا نقش اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest