Dolat Mand Banne Ka Wazifa ?
Dolat Mand Banne Ki Wish Har Kisi Ki Hoti Hai Likan Ye Wish Har Kisi Ki Pori Nahi Hoti Likan Iss K Bawajood Har Koe Apni Issi Wish Ko Pora Karne K Liye Mehnat Aur Koshash Karta Hai . Iss Post Mein Aap K Liye Dolat Mand Banne Ka Wazifa Ya Ghaniyu Ya Mughni Bataia Gyia Hai۔ Iss K Ilawa Dolat Mand Banne Ka Wazifa K Benefits Aur Dolat Mand Banne Ka Wazifa K Chand Aysay Raaz Bhe Ap Se Share Kyia Gye Hain Ju K Tamam Zindagi Aap K Kaam Ayain Ghay . Lahaza Agr Ko Bhia Ya Behan Jaldi Dolat Hail Karna Chahtay Hain Tu Dolat Mand Banne Ka Wazifa Ya Ghaniyu Ya Mughni Mohabbat Se Pafhain. Iss Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .

Dolat Mand Banne Ka Wazifa Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن جلد امیر ہونا چاہتے ہیں تو ان کے لئے اللہ کے صٖفاتی نام یا غنی یا مغنی کا وظیفہ سب سے افضل مانا جاتا ہے یاغنی یا مغنی اللہ کے صٖفاتی نام ہیں اور اللہ کے ان ناموں کی برکت سے فرد کو جلد ہی اس کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت حاصل ہونے لگتی ہے ، اس وظیفہ کو اللہ کی رضا کی نیت سے پڑھیں اور اپنے اعمال کو بھی درست کرنے کی کوشش کریں کیونکہ وظائف کی کامیابی کا دارمدار فرد کے اعمال اور نیت پر ہوتا ہے ۔

Dolat Mand Banne Ka Wazifa

یہ وظیفہ 14 دن تک کیا جاتا ہے لہذا آپ جمعرات کے دن فجر یا عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1000 مرتبہ یا غنی یا مغنی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں اور 14 دن کے بعد آپ 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا غنی یا مغنی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو وافر رزق اور دولت سے نواز دیں گے ۔

Dolat Mand Banne Ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم یا غنی یا مغنی کو جمعہ کے دن فجر کی نماز مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کی قسمت اچھی ہو جائے اور آُپ کے جسم اور گھر میں موجود ہر قسم کے بد اثرات دور ہونا شروع ہو جائیں گےجسکی وجہ سے آپ کو اچانک ہر طرف سے رزق ملنا شروع ہو جائے گا اور دولت حاصل ہونے کے اسباب بھی آپ کے لئے پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ دولت حاصل کرنے کے حوالے سے یا غنی یا مغنی کا نقش بے حد پاورفل مانا جاتا ہے لہذا اگر کو ئی یہ نوش تحریر کر سکتا ہے تو وہ اسے ضرور اپنے گھر میں رکھے تاکہ خیروبرکت اور رزق کی فراوانی آپ کو ہمیشہ ملتی رہے

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest