Dolat Hasil Karne Ki Dua ?
Agr Koe Bhai Ya Behan Allah Ki Bargah Se Beshumar Dolat Hasil Karna Chahtay Hain Tu Inn K Liye Dolat Hasil Karne Ki Dua Ka Wazifa Karna Zarori Hai . Sirf Mehnat Se Dolat Hasil Karna Momkan Nahi Dolat Hasil Karne K Liye Allah Ki Madad Zarori Hain . Dolat Hasil Karne Ki Dua Ju K Be Had Afzal Hai Wo Surah Al Imran Ki Ayat 26 Aur 27 Hai . Iss Post Mein Aap Ko Dolat Hasil Karne Ki Dua , Dolat Hasil Karne Ki Dua Ka Wazaifa Aur Dolat Hasil Karne Ki Dua K Benefits Aap Se Share Kyia Gye Hain . Dolat Hasil Karne Ki Dua Hasil Karne Ki Dua Ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .

Dolat Hasil Karne Ki Dua Urdu

دولت حاصل کر لینا کوئی بڑی بات نہیں بڑی بات یہ ہے کہ آپ کو دولت حاصل ہو اور وہ دولت آپ کے پاس موجود رہے ۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ آپ کو دولت حاصل ہو اور وہ دولت آپ کے پاس ہمیشہ موجود رہے ۔ اس پوسٹ میں آپ کو بے شمار دولت حاصل کرنے کے لئے دولت حاصل کرنے کی دعا کا یعنی سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 کا آسان وظیفہ بتایا ہے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو انشاء للہ بے شمار دولت حاصل ہوگی اور یہ دولت تازندگی آپ کے پاس موجود رہے گی اور اس میں برکت ہونے کی بناء پر یہ آپ سے ختم بھی نہ ہوگی ۔ یہ وظیفہ روزی ، رزق ، پیسہ اور دولت کے اعتبار سے آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔

Dolat Hasil Karne Ki Dua Wazifa

دولت حاصل کرنے کا یہ وظیفہ بے حد آسان ہے لیکن اس کے اثرات جلدی ظاہر ہو جاتے ہیں اور یہ اثرات تازندگی قائم بھی رہتے ہیں ۔ اس وظٰیفہ کو آپ جمعرات کے روز فجر کی نماز کے بعد شروع کریں یعنی آپ فجر کی 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، ایک مرتبہ ایت الکرسی اور 10 مرتبہ سورہ ال عمران کی ایت 26 اور 27 پڑھیں یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورئے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے لئے روحانی فیض جاری ہو جائے گا اور آپ کو دولت اور وافر رزق حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ بعض افراد کو کوشش کے باوجود دولت اس لئے حآصل نہیں ہوتی کیونکہ ان کے دشمن اور حاسد بہت ذیادہ ہوتے ہیں ۔ حاسد کی ںظربد اور دشمن کی کروائی گئی بندش فرد کو زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیتے وہ خواہ 1000 کوشش کرلے ۔ لیکن اگر کسی کے بیان کیا گیا وظیفہ کیا ہے تو اس کے دشمن خود بخود زیر ہوتے رہیں گے ۔

Dolat Hasil Karne Ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن دولت حاصل کرنے کے لئے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جلدی دولت حاصل کرنے کے لئے سورہ ال عمران کی ایت 26 اور 27 کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اس قرانی نقش کی روحانی برکات آپ پر ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے اور آپ کو کامیابی ، رزق ، دولت اور ہر حاجت حاصل ہونے لگے گی ۔
اس قرانی نقش کی برکت سے جلد ہی آپ کے دشمن ، بد گو اور حاسد ذیر ہو جائیں گے ۔ لوگ آپ کا احترام کرنے لگیں گے ، فیملی ،معاشرہ اور آفس میں آپ کو حد سے ذیادہ عزت حاصل ہو جائے گی اور ہر کوئی آپ کی بات ماننے پر ہمیشہ مجبور رہے گا ۔ یہ قرانی نقش آپ کے ہر مقصد خاص کر دولت حاصل کرنے کی خواہش کو اللہ کے حکم سے پورا کرئے گا ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest