Shohar Ko Apni Taraf Karne Ka Wazifa ?
Shohar Ko Apni Taraf Karne Ka Wazifa Surah Yaseen Sab Se Zaida ذیادہ Powerful Mana Jata Hai Ye Wazifa Shohar Ko Apni Taraf Mail مائل Karne K Liye Aik Dua Bhe Hai Aur Best Tareen ترین Rohani Amal Bhe Hai Ju Kabhi Khata Nahi Jata . Nazreen Aaj K Dor Mein Shohar Ko Apni Taraf Karna Asan Nahi Likan لیکن Ham Kehtay کہتے Hain k Aap Shohar Ko Apni Taraf Karne Ka Wazifa Surah Yaseen Ka Wazifa Sirf 7 Din Kar Lein Insha Allah 8 Way Din Shohar Har Lahaz Se Aap Ki Taraf Mail Ho Jae Gha . Lahaza لہذا Agr Kisi Behan Ka Shohar Iss Ki Koe کوئی Baat Nahi Manta Balkay Sirf Apnay Ghar Ki Baqee باقی Aurton Ki Baat Manta Hai Tu Aysi Behan Ko Surah Yaseen Ka Ye 7 Din Ka Wazifa Zaroor Kar Lena Chahye چاہئے .
Iss Post mein Shohar Ko Apni Taraf Karne Ka Wazifa , Shohar Ko Apni Taraf Karne Ka Wazifa karne Ka Sahi Tarika Aur Shohar Ko Apni Taraf Karne Ka Wazifa k Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Agr Koe Behan Shohar Ko Apni Taraf Karne Ka Wazifa Karna Chahti Hai Tu Wo Iss Post ko End TAK read kar lein .
Aise Beshumar ایسے بے شمار Rohani Urdu Wazaif Aap Ko Site Naade Ali Aur Youtube Channal Nad e Ali Se Hasil Ho Ghay  So Visit It Jazak Allah .

Shohar Ko Apni Taraf Karne Ka Wazifa

ناظرین بعض فیملیز میں اپنے والدین ، بہنوں اور دیگر رشتہ داروں کی ہر بات کو تو مانا جاتا ہے لیکن جب بیوی کوئی بات کہہ دے تو اس کو اہمیت نہیں دی جاتی بلکہ اس کی خاندان کے سامنے تزلیل کر دی جاتی ہے ۔
اس بات کو لے کر بعض بہنیں بے حد پریشان ہو جاتی ہیں کہ اس کا شوہر اس کی کوئی بھی بات نہیں ماتتا ۔
اگر شوہر غلطی سے اپنی بیوی کی کوئی بات مان لے ، یا شوہر اپنی بیوی کو کچھ وقت دے دے تو اس سے خاندان اور گھر کے دیگر افراد پریشان ہو جاتے ہیں کہ ایساء کیوں ہوا ، کہیں اس عورت نے ہماری بھائی پر کالا جادو تو نہیں کر دیا ۔
لہذا کالا جادو کا وہم ان افراد کو عاملوں کے پاس لے جاتا ہے جو یہ بات کرکے ایک نئی کہانی شروع کر دیتا ہے کہ اس عورت نے تو آپ کے بیٹے پر کالا جادو کر دیا ہے اب اسکے بعد جو کہانیاں گھر میں شروع ہو جاتی ہیں یہ آسانی سے ختم نہیں ہوتی ۔
اب اس جگہ ایک مظلوم شادی شدہ عورت بچاری کیا کرے گی ۔
ناظرین اسی طرح ہم نے بہت سی بہنوں کی زندگیوں میں شوہر کی توجہ پانے کے انتظار میں بڑھاپا آتے دیکھا ہے لیکن انہیں انکے شوہر کی محبت ، توجہ اور پیار حاصل کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا اور نہ ہی کوئی انہیں موقع دیتا ہے ۔
لہذا ایسی ہی بہنیں سورہ یاسین کا وظیفہ صرف 7 دن کر لیں انشاء اللہ شوہر اپنی بیوی کی طرف ہر حال میں مائل ہو جائے گا اور بیوی کی ہر فرمائش اور ہر بات کو تازندگی پورا بھی کرتا رہے گا ۔

shohar ko apni taraf karne ka wazifa

سورہ یاسین کے اس وظیفہ کے  لئےآپ فجر کی نماز ادا کرنے بعد سب سے پہلے ایک مرتبہ سورہ یاسین اور اس کے بعد 70 مرتبہ درود ابراہیمی محبت اور یکسوئی سے پڑھیں ۔ اس وظیفہ کو آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔ وظیفہ کے دوران کسی سے بات نہ کی جائے اور نہ ہی وظیفہ کے ان 7 دنوں میں آپ کچا پیاز استعمال کریں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے جلد ہی آپ کا شوہر ہر ایرے غیرے  کی محبت سے باز آکر اپنی بیوی کو اہمیت دینا شروع کر دے گا اور ہمیشہ اپنی بیوی کی ہی ہر بات مانے گا انشاء اللہ ۔

Shohar Ko Apni Taraf Karne Ka Taweez

nady-ali

ناظرین اگر کوئی بہن اس وظیفہ کو نہ کر سکے یا اسے وظائف میں کامیابی نہ ملتی ہو تو اس کے لئے واحد حل نقش نادعلی شریف ہے یعنی آپ آستانہ سے دعائے نادعلی شریف کا عربی زعفرانی نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ جو شوہر کسی بھی طرح اپنی بیوی کی طرف مائل نہیں ہوا وہ نقش نادعلی شریف کی برکت سے صرف چند دنوں میں ہو جائے گا ۔ نقش نادعلی شریف میاں بیوی کے درمیان ہونے والی ہر پریشانی کا فوری اور غیبی روحانی حل ہے ۔
اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں انشاء اللہ یہ نقش 48 گھنٹوں میں آپ کے مطوبہ اڈریس پر پہنچا دیا جائے گا آپ نے اس نقش کا ہدیہ خرچ کورئیر بوائے کو ادا کر دینا ہے ۔اس نقش کے لئے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہدیہ خرچ وصول کیا جاتا ہے جو کہ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کردیا گیا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن چاہیں تو اس نقش کو خود بھی عربی میں تحریر کر سکتے ہیں ۔ یہ نقش مبارک آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔